نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ادھر ہی ہیں وہ سب احتیاط سے کام لیجئے۔ :noxxx:
  2. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کیا کہنے۔ اور میں ایک بھگوڑے کے پاکستان دشمنی سے بھرپور انٹرویو اور ایک رنڈوے کے پرحماقت بیانات پر سوچ رہا ہوں۔ لگتا ہے اگلی قربانی صاحبزادے کی دی جائے گی۔
  3. محسن حجازی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    میں عوامی سطح پر بات کر رہا ہوں۔ یہاں کالجوں اور سکولوں میں لسانی گروہ موجود نہیں۔ اور میں خود اندرون سندھ کافی عرصہ رہا ہوں سو بخوبی واقف حال ہوں اور زیر تعلیم بھی رہا ہوں۔ پنجاب آ کر یوں لگتا ہے جیسے کھلی فضا میں سانس لینے کا موقع ملا ہو۔ باقی بالادست طبقات میں سندھی بلوچی پنجابی پختون جس کا...
  4. محسن حجازی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    اصل میں یہ تمام اخبارات اور تنظیمیں ان کے خلاف ہیں۔ بالکل ایسے جیسے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کرپشن کے بارے میں ہر بار پی پی پی کے خلاف رپورٹ دیتی ہے۔
  5. محسن حجازی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    ویسے ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی۔ سوات کے متاثرین کی عارضی آباد کاری پر قائم علی شاہ کو مروڑ اٹھ رہے تھے کہ سندھ میں کسی کو نہیں آنے دیں گے یہ پنجاب ہی تھا جس نے سرکاری طور پر بھی ان متاثرین کو خوش آمدید کہا مگر آپریشن ختم ہونے کے بعد تمام اخبارات میں قائم علی شاہ کے آدھ آدھ صفحے کے اشتہارات شائع...
  6. محسن حجازی

    گرافکس زاویہ نظر درست کریں‌ ۔

    لینز کی وجہ سے fish eye effect در آیا ہے۔ بہرطور جہانزیب بھائی خوب مرمت کی آپ نے مسجد کی۔ کیا کہنے۔ داد قبول کیجئے۔
  7. محسن حجازی

    ای بک شئرنگ سائٹس

    wattpad موبائل پر کتب کے لیے ہے اور میں اکثر استعمال کرتا ہوں
  8. محسن حجازی

    رؤف کلاسرا بمقابل پی کے پالیٹکس

    جنہوں نے اس قضیے کو شروع سے نہیں دیکھا ان کے لیے بتاتا چلوں کہ پہلے تو ہارون الرشید اور کلاسرا صاحب کو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ان لوگوں کے پیچھے ہے کون۔ پہلے انصار عباسی پر شک رہا۔ پھر پی پی کی طرف دیکھنے لگے۔ پھر مسلم لیگ پر چڑھ دوڑے تو ان کا وضاحتی بیان آیا کہ ہمارا کوئي لینا دینا نہیں ہے۔ پھر...
  9. محسن حجازی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    اصل میں را کے افسران کا پاکستان کا ویزا آسانی سے نہیں لگتا برطانیہ میں آسانی رہتی ہے۔
  10. محسن حجازی

    رؤف کلاسرا بمقابل پی کے پالیٹکس

    یہ مسئلہ کافی پرانا چل رہا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ پی کے پالیٹکس کی جانب سے کسی قسم کی بوکھلاہٹ دیکھنے میں نہیں آئی۔ کلاسرا صاحب کی مقدمہ بازی محض گیدڑ بھبکیاں ہیں اگر واقعی کیس فائل کیا ہے تو اس کا ریفرنس نمبر وغیرہ بھی تحریر فرما دیتے۔
  11. محسن حجازی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    ایک مہاجر ایک سندھی ایک پنجابی کے منہ پر ٹیپ لگا کر ایک سے لباس میں آپ کے سامنے کھڑا کر دیا جائے تو آپ کیسے پہچانیں گے کہ ان میں مہاجر کون ہے؟ امید ہے کہ باریک نکتہ سمجھ گئے ہوں گے۔
  12. محسن حجازی

