نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    باسم میں نے بھی یہی سوچا کہ فورم بے سود رہے گا کہ مذکورہ بالا فورم کافی ہیں۔ جبکہ میں اپنے‌فورم سے‌اردو نکالنے‌ کی سوچ رہا ہوں۔ خدا جانتا ہے کہ میں‌ نے اردو عربی کا امتزاج اس لیے کیا کہ اردو والے عربی کے مزید قریب آئیں لیکن لگتا ہے طریقہ کارگر نہیں۔ قرآن کے حوالے سے‌ میں یہ عرض کرنا چاہتا...
  2. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    دوستوں‌ سے سوال کیا صرف فونٹس کے حوالے سے ایک وی بی فورم بنانا مناسب رہے‌ گا یا نہیں؟ یا بلاگ کافی ہے؟
  3. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    جی شاکر صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  4. راسخ کشمیری

    علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ کو خط میں‌ ڈھالنا۔۔۔

    عارف بڑی عنایت کے آپ نے‌ یہ کام انجام دیا بہت بہت شکریہ
  5. راسخ کشمیری

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    ماشاء الله خوبصورت لگ رہا ہے جزاکم اللہ خیر الجزاء
  6. راسخ کشمیری

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    نبیل عربی میں‌ المودہ نامی پلگ ان ہے جو کئی پلگ انز کا مجموعہ ہے۔ اس میں‌ یہ فیچر موجود ہے۔ البتہ بلاگ والوں کے لیے ایک نیا کام ضرور ہوگا۔ حب اسے ختم کرلو تو مجھے بتائیے گا کہ عربی ترجمہ بھی عربی بلاگرز کے لیے کریں گے۔
  7. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    عبد المجید بھائی آپ کی تفصیل کا انتظار رہے گا۔ آپ کے جواب سے حوصلہ افزائی ملی۔ خوش رکھے اللہ آپ کو۔
  8. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیر الجزاء عربی میں ‌نستعلیق کے حوالے سے کوئی مواد ہو تو وہ ضرور شئیر کریں اور اگر اردو میں‌ کوئی مواد مہیا کرسکیں تو ممنون ہوں گا۔ اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ مصدر اور مرجع ضرور ہو تاکہ جس کا کام ہے اسکی طرف نسبت کرسکیں۔
  9. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    ابھی پیپر ورک کچھ بھی نہیں کیا۔ صرف خاکہ بنا ہے ذہن میں۔ کرتے کرتے تو دیر لگے گی کہ کام اچھا کرنا چاہتا ہوں افراتفری میں نہیں اسی لیے‌ تو دعوتِ عام دی ہے تاکہ ایک اچھی چیز سامنے آئے۔:)
  10. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    شکریہ عارف آپ کی باتیں ہو بہو وہی ہیں‌جو میں چاہتا ہوں۔ نستعلیق کی نئی لکھائی کے حوالے سے یہی فی الحال عرض کرسکتا ہوں‌ کہ میں‌ نے تھوڑا سا مرحلہ پار کیا ہے۔۔۔ لیکن ابھی سمندر باقی ہے۔۔۔ شکریہ ابھی تک درجِ ذیل نام سامنے آئے ہیں (1) شاکر القادری صاحب (2) باسم (3) عارف کریم
  11. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    میرے لیے یہ بات باعثِ مسرت ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔ آپ‌کا نام میں نے لسٹ‌ میں‌شامل کرلیا ہے۔ ان شاء اللہ جو بھی بات ہوگی اسی پوسٹ کے ذریعہ سامنے آتی رہے گی۔ جزاکم اللہ خیر آپ‌ نے جو اپنایا ہے خوب ہے۔ اور آسان فہم ہے۔:)
  12. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم میں نے کسی ایک پوسٹ میں اس بات کا تذکرہ کیا تھا کہ نستعلیق کے حوالے سے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ اس مقصد کے لیے میں نے ایک ویب سائٹ یا بلاگ مختص کرنے کی ٹھانی ۔ بلکہ میں نے اپنے آخری سفر میں پاکستان سے نستعلیق کے حوالے سے چند کتابیں بھی خریدی...
  13. راسخ کشمیری

    علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ کو خط میں‌ ڈھالنا۔۔۔

    شکریہ جواب کا محمد میں اس وقت اتنا مصروف ہوں کہ کیا بتاؤں اور انہوں نے مجھ‌سے درخواست کی ہے۔ اس لیے‌فی الحال تو میں یہی عرض کروں گا کہ یہی بن جائے تو انہیں دے دوں۔۔۔ جزاکم اللہ خیر
  14. راسخ کشمیری

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    عبد المجيد ماشاء الله تبارك الله اللہ تعالی آپ کو ہر کامیابی سے نوازی اور دین ودنیا کے‌علوم اور رزقِ‌حلال سے مالا مال فرمائے آپ کی محنت کا پھل آپ‌کو عطا کرے جزاک اللہ أحسن الجزاء وبارک اللہ فیک فی الدارین اور نبیل بھائی نے جو مشورہ دیا ہے وہ قابلِ قدر ہے۔ بلکہ ایک لحاظ سے...
  15. راسخ کشمیری

    علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ کو خط میں‌ ڈھالنا۔۔۔

    ایک علیحدہ فونٹ بن جائے تو بہتر ہے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے www.rasikh.ws/up/alamaat.zip جمیل بھائی غالبا یہ اشکال انہوں نے خود لکھوائی ہیں اور اپنی کتابوں میں‌ استعمال کرنا چاہتے‌ ہیں
  16. راسخ کشمیری

    علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ کو خط میں‌ ڈھالنا۔۔۔

    السلام علیکم مدینہ منورہ میں ایک قابلِ قدر شخصیت جوکہ طیبہ یونیورسٹی میں درس وتدریس میں مصروف ہیں مجھ سے درخواست کی کہ ان کے پاس صلی اللہ علیہ وسلم اور رضی اللہ عنہم وغیرہ کی اشکال ہیں اور وہ انہیں بطور فونٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں یعنی جب وہ اپنی کوئی کتاب لکھیں‌تو ان میں وہ اشکال بآسانی...
  17. راسخ کشمیری

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
  18. راسخ کشمیری

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    السلام عليكم ان پیج میں جو حروف یا کلمات درکار ہیں وہ لکھ لیں اور ای پی ایس کی فائل بنائیں کورل ڈڑا کو مجھے علم نہیں لیکن البیسٹریٹر حروف کو منقط بنایا جاسکتا ہے۔ اگر یہ کام چھوٹا ہے نہیں تو بڑے‌ پیمانے پر کرنے کے‌ لیے تو فونٹ ہی بنانا ہوگا
  19. راسخ کشمیری

    ”زر․․․داری“ کے نام

    ”زر․․․داری“ کے نام ترے آنے سے ”زرداری“ ہوا ہے ”زرد“ پاکستاں ”مشرف“ کی طرح ڈر پوک بن کر جھک گئے ہو تم وفا غیروں سے کرنا اور اپنوں کو دغا دینا نہیں برداشت ہوتا، آخری حد تک گئے ہو تم تمہارے پاس ”زر“ کی کب کمی تھی ، حرص کرتے ہو چمک ”زر“ کی نظر آتے ہی ہائے بک گئے ہو تم حکومت کو چلانا...
Top