نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    پنجاب رنگ

    ایک ہی تصویر میں بیک وقت کئی کیفیات ۔بہت خوب!
  2. تلمیذ

    تعارف میرا کام میری پہچان

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بسرا صاحب۔
  3. تلمیذ

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    آپ کی علالت کے بارے میں جان کر پریشانی ہوئی، عزیزم۔۔ باری تعالےٰ کے حضور عاجزانہ التماس اور دعا ہے کہ اپنے فضل و کرم سے آپ کو صحت کاملہ سے نوازے۔ بے شک وہ بڑا کارساز ہے۔
  4. تلمیذ

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    محترمی جناب محمد وارث, صاحب نے ازراہ کرم یہ دھاگہ یوسفی صاحب کی نئی کتاب کی اشاعت اور تعارف کے لئے کھولا تھا اور ہم خوش تھے کہ اس عظیم مزاح نگارکی نئی کتاب کے بارے میں پُر مغز تبصرے پڑھنے کو ملیں گےلیکن بے ادبی معاف، احباب نہ جانے کس جانب نکل گئے ہیں اورگونا گوں قسم کے مراسلات سے...
  5. تلمیذ

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    بات پرانی ہے لیکن اس کتاب کے بارے میں بی بی سی پردی گئی یہ روئدادپڑھ کر مجھے بد مزگی اور بیزاری کی وہ کیفیت یاد آگئی ہے ، جس سے میں اشفاق احمد مرحوم کی کتاب’ بابا صاحبا‘ (جو ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی تھی) پڑھنے کے بعد دو چار ہوا تھا۔ اس کتاب میں بھی صرف پہلے حصے نے کچھ لُطف دیا تھا۔...
  6. تلمیذ

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    سبحان اللہ! اس ضمن میں آپ کے مراسلے کا انتظار رہے گا ،جناب۔
  7. تلمیذ

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    شکر ہے، آپ بھی اردو محفل پر نظر آئے ،ورنہ ہم تو سمجھ بیٹھے تھے کہ آپ کی ترجیحات کی فہرست میں ہم جیسے آپ کے پرستار وں کا مقام کہیں بہت نیچے چلا گیا ہے۔ ہم توان دنوں کو یاد کرتے ہیں جب آپ از راہ لُطف و کرم بڑی بڑی نادر کتاب یہاں پر چسپاں کر دیتے تھے اور ہمارے مزے ہوجاتے تھے۔ اور وہ اتوار بازار کی...
  8. تلمیذ

    پنجاب رنگ

    یہاں ہمارے علاقے میں اسے ’’پڑوپی“ کہا جاتا ہے۔
  9. تلمیذ

    غزل - فلک شیر

    لمّے سوکے ۔۔ مارُو پانی وَنّ سَوَ نّے ۔۔ قہر او بیلی سبحان اللہ! جیوندے رہوو، چیمہ صاحب۔ ایخو جیہا کلام ای بخشیا کرو، بڑا آنند آؤندا ے۔ اوہ علامتی پَینڈیاں وچ کِدھر پَے گئے ساہو!؟
  10. تلمیذ

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    جناب وارث صاحب، کیا ہی اچھا ہو اگر آپ کتاب کے حصول سے متعلق معلومات یہاں کاپی پیسٹ کر دیں۔ تاکہ ہم فقیر لوگ جو فیس بُک سے دور بھاگتے ہیں، بھی مستفید ہو جائیں۔:)
  11. تلمیذ

    مبارکباد انیس الرحمن کو مبارکباد

    اللہ تعالے کی یہ نعمت عطا ہونے پر ہدیہ تبریک قبول کریں اور فرمان رب تعالےٰ بھی یاد رکھیں کہ: ’’المال والبنون زینۃالحیات الدنیا والبٰقیات اصلحٰت خیرعند ربک ثوابا و خیر املا ۔ ۔ اللہ پاک نومولود کو آپ کے لئے خیر و برکت سبب بنائے۔آمین۔
  12. تلمیذ

    پنجاب رنگ

    بہت ہی اعلیٰ تصویر کاری ہے ،شاہ صاحب۔ اصل تکنیکی محاسن تو اصحاب فن ہی اجاگر کر سکتے ہیں۔ برائے توجہ: امجد میانداد, قیصرانی,
  13. تلمیذ

    تعارف عشق لا علاج

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مجیب صاحب۔
  14. تلمیذ

    تعارف Hello I am Aamir Shahzad.

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے عامر صاحب۔
  15. تلمیذ

    او گلاں نا رہیاں او باتاں نا رہیاں

    بہت ودھیا۔ ایہہ عالم لوہار دے گیتاں دی اک اچیچی ونگی اے۔ مہربانی ملک جی۔
  16. تلمیذ

    روحانی اقوال

    نہایت ہی اعلی انتخاب، عظیم صاحب۔ جزاک اللہ۔
  17. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور حسب معمول آپ یقیناً اس عمدہ کتاب کے ترجمے کا بیڑا اٹھانے کا عزم رکھتے ہوں گے تاکہ ہم جیسے جاہل بھی کچھ فیض اٹھا سکیں۔
  18. تلمیذ

    بخارائے شریف - وسطی ایشیا کا پہلا فارسی اخبار

    ہوگا محفل کا کوئی خدمتگار، جس کے لئے ہم سب سراپا سپاس ہیں۔
  19. تلمیذ

    مبارکباد حسان خان کے 5000 مفید و معلوماتی مراسلے

    مجھے ہمیشہ حسان خان, کے مراسلوں کا انتظار رہتا ہے۔ ۔ اس عمر میں جتنےمعلوماتی، پُر مغز اور عام ڈگرسے ہٹ کر مراسلے وہ لکھتے ہیں ان سے یقینآ ان کی ذہانت، واقفیت عامہ اور ایران اور وسطی ایشیا کی زبانوں و ثقافتوں کے بے پناہ علم کا اظہار ہوتاہے۔ میں یہ تسلیم کرنے میں قطعآ کوئی عار محسوس نہیں کرتا...
Top