نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تعارف نیو ممبر کی طرف سے السلام علیکم

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، محمد شاہد صاحب۔
  2. تلمیذ

    بابا مجھ کو ڈر لگتا ہے

    ایہہ کیہہ لکھ دتا جےسرکار ؟ کلیجے تے تلوار ای چلا دتی جے ! ہنجوؤاں نوں کِویں ڈکاں؟:sad:
  3. تلمیذ

    دعا پشاور سکول کے شہدا کے لیے فاتحہ اور یرغمال و زخمیوں کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ پاک ان معصومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و حوصلہ مرحمت فرمائے۔ آمین۔
  4. تلمیذ

    شیطان اور اختلاط مرد و زن

    آپ کی بات درست ہو سکتی ہے۔ میں تو فقط یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ اصل تحریر ابتدائی طور پر پروفیسر عقیل کے بلاگ پر شائع ہوئی تھی۔
  5. تلمیذ

    سب رنگ ڈائجسٹ کے عشاق کے لئے ایک خوش کن اطلاع

    رؤف کلاسرا (یکے از کشتگانِ سب رنگ) کے آج کے کالم میں شکیل عادل زادہ کی ادارت میں سب رنگ ڈائجسٹ کے دوبارہ اجراء کے امکانات کا ذکر ہے۔ ذیل کے ربط میں ملاحظہ کریں: http://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2014-12-14&edition=LHR&id=42099_67426705
  6. تلمیذ

    تعارف اسلام و علیکم۔پیارے پیارے دوستو!

    وعلیکم السلام ۔ محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ذوالفقار صاحب۔
  7. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-14 دسمبر 2014

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔ لگتا ہے اس مرتبہ فیرو ز سنز کی مطبوعہ کتب ہی آپ کو پسند آئی ہیں۔ کتابوں پر چسپاں چٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ کسی لائیبریری سے ہی اتوار بازار میں پہنچی ہیں۔
  8. تلمیذ

    تعارف شادمانی

    وعلیکم السلام محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مبشر صاحب۔
  9. تلمیذ

    شیطان اور اختلاط مرد و زن

    جناب فارقکیط صاحب، السلام علیکم، آپ کی پوسٹ کردہ اس تحریر سے بہت زیادہ متاثر ہو کر میں نے اوپر اپنے ایک مراسلہ میں اس کی ستائش کی ہے۔ یہ تحریر بلاشبہ لاجواب ہے۔ اور میں یہ سمجھ رہا تھا کہ یہ آپ کے اپنےقلم کی ایک نہایت عمدہ کاوش ہےلیکن یہ جان کر میرے علم میں اضافہ ہوا ہے کہ آپ نے یہ...
  10. تلمیذ

    شیطان اور اختلاط مرد و زن

    یہ مراسلہ اس قابل ہے کہ اگر ’زبردست‘ سے اوپر کا کوئی درجہ ہو تاتو اس کو دیا جاتا۔ اگر آپ کے یہ الفاظ کسی ایک نوجوان کے دل پر اثر کر جائیں اوروہ اپنے طور طریقے سدھار لے، تو سمجھیں آپ کی محنت کار گر ہوئی۔ بے حد شکریہ، جناب فارقلیط صاحب، جزاک اللہ!
  11. تلمیذ

    تعارف خاک زادہ

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، قریشی صاب۔
  12. تلمیذ

    امرتا پریتم وے سائیں تیرے چرخے نے

    شکر اے تہاڈی اواز وی آئی اے ، خیر سی ناں؟
  13. تلمیذ

    ہندوستان کی تازہ ترین خبریں

    یہ انتہائی مفید، معلوماتی، اور واقفیت عامہ پر مبنی لڑی شروع کی ہے آپ نے بستوی صاحب، مجھے قوی امید ہے کہ اراکین محفل اس کا خوشدلی سے خیر مقدم کریں گے ۔ براہ کرم اس ہر دلعزیز سلسلے کو جاری رکھئے گا۔
  14. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-7 دسمبر 2014

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔ اس دفعہ کی کتب میں ’‘ ،’ اور اوکھے لوگ‘،’ڈربے‘ اور مولانا مفتی محمدشفیع صاحب کی عملیات پر کتاب پسندآئی ہیں۔ ڈربے اور دلیر مجرم غالبآ آپ پہلے بھی اسکین کر چکے ہیں۔ ڈربے (آپ کی عنایت سے) پڑھ چکا ہوں، اے حمید کے بہت اچھے ناولوں میں سے ایک ہے۔ واصف علی واصف مرحوم...
  15. تلمیذ

    تعارف asslam o alikum,

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمر فراز صاحب۔
  16. تلمیذ

    پنجاب رنگ

    چوہدری صاب، نویں پوسٹ کرن وچ بڑا چر لا چھڈیا جے ۔ اسیں اڈیک اڈیک کے پھاوے ہوئے پئے ساں۔ عبدالقیوم چوہدری,
  17. تلمیذ

    عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم

    کیا سچا اور سُچا کلام ہے اور اس سےبڑھ کر اس کی تزئین۔ سبحان اللہ!
  18. تلمیذ

    تاسف قیصرانی بھائی کی پھپھو کا انتقال پرملال

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ عزیزہ محترمہ کی رحلت کاپڑھ کر دکھ ہوا ہے۔ اللہ مرحومہ کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین۔
  19. تلمیذ

    تاشقند میں مولانا جامی کا چھ سو سالہ جشن

    پڑھ کر تسلی ہوئی۔ شکریہ، حسان خان جی۔
Top