نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ایک ایک نیا فونٹ جیسے تاج نستعلیق یا پھر نفیس نستعلیق پر مبنی فونٹ جیسا کہ محفل پر تیار کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، ایسے فونٹس کو کاپی رائٹ کا مسئلہ درپیش نہیں ہوگا۔
  2. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    کون بن رہا ہے؟ اور ایسا کیا بن رہا ہے؟ تصویری نمونے کے علاوہ کوئی ایسا بٹن تو نہیں ڈال رہے جس کے دبانے پر فونٹ کے ترسیمے ہو جمالو کرتے ہوئے دھمال ڈال کر دکھائیں گے؟ :grin:
  3. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    یا ہو سکتا ہے کہ کبھی بھی بتانے والی نہیں ہے؟
  4. محسن حجازی

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    سوال یہ ہے کہ جو ترسیموں کی شکل آپ کورل میں درست کر رہے ہیں جیسے کہ زیر نظر تصویر میں ٹوٹے ہوئے لطیف کو جوڑنا، یہ کام پروگرام درستگی سے کیسے کرے۔ یہ معاملہ تھوڑا پیچیدہ ہے۔
  5. محسن حجازی

    پاکستان امیروں پر ٹیکس لگائے ورنہ کوئی مدد نہیں دیں گے۔ہلیری

    اس کو کہتے ہیں ون ملین ڈالر کا سوال۔
  6. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    یہ تو بہت ہی اچھا ہوجائے گا تاہم فرمائش چھوٹی سی یہ کہ ہرفونٹ کا ایک تصویری نمونہ بھی مہیا کر دیا جائے تو کیا ہی بات ہے خالی نام سے اندازہ نہیں ہوتا۔
  7. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ایمبیڈ کیے جانے پر تمام کا تمام فونٹ لوڈ نہیں ہوتا ہمیشہ اس کے استعمال شدہ حصے ہی لوڈ کیے جاتے ہیں اس لیے یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ چینی اور جاپانی زبانوں کے فونٹس کے سامنے اردو کے فونٹ کچھ بھی نہیں۔
  8. محسن حجازی

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    ورک فلو والی بات بالکل درست ہے اور یہی میرے ذہن میں بھی بہت پہلے سے تھا کہ اگر ایک سیٹ آف ٹولز اور ورک فلو بن جائے تو پھر نئے فونٹس کا معاملہ فقط کوکی کٹر کا سا ہوگا۔ خیر ابھی تو میں آپ کا وہ تھریڈ ڈھونڈ رہا ہوں جس میں آّپ نے ایس وی جی جنریٹ کیےہیں۔
  9. محسن حجازی

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    جزاک اللہ۔ یہ تو آپ نے اچھا کیا۔ اب بات واضح ہوئی۔ پہلا مسئلہ تو مجھے یہ دکھائی دیتا ہے کہ اصل کیریکٹر بیسڈ فونٹ میں cursive positioning کے لک اپس ٹھیک نہیں ہیں جس کے سبب یہ ٹکڑیاں باہم متصل نہیں ہیں۔ اس مسئلے کو تو VOLT میں حل کیا جا سکتا ہے۔ جس کے بعد کم سے کم یہ مشقت تو نہیں کرنا پڑے گی۔...
  10. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ایک وقت تھا جب اردو کے لیے فونٹس نایاب تھے اور واحد فونٹ اردو نسخ ایشیا ٹائپ ہوا کرتا تھا لیکن اب اردو کے لیے بہت سے فونٹس موجود ہیں۔ تاہم ایک اڑچن ان فونٹس کے استعمال کے لیے ابھی بھی باقی ہے اور وہ ہے ان فونٹس کی تنصیب۔ ایک عام صارف کے لیے فونٹس کی تنصیب کچھ آسان نہیں جس میں ڈاؤنلوڈ کرنا...
  11. محسن حجازی

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    اجمالی جائزے کے لیے شکر گزار ہوں۔ یہ تو واقعی اردو فونٹس کا اب تک سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ کیریکٹر بیسڈ فونٹ کے ترسیمہ جات کس طرح لکھ رہے ہیں؟ یقینا مائکروسافٹ ورڈ میں؟ کورل ڈرا تک لے جاتے ہوئے پوائنٹ سائز کیا رکھ رہے ہیں؟ کیا نقاط کی جاگزینی بہت لازم ہے؟ جب کورل سے فونٹ لیب تک لے جاتے ہیں تو کس...
  12. محسن حجازی

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    نبیل بھائی جو سکرین شاٹس میں نے دیکھے ہیں ان کے لحاظ سے تو یہ کام مکمل ہو چکا ہے۔ اب ہیں دو مسئلے۔ ایک تو جو ایک ہی ترسیمےمیں ٹوٹے ہوئے جوڑ نظر آ رہے ہیں ان کا مسئلہ ہے اور دوسرا مسئلہ ترسیمے کی اپنی چوڑائی کا ہے جو کہ صفر نظر آرہی ہے۔ یہ دونوں مسئلہ فونٹ لیب میں Python کے سکرپٹ سے بہت آسانی سے...
  13. محسن حجازی

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    تاج نستعلیق کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں؟ ذہن میں خیال آیا تھا کہ آپ سے پوچھوں کہ کام کس طرح کیا جا رہا ہے اور کیا اسے کچھ آٹو میٹ کرنے کا سلسلہ کیا جائے وغیرہ۔ سابقہ مراسلوں میں اس بارے میں کوئی تفصیل ملی نہیں سو آپ خود ہی فرمائیے کہ بندہ ناچیز کیا لکھے؟ محھے تو یہ بھی علم نہیں کہ کس کیریکٹر...
  14. محسن حجازی

    کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    اور ہم ناتجربہ کاری کی بنا پر ایسی نادانی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
  15. محسن حجازی

    صلہ کوئی تو سرِ اوجِ دار دینا تھا ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    اس پر بات کر لیتے ہیں۔ آپ کے ہمراہ سفر باعث سعادت ہوگا۔ ذرا آن لائن آئیے۔
  16. محسن حجازی

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    قادری صاحب آپ جوانوں سے بھی زیادہ جوان ہیں ماشااللہ۔ اللہ آپ پر اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔
  17. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    کہاں کی تھی کیوں کی تھی اور کب کی تھی اور کتنی سزا ہوئی؟
  18. محسن حجازی

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    ویسے الطاف بھائی نے حالیہ دنوں میں کچھ اچھی باتیں بھی کی ہیں پہلی دفعہ امریکہ کو بھی للکارا ہےاس کی بھی ذرا ویڈیو ہو جائے۔
  19. محسن حجازی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    پنجابی ترجمہ پسند آیا۔ بہت شکریہ آسی صاحب۔
Top