نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    ڈاکٹر عبد القدیر خان بلاگ

    السلام علیکم میں کافی عرصہ سے اس بلاگ پر کام کر رہا تھا۔ ایک تو میرے سورس اتنے نہیں کہ میں ایک بہت ہی بڑھیا بلاگ بناسکتا مواد کے اعتبار سے لیکن بہر کیف میں نے چھوٹی سی کاوش کی ہے کہ ڈاکٹر صاحب کا بلاگ بناکر اون لائن کردیا۔ ڈاکٹر صاحب انتہائی قابل قدر آدمی ہیں اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے۔...
  2. راسخ کشمیری

    انگلش وی بلٹن کی یونیکوڈ فائل

    فاتح بھائی دلچسپی کا شکریہ جی مجھے انگلش والی فال یونیکوڈ میں درکار تھی۔ میرے پاس وی بلٹن لائنس شدہ ہے۔ کل میں نے اسے ینیکوڈ میں کنورٹ کرنا چاہا تو ڈبے آنے لگ گئے۔ عارف۔ میں نے وہ فارم بند کردیا ہے۔ویسے تو موجود ہے۔ اس کے عوض عربی فارم کھولا ہے۔ نبیل آپ نے میرا مسئلہ حل کردیا۔ بیحد شکریہ
  3. راسخ کشمیری

    انگلش وی بلٹن کی یونیکوڈ فائل

    السلام عليکم مجھے‌ وي بلٹن انگلش ترجمہ کی فائل یونیکوڈ میں‌چاہئے۔ کوئی بتلاسکتا ہے‌ کہاں‌ سے مل سکتی ہے؟ وی بلٹن فورم پر اگر کوئی لنک ہے تو مہیا کردیں۔ شکریہ
  4. راسخ کشمیری

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    لا حول ولا قوۃ إلا باللہ کرو کرو اپنی توانائیاں خرچ۔ يہي چیزیں رہ گئی ہیں۔
  5. راسخ کشمیری

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    یہ خبر سب سے پہلے‌ عربی میں‌ میں‌ نے ہی اپنے‌ فورم پر شئیر کی تھی۔ قرآن کمپلیکس کے‌نشر کرنے کے‌ بعد۔ اور سوچ رہا تھا اردو والوں‌کو ترجکہ کرکے آگاہ کروں‌ لیکن میں سوچوں ہی میں‌ رہا۔ در اصل بہت ساری چیزیں ہیں جو مجھے آپ‌لوگوں‌ سے‌ شئیر کرنی ہیں۔ لیکن وقت نہیں ملتا۔ قرآنی نسخ فونٹ‌ بھي اون لائن...
  6. راسخ کشمیری

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    http://fonts.qurancomplex.gov.sa ہر نیا خط یہاں ملے‌ گا آپ کو
  7. راسخ کشمیری

    آپ‌کا تھیم والا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں؟ میں عرصہ بعد آج آیا ہوں۔ معذرت چاہتا ہوں آپ یپ

    آپ‌کا تھیم والا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں؟ میں عرصہ بعد آج آیا ہوں۔ معذرت چاہتا ہوں آپ یپ
  8. راسخ کشمیری

    مدینہ پاک کی قدیم تصویریں

    السلام علیکم میں نے‌اپنے‌عربی فورم پر یہ تصویریں شائع کی ہیں۔‌یہاں‌بھی شئیر کر رہا ہوں۔ یہ میرے‌ایک دوست سعودی نے‌مجھے عنایت کی تھیں۔ انکے‌لئے دعا اور شکریہ۔
  9. راسخ کشمیری

    سازشی نظریات [یہودیوں کی میراث، مسلمانوں کے پاس بھی]

    یہ فطرتِ انسانی کا شیوہ ہے کہ وہ اپنے کو درست اور غیر کو ہی خطاوار سمجھتے ہیں۔
  10. راسخ کشمیری

    ڈاکٹر طاہر القادری

    انا للہ وانا الیہ راجعون طاہر القادری کی شخصیت روزِ اول سے مختلف فیہ رہی ہے اس کے علاوہ ان کی بہت ساری غلطیاں ہیں جو علماء کو کجا عامۃ الناس بھے نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ خدا ہدایت دے اور ہمیں اور سب کو راہِ راست پر لائے۔ آمین
  11. راسخ کشمیری

