نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تعارف ایک عام قاری

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے احسن عثمانی ساحب۔
  2. تلمیذ

    صفر کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں۔ ؟

    ملک صاحب، صفر کو پنجابی میں ’’بِندی‘‘ کے طور پر لکھا ہوا کہیں پڑھا تھا۔ مجھے یاد پڑتا ہے، پیر فضل مرحوم نے اپنے ایک شعر میں بھی اسے (صفر کے طور پر) استعمال کیا ہے۔ فرصت ملنے پر ڈھونڈھ کر پیش کروں گا، انشا اللہ۔ اوشو,
  3. تلمیذ

    اردو کانفرنس(ہند) اور ہماری زبان

    ایک اچھا اور معلوماتی مضمون، شکریہ۔ راشد اشرف,
  4. تلمیذ

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    سبحان اللہ! ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ واقعی لاجواب، جناب۔
  5. تلمیذ

    ترے نزدیک آکر سوچتا ہوں (رسا چغتائی)

    بہت اعلیٰ غزل ہے، نین جی۔ نہ جانے کیوں یہ سانسیں چل رہی ہیں میں اپنی زندگی تو جی چکا ہوں
  6. تلمیذ

    طرز بیاں اور۔(پرانی کتابوں کا اتوار بازار، خودنوشتوں پر تبصرے)-شائع ہوگئی ہے

    بہت خوب۔ یہ کتاب جب کتاب سرائے والوں کے پاس پہنچ جائے ، تو براہ کرم مطلع کیجئے گا۔ جزاک اللہ۔
  7. تلمیذ

    طرز بیاں اور۔(پرانی کتابوں کا اتوار بازار، خودنوشتوں پر تبصرے)-شائع ہوگئی ہے

    نوازش، جناب۔ افغانی صاحب کو آرڈر لکھوا دیا ہے۔ انہوں نے دوتین روز میں کتاب کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے۔ چراغ حسن حسرت والی کتاب کا نام کیا رکھا ہے۔ اور کب تک متوقع ہے؟
  8. تلمیذ

    طرز بیاں اور۔(پرانی کتابوں کا اتوار بازار، خودنوشتوں پر تبصرے)-شائع ہوگئی ہے

    یہ نمبر تو کوئی اٹھاہی نہیں رہا ، صاحب۔ بے شمار کوششیں کی ہیں۔ شاید خراب نہ ہو۔
  9. تلمیذ

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    خوش آمدید، گِل صاحب۔:)
  10. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی- 09 نومبر 2014

    شاہ جی ، آپ کی سہولت کے ربط حسب ذیل ہے...
  11. تلمیذ

    خواجہ حسن نظامی کی سوانح عمری-ملا واحدی دہلوی کے قلم سے

    بہت شکریہ، جناب راشد صاحب۔ ڈاؤ ن لوڈ کی سہولت کے فعال ہونے کا انتظار ہے۔
  12. تلمیذ

    تاجکستان اور ازبکستان کے نقدی اوراق

    در دو عالم نیست ما را با کسی گرد و غبار هر که ما را رنجه دارد، راحتش بسیار باد سبحان اللہ!
  13. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مرز اصاحب۔
  14. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خوش آمدید ،غزنوی صاحب:)
  15. تلمیذ

    زبان کے محدود لامحدود ہونے کا قضیہ- انتظار حُسین

    انتظار حسین صاحب کے کالم کو پڑھنے کے بعد میں خود سوچ رہا تھا کہ میں اس کالم کو اردو محفل میں لاؤں اور ا ردو زبان کی وسعت یا محدودیت کے بارے میں احباب کے خیالات سے آگاہی حاصل ہو۔ لیکن میں جناب @ محمد وارث, صاحب کا ممنون ہوں کہ انہوں نے یہ کام پہلے ہی کردیا ہے۔ جزاک اللہ۔ بلاشبہ یہ ایک...
  16. تلمیذ

    طب یونانی کے حوالے سے طبی کتب ڈاونلوڈ کیجئے

    بہت شکریہ حکیم صاحب، کہ آپ کو کبھی کبھی اردو محفل کا خیال آ جاتا ہے۔ آپ کے دیرینہ دوست اور قدردان جناب شمشاد صاحب تو کافی عرصے سے محفل سے غیر حاضر ہیں۔ جس کا سبب معلوم نہیں۔ اگر آپ کے علم میں کچھ ہو تو براہ کرم شئیر کریں۔ hakimkhalid,
  17. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    اس میں کیا مصلحت ہو سکتی ہے؟
Top