مہر نستعلیق دراصل کریکٹر بیسڈ ہے جس کی وجہ سے بعض پی ڈی ایف سافٹویئر اسے صحیح طریقے سے رینڈر نہیں کر سکتے۔ اگر آپ فاکس اٹ پی ڈی ایف استعمال کریں تو شاید مسئلہ حل ہوں۔
السلام علیکم! احبابِ اردو محفل!
امید ہے کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔
مجھے پانیر بینکنگ سسٹم کے متعلق آسان ترین معلومات چاہیے جیسا کہ
کیا اس سروس کے استعمالات پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟
کیا اسے بین الاقوامی خرید و فروخت کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
کیا یہ ویب سائٹس کی آن لائن استعمالات جیسا...
1
میں ان پیج تھری استعمال نہیں کرتا۔ ایک تو یہ یونیکوڈ بیسڈ ہے۔ اگر ان پیج کے کسی دوسرے ورژن کا فائل اس میں کھولیں تو دوبارہ وہ فائل قابل استعمال نہیں ہوتا۔ اس لیے میں بذاتِ خود پرانا ان پیج 2000 استعمال کرتا ہوں۔
السلام علیکم!
اگر زیادہ مشقت سے بچنا چاہتے ہو تو (میری طرح) فائل کو پی ڈی ایف میں تبدیل کیجئے اور پی ڈی ایف ایڈیٹر کی مدد سےالفاظ میں اپنی مرضی کی تبدیلی کیجئے۔
(اگر فائل یا الفاظ کی تعداد زیادہ ہو تو فونٹ کے ماہرین آپ کا مسئلہ حل کر سکتے ہیں)
السلام علیکم احباب اردو محفل!
امید ہے بخیر و عافیت سے ہوں گے۔
میں نے ایکسل میں سکول کےبچوں کا رزلٹ بنایا ہے۔ تفصیل اور مسئلہ کچھ یوں ہے۔
پہلے شیٹ میں بچوں کا رزلٹ ہے جس میں سلسلہ نمبر، نام طالبعلم، ولدیت، مضامین کے نمبرز، حاصل کردہ نمبرز اور آخر میں کیفیت کا کالم ہے جس میں بچوں کے نمبروں کے حساب...
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے۔ میرے ذخیرہ فونٹس میں ایک اور خوبصورت فونٹ شامل ہو گیا ہے۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔
متلاشی بھائی کیا یہ ابھی تک عام استعمال میں دستیاب ہے یعنی فری لائسنس ہے یا نہیں۔
السلام علیکم دوستو!
مجھے ایک بار فورم میں ایک لڑی دکھائی دیا جس میں ایم ایس ورڈ میں شاعری کو اردو ان پیج کی طرح جسٹیفائی کرنے کا طریقہ بیان کیا گیا تھا۔ لیکن اب وہ لڑی دکھائی نہیں دے رہا۔ کیا کوئی دوست تلاش کرنے میں یا لنک فراہم کرنے میں مدد کرے گا۔
شکریہ
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