نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    کیا مطلب سمجھوں غلط یا درست؟
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    جرم اتنا ہے ستارہ بن کر چمکتا ہوں (اے) پلکوں کی آغوش! (میں) اشک ہوں مجھے رہنے دے
  3. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    جرم اتنا ہے چمکتا ہوں ستارہ بن کر اشک ہوں، پلکوں کی آغوش! مجھے رہنے دے پلکوں کی آغوش!۔۔۔۔۔ ''!'' اس علامت پہ شاید غور نہیں فرمایا آپ نے
  4. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    خوب صلاح ہے۔۔۔۔۔۔ ''مجھے'' میں ''میں'' کا مفہوم موجود تو ہے سو ''رعایتِ لفظی'' کے زمرہ میں آ تو سکتی ہے!
  5. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    سر محمد ریحان قریشی سر الف عین سر محمد تابش صدیقی
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 49)

    ۔۔۔ میں جو مدہوش ہوں مدہوش مجھے رہنے دے چارہ گر! درد کے ہم دوش مجھے رہنے دے خواہشِ جبہ و دستار نہیں ہے مجھ کو خاک ہوں زینتِ پاپوش مجھے رہنے دے جرم اتنا ہے چمکتا ہوں ستارہ بن کر اشک ہوں، پلکوں کی آغوش! مجھے رہنے دے ضبط ٹوٹا تو ترا نام زباں پر ہوگا میں ہوں خاموش تو خاموش مجھے رہنے دے تیری...
  7. امان زرگر

    جبر و قدر

    اب اس کی شرح بھی عنایت فرمائیں۔
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 48)

    ... چارہ سازی جو مدعا ہوتی بندہ پرور! تبھی دوا ہوتی کون بنتا رقیبِ جاں میرا عاشقی گر نہ آسرا ہوتی درد ہوتا یہ رشکِ جاں اپنا جرأت آموز اگر جفا ہوتی پھیر لیتے نگاہ وہ ہم سے ایسے ہستی نہ پھر فنا ہوتی سارے الزام دل پہ آئے ہیں کچھ نگاہوں کی بھی خطا ہوتی!
  9. امان زرگر

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    فعولن فعولن کی تکرار بھائی بہت بہتریں ہے یوں گفتار بھائی مگر شرط ہو قافیہ کی یہاں پر ردیف اس پہ لانا ہو معیار بھائی خلافِ ادب ہو اگر لفظ کوئی مجھے بخش دیجے گا اک بار بھائی محمد تابش صدیقی
  10. امان زرگر

    جبر و قدر

    ''اقبال'' نظر آیا کہیں کہیں۔۔۔۔ شاید اقبالیات کے طالب علم رہے ہوں آپ۔۔۔۔۔ فارسی شعر کا ترجمہ مرحمت فرما دیں تاکہ ہم کم علم بھی بات کی تہہ تک پہنچ پائیں۔
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 48)

    سر الف عین کی آراء دیکھ لیتے ہیں۔ وہ اس بارے کیا حکم صادر فرماتے ہیں۔
  12. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 48)

    آپ کو پسند آئی۔ ہمارے لئے اعزاز۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
  13. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 48)

    بہت شکریہ، لیکن ابھی جب اس غزل کا آپریشن ہو گا تو لگ پتا جائے گا۔۔۔۔۔۔
  14. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 48)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  15. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 48)

    ۔۔۔ چارہ سازی جو مدعا ہوتی بندہ پرور! تبھی دوا ہوتی کون بنتا رقیبِ جاں میرا عاشقی گر نہ آسرا ہوتی درد ہوتا یہ رشکِ جاں اپنا جرأت آموز گر جفا ہوتی پھیر لیتے نگاہ وہ ہم سے ایسے ہستی نہ پھر فنا ہوتی سب ہی الزام دل پہ آیا ہے کچھ نگاہوں کی بھی خطا ہوتی!
  16. امان زرگر

    دورانِ سفر خرابئِ طبیعت کا حل

    Dimenhydrinate اور Domperidone مفید ہوں گی کیا؟
  17. امان زرگر

    دورانِ سفر خرابئِ طبیعت کا حل

    کار، بس وغیرہ میں سفر کے بنا بھی گزارا نہیں لیکن سارا راستہ طبیعت کی خرابی اور الٹیاں ہمراہ رہتی ہیں۔۔۔۔۔ احباب! حل تجویز فرمائیں، معالجین سے خصوصی درخواست ہے۔۔۔ معالجین کو ٹیگ کرنے کی درخواست۔۔۔۔ سر محمد تابش صدیقی
  18. امان زرگر

    جو نہ کہہ پایا لکھ دیا سارا - الف عین

    درخواست گزار ہیں ہم سب کہ آپ اس طرح بذریعہ ویڈیوز زیارت سے شرف یاب کرتے رہا کیجئے۔۔۔ باوجود ہزار کوشش کسی مشاعرے یا محفل میں کلام سناتے آپ کی ویڈیو نہ ڈھونڈ پایا۔۔۔۔۔
  19. امان زرگر

    دیکھ کر شوق مرا وہ بھی مکر جاتا ہے / روز وعدوں کو وفا کرنے کا وعدہ کر کے

    دیکھ کر شوق مرا وہ بھی مکر جاتا ہے / روز وعدوں کو وفا کرنے کا وعدہ کر کے
Top