نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    تو آپ بھی وہی کریں جو مجنوں نے کیا لیلیٰ کے لیے۔:):):)
  2. ذوالقرنین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    انتہائی مشکور و ممنون ملائکہ سس! ثم آمین
  3. ذوالقرنین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    بہت بہت شکریہ زبیر بھائی!:):):) شاید آپ دونوں نے شمشاد بھائی کو فیس نہیں دیے ہوں گے۔ حالانکہ اس کا کہنا ہے کہ شادی ہونے کے بعد فیس واپس کریں گے۔:D ٹھیک کہا نا شمشاد بھائی!:rolleyes:
  4. ذوالقرنین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    بہت بہت شکریہ نین بھائی! آپ سے کچھ بھرپور تبصرے کی توقع تھی۔ پر آپ نے خشک خشک ہی ٹرخا دیا۔
  5. ذوالقرنین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    بہت بہت شکریہ محترم شہزاد صاحب! ثم آمین
  6. ذوالقرنین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    بہت بہت مشکور و ممنون ہوں محترم انکل! آپ بزرگوار کے دعاؤں کا طالب ہوں۔ واؤ! تابڑ توڑ خبر
  7. ذوالقرنین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    منت وار کنا ہنینا سنگت! خوشی کے دے بھاز ارے۔ دا سہ خوشی کرک۔:):):) محفل کو وقت کم دینے کی وجہ شادی سے زیادہ لیکچرشپ کی تیاری ہے۔ اسی وجہ سے آن لائن رہنے کے باوجود ہم ہوتے ہوئے بھی نہیں ہوتے ہیں کے مصداق ہیں۔
  8. ذوالقرنین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    بہت بہت شکریہ محمود بھائی! اور لقب کے لیے مشکور ہوں۔ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔:):):)
  9. ذوالقرنین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    بہت بہت شکریہ محترم یوسف بھائی! ثم آمین
Top