نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا تو پتہ نہیں کل کا دن تو سستی کی نذر ہو گیا۔ آج سردی بہت ہے۔ دیکھیے کیسا گزرے۔ شام کو یاد رہا تو رپورٹ مفصل منسلک کریں گے۔
  2. محسن حجازی

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    وضاحت کر دوں کہ بدقسمتی سے مائیکروسافٹ آفس میرے استعمال میں نہیں آتا اس سبب محروم رہوں گا۔ آپ نے بہت عمدہ اطلاقیہ تشکیل دیا ہے۔
  3. محسن حجازی

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    بہت خوب۔ ماشااللہ۔ بہت خوشی ہوئی اگرچہ میں اسے استعمال نہیں کر سبکتا لیکن ابرار صاحب آپ نے بہت بڑی سعادت اپنے نام کر لی ہے اور ایں سعادت بزور بازو نیست۔
  4. محسن حجازی

    کراچی اور اسپرانتو

    ضروری نوٹ: اسپرانتو ایک خود ساختہ زبان ہے جس کے قواعد دانستہ بہت سادہ رکھے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے گوگل یا وکی پیڈیا۔ مسئلہ کراچی بے حد گھمبیر ہوتا چلا جار ہا ہے اوراس کا حل ارباب حل و عقد کی سمجھ میں نہیں آ رہا۔ ہم نے بھی اس مسئلے پر کافی غور خوض کیا ہے او راپنی عقل کل اسی مسئلے پر...
  5. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    آپ کی تصویر سے؟ :eek:
  6. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    حضور گے کو ٹیکسٹ نہیں بلکہ ایچ ٹی ایم ایل لے آؤٹ اینڈ رینڈرنگ انجن ہے۔ ایکسپلورر ٹرائی ڈینٹ استعمال کرتا ہے۔ سفاری اور کروم سمیت کئی براؤزرز ویب کٹ پر انحصار کرتے ہیں۔
  7. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    دھاگہ تصویر کا ہے رضیہ کا تھوڑا ہی ہے۔
  8. محسن حجازی

    تصوف سے متعلق آپ کی تحریر پسند آئی۔ جزاکم اللہ خیر۔

    تصوف سے متعلق آپ کی تحریر پسند آئی۔ جزاکم اللہ خیر۔
  9. محسن حجازی

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    قادری صاحب اسے آٹومیٹ کرنے کا تو سوچتے ہیں مگر ایک مزدور کی طرح آپ کے ساتھ شامل ہونے کو تیار ہوں۔ القلم پر اپنا اکاؤنٹ چالو کرنے کی کوشش کی مگر کچھ مسئلہ آ رہا تھا۔ آپ کا ہاتھ یوں بٹا سکتا ہوں کہ ترسمیہ جات کو انک اسکیپ میں درست کر کے دے سکتا ہوں اگر آپ مناسب خیال کریں۔ پھر کچھ ذہن میں شاید خیال...
  10. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    رات دوستوں کے ساتھ تھا رات بھر محفل جمی فجر پڑھ کر جو سوئے تو باقی سب تو لگ بھگ ایک بجے ہی اٹھے وہیں پر ناشتہ بنایا انڈے پھینٹے ٹوسٹ سینکے چائے بنائی اور پھر کھا پی کر کچھ دیر ٹی وی اس کے بعد نماز کے لیے مسجد اور پھر سب اپنے اپنے گھر۔ لیکن دن ابھی باقی تھا سو مہینے بھر کا راشن لا کر دھرا اور اب...
  11. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    معاملہ تو implementation کا ہی ہے یہ بات بہت پہلے میں نے اٹھائی بھی تھی۔ اوپن ٹائپ میں کچھ مزید فیچرزکی بھی ضرورت ہے۔ اس وقت کے مائکروسافٹ ٹائپوگرافی کے سربراہ پال نیلسن سے اس مسئلے پر مراسلت بھی ہوئی تھی کوئی پانچ برس قبل۔ ان فیچرز کی عدم موجودگی کے سب کیریکٹر بیسڈ فونٹس میں بہت سے work arounds...
  12. محسن حجازی

