نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    کیا آپ نے کبھی DOS کے لیے پروگرام لکھا ہے؟ TSR سے واقف ہیں؟ کیسے لکھا جاتا ہے؟ ROM کے کیریکٹر بٹ میپس اردو دکھانے کے لیے کیسے اوور رائیڈ کیا جاسکتا ہے؟ Win 32 API میں کبھی پروگرام لکھا ہے؟ Windows Messages ہینڈل کیے ہیں؟ GDI جانتے ہیں؟ Device Contexts اور ان کی اقسام کا علم ہے؟ MFC پر کبھی کام...
  2. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    ایک ہی غزل دو شعرا پر بیک وقت وارد ہو تو غالبا اسے تولد کہتے ہیں۔ :) انہیں تو یہ بتائیے کہ پہنچی وہیں خاک جہاں کا خمیر تھا۔ :grin: میری اردو ٹائپوگرافی کی تاریخ، ہونے والی کاوشوں اور ان میں استعمال ہونے والی تکنیکس پر عثمانیہ کالج کے نستعلیق ٹائپ رائٹر سے لے کر فجر نستعلیق تک میری گہری نظر رہی...
  3. محسن حجازی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    چالاکی ان پیج والوں نے نہیں کھیلی۔ بلکہ ان کے فونٹس کسی اور نے اپنے نام سے جاری کیے ہیں۔ یہ فونٹس تو بہت پہلے سے ہیں اور ان پیج 3 بھی اسی وقت سے موجود ہے اور ان پیج کے تیسرے ورژن میں یونی کوڈ کی سپورٹ بھی بہت بہترین ہے۔ کم سے کم میں ان کے بارے میں کوئی اکتوبر 2007 سے آگاہ ہوں۔ میرا اپنا پاک نوری...
  4. محسن حجازی

    کیا یہ ممکن ہے؟

    پھر تو مستند ہے۔
  5. محسن حجازی

    فارسی بات چیت

    ایں ہر ہما شما فارسی گوید است۔ ایں چہ چکر است۔:confused:
  6. محسن حجازی

    ون ڈےکرکٹ میں پاور پلےکا قانون (شمشاد بھائی کےسوال کاجواب)

    شمشاد بھائی کرکٹ اصل میں بدل بھی بہت گئی ہے۔ خیر میں نے نام تو اس کا سن رکھا تھا تاہم تفصیلات کا علم نہیں تھا۔
  7. محسن حجازی

    مس کال دینے کا انجام

    تو جو امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فائرنگ وغیرہ ہوتی ہے؟ ہمارے ہاں سنا کبھی کہ کسی جامعہ میں ایسا ہوا ہو؟ یہاں اب بھی ایسے لوگ ہیں جو استاد کو دور سے آتا دیکھ کر ہی سگریٹ پھینک کر مودب کھڑے ہو جاتے ہیں۔
  8. محسن حجازی

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    اصل میں حلال بھی دیکھنے کو ناپید ہوتا جارہا ہے سو اس واسطے اس کی رویت کا بھی التزام کرنا ہوگا بنام رویت حلال کمیٹی جو کہیں حلال نظر آنے پر فوری ایکشن لے۔ :noxxx:
  9. محسن حجازی

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    اصل میں حلال کی بھی اس قدر کمی ہوچلی ہے کہ اس کی رویت کے واسطے بھی ایک کمیٹی درکار ہے۔ رویت حلال کمیٹی۔
  10. محسن حجازی

    Ip کے ذریعے کسی یوزر کو ڈھونڈنا

    گوگل کی سروس تو ہے بلکہ گوگل میپس کی api کے سلسلے میں کچھ ایسا دیکھا تو تھا۔ تفصیل ملتی ہے تو بتاتا ہوں
  11. محسن حجازی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    حضور سیاق و سباق بھی کسی چیز کا نام ہے۔ قرآن فہمی کا آپ کا یہ دعوی میری فہم سے بالاتر ہے۔ براہ کرم قرآن سے مذاق کا سلسلہ بند کیجئے۔
  12. محسن حجازی

    توہین رسالت کے بارے میں گفتگو

    پیش کردہ آیات کا سیاق وسباق بھی پڑھ لیجئے یہ اس ذیل میں نہیں ہیں جس میں آپ سمجھ رہے ہیں۔ میری دانست میں قرآن کریم کی آیات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا اور اپنے موقف کی درستگی کے اثبات کے طور پر پیش کرنا حقیقی معنوں میں توہین قرآن کے مترادف ہے۔ میری طرف سے اس موضوع پر مزید خاموشی ہے۔
  13. محسن حجازی

    توہین رسالت کے بارے میں گفتگو

    مگر اس میں کہیں صریح حکم موجود نہیں کہ توہین کے مرتکب کو لازم ہلاک ہی کردیا جائے۔ اس طرح تو کچھ قرآن سے کچھ بھی ثابت کیا جا سکتا ہے۔
  14. محسن حجازی

    زرداری صاحب کا آئی آئی ایس ایس پر اظہار خیال

    صدر زرداری نے انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز کے پلیٹ فارم پر اپنے خطاب میں کچھ چونکا دینے والی باتیں کی ہیں جن کا خلاصہ کچھ یوں ہے: ٭ موجودہ حالات کی ذمہ دار وہ قوتیں ہیں جنہوں نے 80 کی دہائی میں مذہبی انتہا پسندی کو جنگ میں آلہ کار کے طور پر استعمال کیا۔ ٭ پاکستان نے اس ضمن میں سب سے...
  15. محسن حجازی

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    محفل میں تو ساری طرف سارا ہی سارا ہوگیا :grin: خوش آمدید بہن۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گزرے گا۔ ایجنسیوں کا اس میں کچھ لینا دینا نہیں پھر بھی یہاں سے اکثر لوگ غائب ہو جاتے ہیں۔ اللہ جانے کون بشر ہے۔
  16. محسن حجازی

    توہین رسالت کے بارے میں گفتگو

    توہین رسالت اور توہین قرآن کی سزا اسلام میں کہاں بیان ہوئی ہے؟ کسی کے پاس قرآن و حدیث سے کوئی حوالہ ہے؟
  17. محسن حجازی

    توہین رسالت قانون ختم ہونا چاہئے۔ گورنر پنجاب/عاصمہ جہانگیر

    توہین رسالت کے بارے میں قرآن و حدیث میں کیا احکامات ہیں؟
  18. محسن حجازی

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    عارف کریم کو شمس العلما علامہ عارف کریم کے نام سے یاد کیا جائے ناحق بے ادبی ہوتی ہے۔ پاکستان بہرطور اسلامی ملک ہے یہاں شراب کھلے عام نہیں ملتی دیگر اسلامی شعائر کا احترام بھی موجود ہے حالات اتنے برے نہیں جتنے کہ آپ فرما رہے ہیں۔ اسلام نے قانون سازی سے منع نہیں کیا۔ اب بتائیے ٹریفک کے اسلامی...
  19. محسن حجازی

    Black Water / Xe In Pakistan

    http://www.pkcolumns.com/2009/09/17/cancer-by-orya-maqbool-jan/
  20. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کیا کہنے۔ ہم خوش ہوئے۔
Top