نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 50)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 50)

    ۔۔۔ حال اربابِ اثر تک پہنچے بھیک پھر کاسۂِ سر تک پہنچے عشق جب ہاتھ میں تیشہ پکڑے بات اعجازِ ہنر تک پہنچے چار تنکے ہیں مرا سرمایہ یہ صدا برق و شرر تک پہنچے چشمِ تر کے جو صدف سے ٹپکے رتبہ قطرے کا گہر تک پہنچے بجھ گیا دیکھ چراغِ سحری قافلے شب کے سحر تک پہنچے
  3. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔۔۔۔ سعودی عرب میں آپ کے قیام کو اللہ مبارک کرے۔۔۔ اس مقدس سرزمین پر دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیئے گا۔
  4. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    ۔۔۔ میں جو مدہوش ہوں مدہوش مجھے رہنے دے چارہ گر! درد کے ہم دوش مجھے رہنے دے خواہشِ جبہ و دستار نہیں ہے مجھ کو خاک ہوں زینتِ پاپوش مجھے رہنے دے اِس کے دامن میں چمکتا ہوں ستارہ بن کر گھر مرا پلکوں کی آغوش، مجھے رہنے دے ضبط ٹوٹا تو ترا نام زباں پر ہوگا میں ہوں خاموش تو خاموش مجھے رہنے دے تیری...
  5. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    ایک مشورہ سر الف عین ، سر محمد ریحان قریشی ، سر محمد وارث اگر مندرجہ ذیل شعر میں 'اِس' کی جگہ 'جس' کر دیا جائے تو کیا رائے ہے۔ اِس کے دامن میں چمکتا ہوں ستارہ بن کر گھر مرا پلکوں کی آغوش، مجھے رہنے دے جس کے دامن میں چمکتا ہوں ستارہ بن کر گھر مرا پلکوں کی آغوش، مجھے رہنے دے
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    ۔۔۔ میں جو مدہوش ہوں مدہوش مجھے رہنے دے چارہ گر! درد کے ہم دوش مجھے رہنے دے خواہشِ جبہ و دستار نہیں ہے مجھ کو خاک ہوں زینتِ پاپوش مجھے رہنے دے جس کے دامن میں چمکتا ہوں ستارہ بن کر گھر مرا پلکوں کی آغوش، مجھے رہنے دے ضبط ٹوٹا تو ترا نام زباں پر ہوگا میں ہوں خاموش تو خاموش مجھے رہنے دے تیری...
  7. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    شکریہ سر! آپ کے یہ الفاظ دیکھنے کے لیے صبح سے سینکڑوں بار محفل لاگ ان ہوا ک شاید سر کی طرف سے آراء آ چکی ہو۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔!
  8. امان زرگر

    رباعی برائے اصلاح

    سرخ کردہ اپنی تحریر پہ غور کیجئے شاید کسی ٹرک کے استاد سے بات کی آپ نے؟
  9. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    سر محمد ریحان قریشی
  10. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    ۔۔۔ اشک ہوں گرچہ چمکتا ہوں ستارہ بن کر گھر مرا پلکوں کی آغوش، مجھے رہنے دے یا گرچہ ہوں اشک، چمکتا ہوں ستارہ بن کر گھر مرا پلکوں کی آغوش، مجھے رہنے دے یا گرچہ دامن میں چمکتا ہوں ستارہ بن کر گھر مرا پلکوں کی آغوش، مجھے رہنے دے یا اِس کے دامن میں چمکتا ہوں ستارہ بن کر گھر مرا پلکوں کی آغوش، مجھے...
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    ویسے ذرا سر الف عین کا انتظار کر لیں شاید یہی ان کو بھا جائے۔۔۔۔۔
  12. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    اچھا جی ذرا پالش کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ اٹھا لاتے ہیں فیروز الغات کامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر ہے اردو ڈاٹ کام بھی ہے وگرنہ تو اف اللہ!
  13. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    سر محمد ریحان قریشی
  14. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    ۔۔۔ اشک ہوں اور چمکتا ہوں ستارہ بن کر میری جا پلکوں کی آغوش، مجھے رہنے دے یا اشک ہوں اور چمکتا ہوں ستارہ بن کر گھر مرا پلکوں کی آغوش، مجھے رہنے دے
  15. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    اللہ!۔۔۔۔ سنیے جی۔۔۔ محمد تابش صدیقی :crying1: متبادل سوچتا ہوں۔۔۔۔۔ اس کام میں تو اپنا کوئی ثانی نہیں ہے جی۔۔۔۔ :beauty:
  16. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    ... میں جو مدہوش ہوں مدہوش مجھے رہنے دے چارہ گر! درد کے ہم دوش مجھے رہنے دے خواہشِ جبہ و دستار نہیں ہے مجھ کو خاک ہوں زینتِ پاپوش مجھے رہنے دے جرم اتنا ہے چمکتا ہوں ستارہ بن کر اشک ہوں، پلکوں کی آغوش! مجھے رہنے دے ضبط ٹوٹا تو ترا نام زباں پر ہوگا میں ہوں خاموش تو خاموش مجھے رہنے دے تیری محفل...
  17. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    سر میں سمجھ نہیں سکا کہ موجودہ صورت میں پلکوں کی آغوش والے شعر کو آپ نے درست قرار دیا یا غلط۔ جرم اتنا ہے چمکتا ہوں ستارہ بن کر اشک ہوں، پلکوں کی آغوش! مجھے رہنے دے
  18. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    سر محمد ریحان قریشی
  19. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    اور سر محمد وارث سر محمد خلیل الرحمٰن اصلاحِ سخن زمرہ میں آئے۔ اک نظر ادھر بھی۔۔۔۔
Top