    وہ ہنسنے کو تو ہنس رہا ہوئے گا ۔ چوہدری محمد علی مضطرؔ

    جسے میرے ایماں کا بھی علم ہے وہ جھوٹا نہیں تو خدا ہوئے گا کیا کہنے فاتح بھائی آج کل آپ بہت بارودی مواد پڑھ رہے ہیں تباہ کن۔ سبحان اللہ۔ یہ کتاب کہاں سے ہاتھ لگی اور ہے کونسی؟
  13. محسن حجازی

    دل دیا ہے تو پھر اتنا کر دے (دو غزلہ) ۔ چوہدری محمد علی مضطرؔ

    فرط حیرت سے کہیں آئینہ تیری صورت کو نہ سجدہ کردے۔ واہ کیا کہنے۔ فاتح بھائی یہ دو غزلہ کیا چیز ہے ذرا ان صنف پر روشنی ڈالیے۔ اگر بجلی بند ہے تو موم بتی جلا لیجئے وگرنہ آپ کے میڈ ان چائنہ لائٹر میں بھی ایک برقی قمقمہ موجود ہوگا۔
  14. محسن حجازی

    بابری مسجد - رام جنم بھومی فیصلہ :: الہ آباد ہائی کورٹ

    بات یہ ہے کہ کل کو باقی مساجد میں سے بھی رام کی مورتیاں برآمد ہونا شروع ہو سکتی ہیں مثلا دہلی کی جامع مسجد وغیرہ وغیرہ۔ پھر لمبےکیس اور ثبوت کے صاحب یہاں پہلے مندر ہوتا تھا کوئی ہزار برس پہلے اور مسلمان فاتحین نے ڈھا دیا۔ کم سے کم بابری مسجد سے تو یہ مثال قائم ہوجائے گی اور اسی کیس کا حوالہ دے...
  15. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    آپ کی بات درست ہے۔ شاید ترسیمہ جاتی فونٹس کا ہمیں فائدہ نہ ہو سکے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کیریکٹر بیسڈ فونٹس میں وہ صفائی اور نفاست نہیں آ سکی جو لگیچر بیسڈ فونٹس کا خاصہ ہے اور اگر آ بھی جائے تو رفتار ماری جاتی ہے۔ بہرطور، یہ امر تھوڑا تشویش ناک ہے۔
  16. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    یہ تو کھلی ڈلی ضیا شاہدی ہے۔
  17. محسن حجازی

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    لیکن جو فونٹ بن رہا ہے وہ اردو خطاطی اور ٹائپوگرافی کے تاج محل سے کم نہیں۔
  18. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ہزاروں کی دھمال صرف مزاروں پر ہی ٹھیک ہے براؤزر کو معاف رکھیں۔
  19. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    اس ربط پر موزیلا فائرفاکس میں ایک جاپانی فونٹ ایمبیڈ کر کے دکھایا گيا ہے تاہم اس کا سائز ایک میگا بائٹ سے کم ہے۔ مزید تفصیلات اس ربط پر بھی موجود ہیں۔ تاہم اصل صورتحال کا اندازہ فونٹ ایمبیڈ کرنے پر ہی ہوگا۔ سعادت کیا آپ یہ تجربہ کر کے نتائج سے آگاہ کر سکتے ہیں؟ تجربے کے لیے فونٹ جمیل نوری...
  20. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    http://en.wikipedia.org/wiki/Web_Open_Font_Format میں اس فارمیٹ کی بات کر رہا ہوں۔ فونٹ ایمبیڈ پی ڈی ایف میں بھی کیے جاتے ہیں اور پورے کا پورا فونٹ کبھی بھی ڈاکیومنٹ میں شامل نہیں کیا جاتا اگر ایسا نہ ہو تو چھوٹے سے چھوٹا پی ڈی ایف ڈاکیومنٹ جو ترسیمہ جات پر مبنی فونٹ استعمال کر رہا ہو، بیس بائیس...
Top