نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    ۔۔۔ بات خلوت میں بھی کُو بہ کُو بھی نہیں کم سخن سے مری گفتگو بھی نہیں غیر مربوط و بے خود سی ہیں دھڑکنیں وہ پری رخ مرے روبرو بھی نہیں میرے قلب و نظر بھی پریشاں سے ہیں اور سبب وصل کی آرزو بھی نہیں شوقِ منزل ہو یا شورشِ کارواں آبلہ پا کو اب جستجو بھی نہیں کیوں عدو تیری محفل میں لوٹے گا اب میرے...
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    شاید سطحی سی ہو گئی ہے اب غزل۔۔۔۔
  3. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  4. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    ۔۔۔ بات خلوت میں بھی کُو بہ کُو بھی نہیں کم سخن سے مری گفتگو بھی نہیں غیر مربوط و بے خود سہی دھڑکنیں وہ پری رخ مرے روبرو بھی نہیں میرے قلب و نظر بھی پریشان سے اور سبب وصل کی آرزو بھی نہیں شوقِ منزل ہو یا شورشِ کارواں آبلہ پا کو اب جستجو بھی نہیں کیوں عدو تیری محفل میں لوٹے گا اب میرے جیسا...
  5. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    بہتر کرتا ہوں سر
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    ... بات خلوت میں بھی کُو بہ کُو بھی نہیں کم سخن سے مری گفتگو بھی نہیں سانس بھی مشک بو دھڑکنیں بھی رواں گرچہ اب وہ مرے رو برو بھی نہیں کل تلک ڈھونڈتی تھی نظر بام و در آج دل میں غمِ آرزو بھی نہیں شوقِ منزل، نوائے رحیلِ سفر آبلہ پا کو اب جستجو بھی نہیں کیوں عدو تیری محفل میں لوٹے گا اب میرے...
  7. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    نیا مطلع۔۔۔ بات خلوت میں بھی کُو بہ کُو بھی نہیں کم سخن سے مری گفتگو بھی نہیں
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    یقیناً ابلاغ کا مسئلہ ہو گا جی، تبھی مدعا آپ تک نہیں پہنچا۔۔۔ بہتر کرتا ہوں۔
  9. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی سر الف عین دوبارہ ٹیگ اس لئے کیا کہ مجھے شک گزرا کہ شاید درست ٹیگ نہیں ہوا اور ٹیگ نہ ملا ہو۔۔ گستاخی پہ معذرت۔۔۔
  10. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    محترم نوید ناظم صاحب کی غزل اب تو دل میں کوئی آرزو ہی نہیں سے متاثر ہو کر یہ غزل لکھی ہے۔۔۔ گستاخی پہ معذرت خواہ ہوں۔ سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    ۔۔۔ بات دل میں نہیں کو بہ کو بھی نہیں کم سخن سے مری گفتگو بھی نہیں سانس بھی مشک بو دھڑکنیں بھی رواں گرچہ اب وہ مرے رو برو بھی نہیں کل تلک ڈھونڈتی تھی نظر بام و در آج دل میں غمِ آرزو بھی نہیں شوقِ منزل، نوائے رحیلِ سفر آبلہ پا کو اب جستجو بھی نہیں کیوں عدو تیری محفل میں لوٹے گا اب میرے جیسا...
  12. امان زرگر

    میرے والد صاحب مرحوم کی ایک غزل۔ضیائے خورشید ۔صراحی سر نگوں ، مینا تہی اور جام خالی ہے

    اوہ! تو ادھر اوپر تھا۔۔۔ میں لڑی کے اندر ڈھونڈ رہا تھا۔۔۔ خیر پھر بھی پوچھنے سے مل تو گیا وگرنہ محروم رہتا۔۔
  13. امان زرگر

    قافیہ بتائیں پلیز

    لہو رکاب پہ ہے اور شکار زمین میں ہے مگر کمند ابھی دستِ سبکتگین میں ہے اُسے بھی فکر ہے اسٹیج تک، پہنچنے کی جو شخص اَبھی صفِ آخر کے حاضرین میں ہے جو دیکھ لے وہ برہنہ دِکھائی دینے لگے عجیب طرح کی تصویر میگزین میں ہے فقط یہ بڑھتا ہوا دستِ دوستی ہی نہیں ہمیں قبول ہے وہ بھی جو آستین میں ہے مٹھائیوں...
  14. امان زرگر

    قافیہ بتائیں پلیز

    بہت دنوں تو رہا اپنا نکتہ چین بھی میں پھر اپنے آپ پہ کرنے لگا یقین بھی میں مری طرف ہی دواں ہے مری کمندِ ہوس یہاں غزال بھی میں ہوں سبکتگین بھی میں عذاب مجھ سے مجھی پر اترتے رہتے ہیں فرازِ عرش بھی میں‘ پستیِ زمین بھی میں اب اپنے آپ کو کس طرح بے بہا کہیے نگیں شناس بھی میں‘ دانۂ نگین بھی میں گدا و...
  15. امان زرگر

    جدید غزل (موضوعات، اسالیب ، لفظیات اور تکنیک)

    جدید غزل جس کی ابتدا حالی ؔ کے مقدمہ شعرو شاعری کے منظر عام پر آنے کے بعد ابتدا ہوئی ،اس روایت کی تجدیدو توسیع حسرتؔ ،جگرؔ ،یگانہ،اصغرؔ ،فراقؔ ،مجروح ؔ اور فیض ؔ وغیرہ سے ہوتی ہے،اس عہد میں غزل پرانی روایت سے منحرف ہوکر ایک نئی جہت سے آشنا ہوئی ،اس عہد کے شعرا نے گیسو و بلبل اور عشق و عاشقی کی...
  16. امان زرگر

    جدید غزل (موضوعات، اسالیب ، لفظیات اور تکنیک)

    اساتذہ اور احباب سے عنوان کے حوالے سے گفتگو کی درخواست ہے۔۔۔۔
  17. امان زرگر

    اردو ادب کی اصطلاحات

    ہو سکے تو مکمل پوسٹ یہاں Gul Mustafa سے کاپی پیسٹ کریں مجھ سے مکمل پوسٹ یہاں پیسٹ نہیں ہو پا رہی۔۔
  18. امان زرگر

    اردو ادب کی اصطلاحات

    Gul Mustafa مکمل پوسٹ پیسٹ نہیں ہو پا رہی مفید معلومات پر مبنی پوسٹ اس لنک پہ۔۔۔ مدیران محمد تابش صدیقی کاپی پیسٹ کر سکیں شاید۔۔۔
  19. امان زرگر

    اردو ادب کی اصطلاحات

    اردو ادب کی اصطلاحات اردو ادب کے دامن میں ان گنت تراکیب و اصطلاحات موجود ہیں۔ ہم اردو ادب کی اصطلاحات سے بہت حد تک شناسا ہونے کے باوجود ان سے کلی طور پر کم ہی واقف ہو پاتے ہیں۔ گرچہ یہ موضوع بہت وسیع ہے تاہم ان سے کسی حد تک واقف ہونے کے لیے ذیل میں فقط ان اصطلاحات کی فہرست درج ہے۔ علوم...
Top