نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    بہت زبردست جناب اللہ خوش رکھے الذی کی کشش درست معلوم نہيں ہوتی
  2. راسخ کشمیری

    سورہ فاتحہ خط سید نفیس الحسینی

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ جناب جزاک اللہ خير
  3. راسخ کشمیری

    (مطلوب) سورۃ الفاتحہ خطِ نستعليق ميں

    الف نظامی آپ نے بہت خوب کام کيا اور ميرے لئے آسانی پيدا کی اللہ تعالی آپ کے ہر کام ميں آسانی پيدا فرمائے آمين سويدا جی ہميں اس فن پارے سے محروم نہ کيجئے۔ آپ اپنا ايميل بھی بذريعہ پی ام ارسال کرديں۔ عنايت ہوگی
  4. راسخ کشمیری

    (مطلوب) سورۃ الفاتحہ خطِ نستعليق ميں

    السلام عليکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اردو محفل اور القلم پر مسلسل دو دنوں کی کوششوں کے بعد يہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ کافی عرصہ قبل ميں نے يہاں سورۃ الفاتحہ نستعليق ميں کاتبہ عبد المجيد روين رقم غالبا ديکھی تھی اور پوسٹ کرنے والے شاکر القادری صاحب تھے۔ مگر ابھي تک ميں اسے دوبارہ تلاش نہيں کرپايا از...
  5. راسخ کشمیری

    Quraan.pk

    دوستوں سے گزارش ہے کہ توجہ فرمائيں
  6. راسخ کشمیری

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    يہ مسئلہ بہت اہم ہے نقشِ قدم بھائی جي آپ کدھر ہيں؟ کوئی انہيں يہاں لائے۔ عثمان طہ صاحب کا ايک تجويز کردہ طريقہ ميرے پاس عربي ميں موجود ہے۔ ميں آج کل ايک بحث لکھ رہا ہوں جو بر صغير ميں قرآن پاک کی کتاب وطباعت پر مشتمل ہے۔ عربی ميں ہے وقت ملنے پر اردوايا بھی جائے گا ان شاء اللہ
  7. راسخ کشمیری

    Quraan.pk

    عارف کريم ميں منتظر رہوں گا۔ بلکہ آپ سے کافي ساری باتيں ڈسکس کرنی ہيں۔ ابن سعيد صاحب ابھی اس سائٹ کا تخم ہی ڈالا ہے کچھ موجود نہيں محض خاکہ ہے ان شاء اللہ مناسب تھيم پر کام کرکے اور مواد جمع کرکے اسے کھول ديا جائے گا۔ آپ کی رائے ميرے لئے مہم ہے
  8. راسخ کشمیری

    Quraan.pk

    بسم اللہ الرحمن الرحيم السلام عليکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس سے قبل بھی کئی دفعہ يہاں قرآن پاک کے متعلق ذکر کرچکا ہوں پر خاطر خواہ مدد نہيں مل پائی۔ سعودی عرب ميں ہونے کی وجہ سے وہ کام جو پاکستان ميں ہوسکتے ہيں وہ يہاں نہيں ہوسکتے۔ اگر کرنا شروع کريں تو کافی عرصہ درکار ہوتا ہے۔ الغرض آپ...
  9. راسخ کشمیری

    انڈیزائن میں قرآن پاک کمپوز کرنے کی ایک کوشش۔

    بہت خوب وورڈ میں اگر قرآن وترجمہ لکھنا ہو تو ٹیبل کے سہارے سے لکھیں۔ مگر ان ڈیزائن کو کوئی بیٹ نہیں کرسکتا۔ اسکے تو مزے ہی اور ہیں۔
  10. راسخ کشمیری

