’بے مقصد تحقیق‘ پر آپ نےبہت اچھا کالم شئیر کیا ہے ،راشد صاحب۔
علمی تحقیق میں تعمیری نتائج کے حصول کی خاطر دیانت ، بے لوث محنت اور موضوع، ہدف اورمقصد کے ساتھ غایت درجہ خلوص کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ اور بدقسمتی سے ہمارے محققین کی توجہ اس کی بجائے پی ایچ ڈی اور اسی قسم کی ڈگریوں کے حصول کی جانب زیادہ...