نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    صلہ کوئی تو سرِ اوجِ دار دینا تھا ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    بہت اچھے۔ ہماری طرف سے بھی شکریہ قبول فرمائیے۔ اور سنا ہے کہ ٹیکسلا کا کوئی منصوبہ بنا رہے ہیں آپ؟
  2. محسن حجازی

    کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    یہ سالے واقعی بہت خوب استعمال ہوا ہے۔
  3. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    میرا تو آج کا دن گزر کے ہی نہیں دے رہا۔ کب چھٹی ہو تو کب گھر جائیں آج تو روزہ بھی لگ رہا ہے تھوڑا تھوڑا۔ کل سے چھٹیاں
  4. محسن حجازی

    نظم ۔ بنام جارج واشنگٹن

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے۔ دوسری سطر میں رواشگ ٹن میں ر کے متحرک ہوجانے کی بات سمجھ نہیں آئی۔ یہ کس اصول کے تحت ہے؟
  5. محسن حجازی

    نظم ۔ بنام جارج واشنگٹن

    بہت خوب! بہترین اور رواں۔ تاہم بحیثیت طالب علم مجھے ذرا یہ سمجھائیے کہ مفاعیلن مفاعیلن کے وزن پر کس طرح تقطیع ہوگی۔ بڑے تو مفا کے وزن پر ہوا اور سردار کا سر عی پر آگیا باقی بچ گیا ر۔ یہاں سے آگے معاملہ کس طرح آگے بڑھے گا؟ عاجزی سے وارث بھائی اور فاتح بھائی سے رہنمائی کی درخواست ہے۔
  6. محسن حجازی

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    شمشاد بھائی بہت بہت مبارک ہو!
  7. محسن حجازی

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    اردو شاعری میں اعراب کی اس قدر اہمیت نہیں جس قدر حرکات کی ہے۔ ایک حرف کا متحرک ہونا اہم ہے جبکہ یہ ضروری نہیں ہے کہ بعینہ حرکات بھی معلوم ہوں۔ اس خیال کو آگے بڑھاتے ہوئے میں نے سوچا کہ اگر زبر زیر پیش کی بجائے صرف حرکات معلوم کرنا ہوں تو کچھ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے میں نے کچھ قواعد اخذ کیے اور...
  8. محسن حجازی

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    اعراب کے بغیر کرنا تو ابھی بہت دور کی بات ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ غیر ضروری بھی ہے۔ معرب الفاظ کی فہرست کی تیاری بذات خود ایک الگ کام ہے۔ اعراب کے ساتھ بھی اخفا اور اشباع وغیرہ کے بے تحاشا مسائل ہیں۔ اسے پروٹو ٹائپ سمجھئے۔ کسی کے کام کا ہو نہ ہو تاہم میرے لیے علم عروض سیکھنے میں یہ کافی معاون...
  9. محسن حجازی

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    ایچ ٹی ایم ایل کا مسئلہ تھا فکس کر دیا گیا ہے۔ اب فائر فوکس اور کروم دونوں میں ٹھیک ہے۔اب W3C سے validated ہے۔
  10. محسن حجازی

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ تقریبا سن 2006 کے وسط میں مجھے ایک شام خیال آیا کہ علم عروض کے لیے اگر ایسا سافٹوئیر بنا دیا جائے جو از خود تقطیع کر دے تو یہ بہت زبردست اور خاصے کی چیز ہوگی۔ میں نے اپنے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عطش درانی کے سامنے یہ خیال پیش کیا تو وہ پہلے تو چونکے اور پھر چائے کا کپ...
  11. محسن حجازی

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    بہت خوب! بہت پیارا نام ہے سعید بھائی۔ :)
  12. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    اور دن گزر گیا۔ کچھ بھی نہیں ہوا۔ بوریت اور بجلی کی آنیاں جانیاں۔کل سے دوبارہ روٹین شروع۔
  13. محسن حجازی

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    سعود بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ تاخیر کے لیے معذرت کافی دنوں بعد محفل کا چکر لگ رہا ہے۔ تمام پیغامات دیکھنے کا وقت نہیں سو بتائیے گا کہ ننھی کا نام کیا رکھا ہے؟ صاحبزادی کے لیے درازی عمر کی دعا ہے۔ لیجیے اب ہم بھی چاچو ہوئے۔ وہ بھی سرحد کے اس پار۔
  14. محسن حجازی

    ابن انشا ایکسپورٹ امپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔ابن انشاء

    کچھ ان کی رفتار سست ہو کچھ ہماری تیز ہو جب برابر آجائیں گے تو پھر سوچیں گے کہ اب کیا کرنا ہے۔ ;) انشا جی کی کیا بات ہے۔
  15. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے اور ہمارا خیال ہے کہ اچھا نہیں رہے گا۔ باقی تفصیلات وقفے کے بعد۔
  16. محسن حجازی

    اکیلے نہ جانا ۔ شہباز شریف

    بہت خوب۔ایسا وزیر اعلی ڈھونڈے سے نہیں ملے گا۔ ;) ویسے میاں نواز شریف بھی سنا ہے کہ اچھا گاتے ہیں عدنان سمیع نے انہیں ساتھ گانے کے لیے کہا ہے۔
  17. محسن حجازی

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    تو آپ ان پر غیر اخلاقی ایس ایم ایس بھیجنے کا دعوی کر دیں۔
  18. محسن حجازی

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    اسلام و علیکم۔ عروض سے متعلق خیال پر بحث قادری صاحب کے ساتھ بھی رہی کوئی لگ بھگ تین سال پہلے تاہم اس کے بعد میں نے فاتح بھائی کی رہنمائی میں یعقوب آسی صاحب کی کتاب پڑھتے ہوئے بنیادی اوزان کی شناخت کے لیے کچھ کام بھی کیا تاہم مصروفیت تلے دب کر رہ گيا۔ آسی صاحب ان پیج والی فائل مل گئی ہے تو وہی...
  19. محسن حجازی

    اسکرپٹ: کرکٹ از محسن حجازی

    یقین کیجئے پچھلے دس سال سے ہم نے بھی کوئی میچ نہیں دیکھا۔ کم سے کم میٹرک کے بعد تو ایک بھی نہیں۔ تاہم یہ فرمائش تھی سو ہم کو محض ایک گھنٹے میں کچھ لکھ کر دینا تھا نتیجہ سامنے ہے۔ اب سوچ رہے ہیں کہ کرکٹ پر بھی نظر رکھی جائے۔
  20. محسن حجازی

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    اس تحریر کو بھی سال سے اوپر گزر گیا حالات جوں کے توں ہیں۔
Top