نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مبارکباد محسن شفیق حجازی کو سالگرہ مبارک ہو

    آپ تمام دوستوں کا بہت شکریہ۔ حضور پچھلے پچھتر برس سے تو ہم پچیس برس کے ہی ہیں آئندہ پچھتر برس میں جھانکنے کا درک ہم کو حاصل نہیں۔
  2. محسن حجازی

    خواتین شاعرات

    محمود احمد غزنوی صاحب، پسندیدگی کے لیے ممنون ہوں۔ فہد بھائی، میرا اردو بلاگ موجود تو ہے تاہم اس پر تحاریر کہ سلسلہ کچھ ایسا نہیں۔ مجھے بتائیے گا کہ یہ بلاگستان کا کیا سلسلہ ہے۔ طلعت زہرا حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں۔ اپنا تعارف تو کروائیے۔ آبی ٹوکول، آپ کی محبت اور پسندیدگی کے لیے شکرگزار...
  3. محسن حجازی

    خواتین شاعرات

    نبیل بھائی بلاگ لکھنے کے لیے جس باقاعدگی کی ضرورت ہے جو ہم میں مفقود ہے اس واسطے اردو محفل ہی ہمارا بلاگ ہے۔ بلکہ یوں کہیے کہ ہمارا 'سرکاری' یا 'دفتری' بلاگ ہے۔ ہماری تمام تحاریر یہیں پر موجود ہیں، یہیں پر لکھنا شروع کیا یہیں لکھتے رہیں گے۔ :)
  4. محسن حجازی

    خواتین شاعرات

    اردو شاعری غالبا اتنی ہی پرانی ہوگی جتنی کہ اردو۔ قیاس اس بنیاد کی اس تقین پر ہے کہ فارغ البال لوگ ہر دور میں ہوتے ہوں گے۔ اب اردو کی تاریخ سے تو ہم زیادہ آگاہ نہیں تاہم اردو کے اساتذہ پر نظر ڈالی جائے تو کسی خاتون شاعرہ کا نام کم ہی دکھائی دیتا ہے۔ تاہم اب خواتین شاعرات کی تعداد نہ صرف اچھی...
  5. محسن حجازی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    یہ ستر ہزار تک پیغامات چھوڑ کر گیا تھا ابھی تک لاکھ کیوں نہیں ہوئے؟ :noxxx:
  6. محسن حجازی

    تاسف دعائے صحتیابی

    ظفری بھائي خیریت سے مطلع کرنے کا بہت شکریہ۔ اللہ جلد از جلد شفایاب فرمائے۔ کافی عرصہ ہوا آپ سے بھی کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ انشااللہ انفیکشن ٹھیک ہو جائے گی۔
  7. محسن حجازی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    آپ مارکیٹنگ میں بھی طبع آزمائي کریں :applause:
  8. محسن حجازی

    تاسف دعائے صحتیابی

    لکھ رہے ہوں گے ناں تھوڑا صبر تو کریں
  9. محسن حجازی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    تجربہ وقت کی گرد میں دھندلا گيا ہے۔ :grin:
  10. محسن حجازی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    میرا خیال ہے کہ زکام کے سبب ایک کے دو سال لکھے گئے ہیں۔ :grin: خیر کون سا سرکاری نوکری کے لیے درخواست دی ہے جو ایک دو سال کے آگے پیچھے سے فرق پڑ جائے گا۔
  11. محسن حجازی

    تاسف دعائے صحتیابی

    انشااللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ تشویش ہوئي سن کر۔ اللہ رب العزت صحت یاب فرمائے۔ آمین۔
  12. محسن حجازی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    یہاں تو بلڈ بینک کے باہر والا منظر ہے۔پہلے آپ پہلے آپ :grin: میں یہ کہوں گا کہ آپ سے تفتیش ہولے پھر ہماری باری بھی آئے گی :grin:
  13. محسن حجازی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    یہ حساب تو اب آپ خود پھیلائيے کسی جوتشی کو پکڑئیے کہ اتنے برس کیسے بیت گئے۔
  14. محسن حجازی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    سائیں ادھر تو ایف آئی اے کا سیل کھلا ہوا ہے۔ پکڑ پکڑ کے سوال ہو رہے ہیں بابا۔
  15. محسن حجازی

    ٹوپی ڈرامہ

    گویا ثابت ہوا کہ عوام اس وقت بھی بے وقوف تھے اور اسی طرح تقاریر سنا کرتے تھے جیسے آج الطاف بھائی کی سنتے ہیں۔ :grin: یہ تو شکر خدا کا کہ چودھری شجاعت یا بشیر احمد بلور نے کبھی عوامی جلسے سے خطاب کی نہیں ٹھانی :grin:
  16. محسن حجازی

    ٹوپی ڈرامہ

    بہت اچھی بات کہی۔ دل کو بہت تسلی ہوئی۔ ویسے وفاقی حکومت میں پنجابی سندھی سبھی ہیں۔رحمان ملک کو تو پتھر بھی پڑے۔ بات صرف یہ ہے کہ ملک کا سوچا جائے سندھی پنجابی مسئلہ نہ بنایا جائے۔
  17. محسن حجازی

    نیوز چینلز میں کیرئیر کے نئے مواقع

    اس قماش کی انٹرٹینمنٹ وہاں لے آئے گا کہ خاندان اکٹھا رہے گا ہی نہیں۔ عید وغیرہ کی چھٹیوں میں غلطی سے نیوز چینل کی بجائے جب بھی ادھرادھر بھٹکا تو واپسی کی راہ لی۔
  18. محسن حجازی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    کتنا وقت بیت گيا۔۔۔ یہ مراسلے یوں ہی یہیں رہیں گے۔ بس اک ہم نہیں رہیں گے۔ آج اس دھاگے پر آ کر یوں لگ رہا ہے جیسے کوئی تیس برس بعد اپنے آبائی قصبے یا پرانے سکول پہنچ جائے اور پہچاننے کی کوشش کرے کہ کون کہاں بیٹھتا تھا اور کہاں پر کیا ہوتا تھا۔۔۔ اس دھاگے پر نوک جھونک کو بھی دو سال ہونے کو ہیں۔
  19. محسن حجازی

    شاعری کا سافٹ وئر

    عارف کریم کی بات میں معنی تلاش کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔ (من جانب چھوٹا ڈون) میرا خیال ہے کہ ایک خاص مرض میں مریض کو پھیکی سیٹھی چیز میں بھی مرچ مصالحہ کافی محسوس ہوتا ہے۔ حکیم الامت حضرت علامہ مولانا فاتح الدین بشیر صاحب کیا فرماتے ہیں بیچ اس مسئلے کے؟ سنا ہے کہ یہ مرض زبان کو بھی لاحق...
  20. محسن حجازی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    چار زبانوں تک آوادی سے ہم کیا مراد لیں؟ :grin:
Top