    قرآنی خطاطی کے متعلق معلومات درکار۔

    مجھے قرآن پاک کے مختلف عکس چاہئیں اور اسکے ساتھ اس قرآن پاک کی سن طباعت اور کاتب کی معلومات بھے مل جائیں تو نور علی نور۔ اس سے اس بات اندازہ لگانا سہل ہوجاتا ہے کہ یہ قرآن پاک کس سن میں لکھا گیا۔ اور جو حالیہ خطاطی نظر آ رہی ہے اس میں اور پہلے میں کیا فرق ہے؟ نیز قرآنی خطاطی کے متعلق مزید...
  11. راسخ کشمیری

    پنجابی وچ گپ شپ

    کس موضوع تے گل بات چل دی پئی اے؟:cool:
  12. راسخ کشمیری

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    اللہ اللہ اشفاق نیازی صاحب یہاں پر ۔۔۔ دل خوش کردتا
  13. راسخ کشمیری

    عربی خطاطی کی ورکشاپ

    نبیل آپ کی عنایت کے اس حسین راگ کو آپ نے یہاں چھیڑا۔ خطاطی ایک فن ہے جسکی رفتہ رفتہ چمک ماند پڑ رہی ہے۔ لیکن یہ کبھے بھی دم نہیں توڑے گا۔ واقعتا اس فن کی زندگی قرآن پاک سے منسلک ہے۔ اور عرصہ دراز تک کوفی رسم الخط اپنے مختلف شکلوں میں قرآنی خطاطی کے لئے ڈھلتا رہا۔ خط ثلث کو خطوط کا بادشاہ...
  14. راسخ کشمیری

    قرآنی خطاطی کے متعلق معلومات درکار۔

    السلام علیکم پاک وہند قرآنی خطاطی کے متعلق بہت کم معلومات ملتی ہیں۔ عربی میں تو بالکل ناپید ہیں۔ آئندہ سال قرآن کمپلیکس خطاطین قرآن کے نام سے ایک نمائش منعقد کرے گا۔ میرا ارادہ اس میں عربی میں ایک مقالہ لکھنے کا ہے تاکہ مستقبل میں حکومتوں کے درمیان قرآنی امور پر کوئی تعاون کی صورت نکلے۔ میرے...
  15. راسخ کشمیری

    تاج نستعلیق اپ / اخبارات کی پیشانیاں

    لگتا ہے (تاج نستعلیق) دیگر نستعلیقی خطوط پر (ضربِ حق) ثابت ہوگا۔ (راسخ) کا سوال ہے کہ یہ اب تک بھگوڑا خط ہماری (حراست) میں کب آئے گا؟
  16. راسخ کشمیری

    جوہری اسلحے سے تمام دنیا کو تباہ کردیں گے

    خدا سن اور دیکھ رہا ہے
  17. راسخ کشمیری

    يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    کس بات پر تہنیت؟ اس بمباری پر جو وزیرستان میں کی جاتی ہے؟ یا اس بمباری پر جو دہشت گردوں سے زیادہ بے گناہوں پر ہوتی؟ یا اس پشت پناہی کی مبارکباد جس کی بنیاد پر ہمارا ملک آگ میں جل رہا ہے؟ ہیلری اور اور اوبامہ اور جو فرعون گزرے ہیں ان سے یہی گزاش ہے کہ اپنی خیر سگالی اپنی جیب میں رکھیں۔ فواد وقت...
  18. راسخ کشمیری

    حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے

    آپ سب احباب کی نوازش وعنایت :)
  19. راسخ کشمیری

    حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے

    دنيا کي نظر ميں Attract نہيں ہے حال اپنے وطن کا Perfect نہيں ہے اسلام کا قلعہ ہے ملک ہمارا اسلام کا پر ياں Impact نہيں ہے قرآن وحديثيں ازبر ہيں سبھي کو افسوس کہ ان کا Effect نہيں ہے لڑتے ہيں جھگڑتے ہيں جھوٹ ہے عادت لوگوں ميں ہے دوريContact نہيں ہے نفرت کے جفا کے پڑھتے ہيں مضامين...
  20. راسخ کشمیری

    ڈاکٹر عبد القدیر خان بلاگ

    شکریہ گرائیں انکا فیس بک پر کون سا صفحہ ہے؟
Top