نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    پیا باج پیالا پیا جائے نہ ۔ ملکہ پکھراج

    کہے دل پیا بن صبوری کرو کہا جائے لیکن کیا جائے نا واہ۔ مزہ آگیا۔ فاتح بھیا شکریہ قبول فرمائیے۔
  2. محسن حجازی

    کیری لوگر بل کا متن

    فوج تو سخت خلاف ہے۔ دیکھتے ہیں کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔ زرداری صاحب نے بھی اپنی کابینہ کو سخت دفاع کا حکم دے رکھا ہے۔
  3. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    میچ فکس ہے۔ بتایا جا چکا ہے کہ دھاگہ ٹھپ ہو جائے گا۔ :rolleyes:
  4. محسن حجازی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    اقوام کا انحطاط محض کسی ایک جہت میں نہیں ہوتا ہمارے ادیب اور شعرا بھی اس سے مبرا نہیں۔ غلطی اور کردار دو مختلف چیزیں ہیں۔ جوش ملیح آبادی نے مخنث کا لفظ کن لوگوں کے لیے استعمال کیا ہے یہ آپ یقینی طور پر جانتے ہوں گے۔ سیاسی سماجی اور عمرانی حوالوں سے بھی چند ایک اصحاب کے علاوہ باقی کا ریکارڈ کچھ...
  5. محسن حجازی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    مرد مومن کے علاوہ بھی بہت سے اپنے کردار میں مختلف وابستگیاں محض مفادات کی بنیاد پر رکھے رہے۔ مجھے تھوڑا مشاہدے کا موقع ملا تو میں نے یہ بھی دیکھا کہ مفاد پرستی اصول پرستی پر غالب ہے۔ مرثیے نوحے شان حسین محض کاغذ تک ہی ٹھیک ہے۔ مگر استثنا بہرطور ہر عموم کو حاصل ہے۔
  6. محسن حجازی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    یہ پنجاب سے بہت سے لوگ بہت جلتے ہیں ایں چہ چکر است؟ :confused:
  7. محسن حجازی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    اس کام کے ساتھ ساتھ یہ ساری نظم ایک ہی پوسٹ میں جمع ہوجائے تو کیا ہی بات ہے۔ باقی حصے ڈھونڈنے میں وقت صرف ہوتا ہے۔ ویسے اس نظم میں پنجابی کا کونسا لہجہ ہے؟
  8. محسن حجازی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    حضور کوئی بات نہیں کہیں تو ہم مختلف ہیں۔ :grin: ویسے رائے کچھ ایسی بھی غلط نہیں ہے۔ مستنصر حسین تارڑ خود ایک کالم میں ایسے ہی خیالات کا اظہار کر چکے ہیں۔
  9. محسن حجازی

    بابا بلھے شاہ عشق دی نویوں نویں بہار - بلھے شاہ

    ایہو جئی گلاں ایسی وی کہہ دندے آں پر کڑیاں نوں پتہ نئیں لگدا :grin:
  10. محسن حجازی

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    بنیادی طور پر یہ دیکھا جانا چاہیے کہ ادب کس ماحول میں تخلیق ہوا ہے۔ آپ سماجی ماحول اور گھٹن دیکھئے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ اللہ میاں تھلے آ کی بات کیوں کی جا رہی ہے۔ ویسے بھی اللہ میاں کے تھلے آنے کے لیے ضروری ہےکہ وہ اوپر بھی ہو جو کہ وہ ہے نہیں۔ یعنی اگر آپ آسمان کی طرف سفر کریں تو اللہ میاں...
  11. محسن حجازی

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    چلئے پنجابیوں کو بھی مسٹر بین دیکھنے کا موقع تو ملے گا۔ :grin:
  12. محسن حجازی

    آغازِ فارسی کلاس

    نقوی صاحب بسم اللہ کیجئے۔ ویسے وقت نکالنے کا بہت شکریہ۔ میں تو شاید بمشکل ویک اینڈز پر ہی دیکھ پاؤں تاہم کوشش ہوگي کہ آپ کی ہدایات پر عمل پیرا اور اسباق پر دھیان دوں۔
  13. محسن حجازی

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟

    حضور یہ آرمی ہی سب کچھ تو ہے۔ ایک منتخب وزیراعظم کو اٹھا کر قتل کر دیتی ہے دوسرے کو اٹھا باہر پھینکتی ہے۔ آج کل ایک نام نہاد جمہوری حکومت کو سامنے لا کر آپریشن جاری ہیں۔ اصل میں یہ آرمی سٹیٹ ہے اور فوج کرائے پر دیتی ہے۔ عوام محض نمائشی اور اخراجات اٹھانے کے لیے ہیں۔
  14. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    And let me declare further that without credits, the quest for innovation dies. And that's really what occurred to me. Its not the glory or the monetary value that is of concern to me. Its the thing that "I solved this problem" is what keeps me excited to go further but if that's not...
  15. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    Well, I've been endlessly mystified that if my tools or my techniques were used, I saw no acknowledgements nowhere even in the slightest sense. Though I do not care about it but still you know that it is ethical for you to declare that you've used the techniques developed by me. I would be...
  16. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    کاپی رائٹ کراچی پاکستان میں احمد جمیل مرزا (صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی) محفوظ رکھتے ہیں اور بقید حیات ہیں۔
  17. محسن حجازی

    آغازِ فارسی کلاس

    ہم بھی بہ عجز و انکسار زانوئے تلمذ تہہ کرتے ہیں۔
  18. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    مناسب ہوگا کہ آپ اردو میں اپنا موقف پیش کریں۔
  19. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    عارف میں نے آپ کا تمسخر نہیں اڑایا اور نہ ہی ایسا ہے کہ آپ کی رائے کو سیریس نہ لیا ہو۔ میں نے ایک خیال ظاہر کیا ہے جو ضروری نہیں کہ درست بھی ہو۔ مناظروں میں پڑنے والا انسان نہیں ہوں نہ پسند کرتا ہوں۔ دو باتیں ہو سکتی ہیں۔ یا تو یہ فونٹس ان پیج کی طرف سے ہیں یا پھر آپ کے کہنے کے مطابق یہ فونٹس...
  20. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    بالکل کوئي تعلق نہیں۔ دونوں وہیں سے لیے گئے ہیں فونٹ کریٹر سے لیئے گئے سکرین شاٹس خود بتا رہے ہیں۔ تعلق تو مختلف چیزوں کا ہوتا ہے۔
Top