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    خاتون معذرت کے ساتھ، جسے آپ مسلسل مہاجر کلچر کا نام دے رہی ہیں وہ پاکستانی کلچر ہے۔ ہمارے ہاں پنجابیوں میں اپنی زبان کے بارے میں کوئی ایسا عدم تحفظ نہیں سو ہمارے ہاں زیادہ تر اردو ہی چلتی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگلے پچاس سال میں علاقائی زبانوں کا استعمال کم ہوتا ہوتا اس نوبت کو آجائے گا کہ اردو مکمل طور...
  13. محسن حجازی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    اردو بولنے والوں کی نہیں یہ جرائم پیشہ افراد کی نسل کشی ہے۔ وگرنہ جنہیں آپ اردو بولنے والے کہہ رہے ہیں وہ بہت شائستہ نستعلیق اور مہذب لوگ ہیں۔ متحدہ ان لوگوں کی نمائندہ نہیں۔
  14. محسن حجازی

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    "مہاجروں" کے ہاں سندھیوں کو "کھوپے" کے القاب سے یاد کیا جاتا ہے۔
  15. محسن حجازی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    آپ اردو بولنے والا کسے مانتے ہیں؟ ہمارے گھر میں مسلسل اردو بولی جاتی ہے۔ ہم سب بہن بھائی اردو میں بات کرتے ہیں۔ ہمارے والدین، چچا خالہ ماموں سب ہم سے اردو میں ہی بات کرتے ہیں۔ کیا آپ ہمیں اردو بولنے والوں میں شمار کریں گے؟
  16. محسن حجازی

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    اب امید ہے کہ ہم چکر لگاتے رہیں گے کہ ترک ریستوران کے بعد دنیاداری اور نوکری کاروبار تجارت سے ایسا جی اچاٹ ہوا ہے اور اس جہان فانی کی وہ حقیقت واضح ہوئی ہے کہ مت پوچھیے۔ ثابت یہ ہوا کہ اتنا کمانے کے بعد بھی بسا اوقات کھانے کو کچھ نہیں ملتا۔ :grin:
  17. محسن حجازی

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    نوٹنگھم میں کوئی سہیلی ہماری بھی ہوتی تو یوں فقط مرغ مسلم و نان روغنی کی تصاویر کو تھوڑا ہی ترستے۔ مگر نوٹنگھم میں سہیلی بنانے کو جس نوٹنکی کی ضرورت ہے ہم اس غالبا عاری ہیں کہ ہم صنف مخالف سے ہیں۔ کیا ٹماٹروں کے سرقلم کیے سلیقے سے سبزی کی تار تار ردا پر بچھے ہیں گویا قاتل کے ہاتھوں کا عکس شاید...
  18. محسن حجازی

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    رائے یہ ہے کہ قادیانی مسلمان ہیں۔ سکھ بھی مسلمان ہیں۔ مومن ہیں۔ تاہم یہ ختم نبوت والے جہنمی ہیں جلد اپنے کرتوتوں کا مزہ پائیں گے۔ نیز نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے کھلا ہے کیونکہ بنی نوع انسان کو ہر زمانے میں ہدایت کی ضرورت ہے سو نبی آتے رہیں گے۔ مستقبل میں ہو سکتا ہے کہ ایم بی اے فنانس اور ایل...
  19. محسن حجازی

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    نومولود کی پیدائش کے بائیس برس بعداس کے ڈاکوں اور ڈکیتیوں کا الزام والدین اور ہسپتال کی انتظامیہ پر ڈالنا کیسا ہے؟ :noxxx:
  20. محسن حجازی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    چلیئے باقی تو ٹھیک لیکن ایک ذہنی مریض کو قائد ماننے والے کون ہیں؟ متحدہ کے ساتھ مزید آپریشن باقی ہے اگر کوئی مضبوط اور اصل حکومت آئی تو وہ متحدہ کا کیڑے مکوڑوں کی طرح خاتمہ کر دے گی کیونکہ یہ سندھی نیشنل ازم کے خلاف ایجنسیوں کا لگایا ہوا بے ثمر پودا ہے جو شاید تلف کر دیا جائے گا۔
Top