نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    کیا کہنے۔ چند تصویر بتاں۔ بہت خوب۔ علوی صاحب کیسے ہیں کہاں ہوتے ہیں آج کل؟
  2. محسن حجازی

    جہاں خیال ہے اور خیال جہاں ہے، آدمی کو اک خیال کا کتنا خیال ہے۔

    جہاں خیال ہے اور خیال جہاں ہے، آدمی کو اک خیال کا کتنا خیال ہے۔
  3. محسن حجازی

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    بہت افسوس ہوا، انااللہ و انا الیہ راجعون۔ مکی کا بلاگ لگتا ہے پی ٹی اے کی پابندیوں کی زد میں ہے کھل نہیں رہا http://makki.urducoder.com/?p=3913 Valued Customer! This website access is restricted either due to instructions of Pakistan Telecommunication Authority or because of Policy...
  4. محسن حجازی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    محب بھائی میں تو یہیں ہوں شہرمفادات اسلام آباد میں، آپ کہیے کیسے ہیں کیسی گزر رہی ہے؟ احمد بھائی انشااللہ کوشش رہے گی کہ حاضری لگتی رہے، خوش رہیے۔ کوشش ہے کہ ساتویں سالگرہ کے حوالے سے کچھ لکھ پاؤں۔
  5. محسن حجازی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    ہمیں بھی کسی زمانے میں ایک عدد 'اواٹ' ملا تھا۔ نہ جانے کہاں غائب ہوگیا، خیر ہم کو بھی محفل پر قریب قریب سات سال ہونے کو آ رہے ہیں۔ بہرکیف، منتظمین و دیگراراکین کو بہت مبارکباد۔
  6. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یعنی نوبت ایں جا رسید کہ ہماری محبت کے بھی ثبوت کی ضرورت پڑ گئی؟ وہ بھی ڈالروں میں؟ ایں چہ چکر است؟
  7. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اب دھاگے بھارتی ڈراموں کی طرح چھ چھ سو صفحات کے ہونے لگے۔ ہمارے دور میں تو سو کے بعد نئے دھاگے کی تاکید تھی۔
  8. محسن حجازی

    فوج ، ایجنسیاں ، سیاست دان ۔ ۔ ۔ ایک مطالعہ

    محض پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے بہت سے ممالک میں درپردہ 'اسٹببلشمنٹ' ہی کھیل رہی ہے۔ کم یا زیادہ کا معاملہ البتہ ہو سکتا ہے۔
  9. محسن حجازی

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    مولانا کی تقاریر پر ہمارے ہاں بھی کچھ پروگرام ہوئے ہیں خاص طور پر کامران خان نے اس بارے میں ایک بہت معلوماتی پروگرام پیش کیا تھا۔ بہرکیف، محسوس یہی ہوتا ہے کہ مولانا درست تھے۔ اگر قانون اور انصاف نہ ہو تو محض نعرے لگا کر لکیریں کھینچنے سے نئی چراگاہ تو وجود میں آ سکتی ہے تاہم عوامی فلاح عبث ہے۔
  10. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    نئی شرائط ملازمت برائے صدارت کے مطابق امیدوار کم سے کم ایک عدد بیوی کا کریا کرم کر چکا ہو وگرنہ نااہل متصور ہوگا۔
  11. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    بس ایسی چیزیں ہوں تو ہم سے کاہل لوگوں کو دھاگوں میں نہ گھسنا پڑے۔ لیگ پلنگ کا بھی کوئی پلگ ان موجود ہے کہ نہیں؟ میرا خیال ہے صرف سیاست کے فورم میں انسٹال کیا گيا ہوگا۔
  12. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    سمگممعماوعیوعلیکم آداب جناب۔ یعنی اکا دکا لوگوں کو ہم یاد بھی ہیں۔ بہت شکریہ۔ کیسی ہیں آپ؟
  13. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    پس ثابت ہوا کہ کم بخت مرغے کا پکوان ٹھیک نہیں بنتا آئندہ خوش بخت مرغا پکڑئيے بلکہ پہلے مرغے کی جنم کنڈلی نکلوائيے پھر یخنی کی نوبت آنے دیجیے۔
  14. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    زین بہت شکریہ، نبیل بھائی نئے لے آؤٹ کے بعد تو راستہ نیا ہی لگ رہا ہے۔ شمشاد بھائی آپ اپنے عقاب کے لائسنسن کی فوٹو کاپی ارسال کریں۔ یہ نہ ہو کہ غیر قانونی عقاب کے چکر میں ہمیں جیل کی ہوا کھانا پڑے۔ ویسے بھی پاکستان میں بہت ہل جل ہو رہی ہے۔
  15. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    اتنی سردی میں آئسکریم ٹھیک نہیں۔ گلا بیٹھ سکتا ہے۔ پستہ اور چلغوزے مناسب ہیں۔
  16. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    'میاں'؟ ہماری کوئی فونڈری نکل آئی کیا؟
  17. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    کافی سرخی پاؤڈر کے بعد فورم خوب نظر آ رہا ہے۔ اچھی پوشاک ہے لیکن اگر فیس بک کی طرح خود بخود اپڈیٹس بھی آتے تو کیا کہنے۔ میرا خیال ہے اوپر نکڑ میں کچھ لال نیلا ہو تو رہا ہے۔
  18. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    آتو میں گيا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ تصویر بہت پرانی ہوگئی ہے اب بدل لینا چاہیے۔ کوئی عقاب وغیرہ ڈال لینا چاہیے۔ عقابی احباب رابطہ کریں۔
  19. محسن حجازی

    کیا چوری کے اطلاقیوں پر اسلامی کیلی گرافی جائز ہے؟

    رشوت کے مال پر ختم دلوایا جا سکتا ہے تو یہ بھی ہو سکتا ہے۔
  20. محسن حجازی

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    سلمان تاثیر کا قتل میری دانست میں بالکل ناجائز قتل ہے۔ توہین رسالت کے قانون کی موجودگی میں اگر کسی کو شکایت ہوتو اسے عدالت کے پاس جانا چاہیے۔ جرم خواہ کس قدر بھی سنگین ہو، عشق کو دلیل بنا کر اس طرح کی لاقانونیت کی گنجائش کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس طرح تو کوئی کسی کو بھی مار کر کہہ سکتا ہے کہ...
Top