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    ‌ویسے تو اتوار کا دن ہم نے ایک گروپ بنایا ہوا ہے وہاں جاکر ہم ادبیات اور دیگر موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔ کتابیں پڑھنے کے لئے میں نے یہ کیا ہے کہ ہر وقت زیر مطالعہ کتاب ساتھ گاڑی میں بھی رکھتا ہوں جہاں گاڑی کھڑی ہوتی ہے وہاں میری کتاب کھل جاتی ہے چاہے 4 سطریں ہی کیوں نہ پڑھ لوں اور بہن باقی سب...
  12. راسخ کشمیری

    نستعلیق بلاگ پر انعامی مقابلے کا اعلان۔

    محترم شاکر بھائی جزاک اللہ خیر میں‌ نے قرآن پاک کے دونوں مواضیع نکال کر نستعلیق موضوع کو رہنے دیا ہے۔ ان شاء اللہ قرآن پر آئندہ کام ہوگا۔ جزاکم اللہ خیر
  13. راسخ کشمیری

    ٹی وی چینل

    فیس بک پر جو ویڈیوز ہیں مثال بانکے میاں کیا انکا کوڈ مل سکتا ہے اگر اپنے‌بلاگ پر سامل کرنا ہو تو؟
  14. راسخ کشمیری

    میرے والد صاحب کے لیے صحتِ کاملہِ کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی آپ کے‌ والد محترم کو صحتِ کاملہ عاجلہ دائمہ نصیب فرمائے۔ آپ‌کو انکی آنکھوں‌ کی ٹھنڈک بنائے۔ انکا سایہ عاطفت آپ‌پر ہمیشہ قائم دائم رہے۔ آمین۔
  15. راسخ کشمیری

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    راسخ اس راستے سے گزرا آپ کی باتیں پڑھیں مسکرایا گزر گیا
  16. راسخ کشمیری

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    نبیل جہاں تک میرا علم ہے آپ کے ساتھ میری کشمکش گستاخانِ نبی کے تھریڈ سے شروع ہوئی تھی آپ نے بے جا اعتراضات کئے تھے کہ یہ نفرت پھیلانے والی بات ہے وغیرہ وغیرہ۔ جبکہ میں نے اس کتاب میں گستاخانِ نبی اور اگلی فصل میں غیر مسلم مداحانِ نبی کا بھی تذکرہ کیا تھا لیکن آپ تو ایک راگ الاپتے جا رہے تھے۔ اور...
  17. راسخ کشمیری

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    مجھے چونکہ الف نظامی اور دیگر بینڈ ڈوستوں کا قصہ علم نہیں اس لئے میں اس معاملے پر بات کرنے سے گریز کرتا ہوں۔ جبکہ یہ اوپر والے الفاظ میرے ذاتی مشاہدے کے بعد ہی لکھے گئے ہیں۔ مجھے نہیں علم کس قسم کی گالیاں دی گئیں بہر کیف اتنا تو ضرور ہے کہ گالیاں دے کر بات کرنا علمی انداز نہیں۔ نفسیاتی لحاظ سے...
  18. راسخ کشمیری

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    مدینہ شریف گوکہ ایک مقدس ترین جگہ ہے لیکن یہاں کے باسی اس قدسیت کی وجہ سے مقدس نہیں ہو جاتے اور نہ ہی میں نے کبھی تقدیسِ ذات کا چرچہ کیا ہے۔ ہاں البتہ معاملات میں اتنا فرق تو رکھنا ضروری ہے کہ انسان میں کم سے کم مدنی صفات تو نظر آئیں۔ خدا کرے کہ جس کا جوار ہمیں نصیب ہوا وہ تا ابد رہے اور ان کی...
  19. راسخ کشمیری

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    زیک آپ ان لوگوں میں سے ہو جو غلطی پر ہو تو اعتراف کر لیتے ہیں۔ یہ عادت بہت خوب ہے۔ بہر کیف مجھے جو محسوس ہوا اس پر میں نے یہ بات کہی ہے اور دلائل اس لئے نہیں پیش کئے کہ خوامخواہ کی بحث میں الجھنا پسند نہیں۔ آپ کے بڑے دل کے لئے شکریہ :)
  20. راسخ کشمیری

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    بہن افسوس تو ہمیں بھی کئی غلط سلط باتیں پڑھ کر ہوتا ہے جس کا اظہار راسخ کم ہی کرتا ہے۔ اور میں نے کبھی کسی شخصیت کو سامنے رکھ کر اختلاف نہیں کیا۔ اختلاف فقط ان باتوں سے ہوتا ہے جو غلط ہوتی ہیں اور بحث ومباحثہ کرنا بھی شیوہ نہیں رہا۔ افسوس نہ کیجئے گا میری طرح کیونکہ ہم تو وہی کرسکتے ہیں جو ہمارے...
Top