نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    اردو تھیمز

    http://www.pmln.net.pk اب سب کچھ‌ یہاں‌ ہوتا ہے۔ لیکن اب میں سوچ‌رہا ہوں اپنا اردو بلاگ‌ بھی بنا ہی لوں
  2. راسخ کشمیری

    کوئٹہ سے ایک صحافی کا بلاگ

    ہمارے لکھاریوں کے لئے بلاگز وغیرہ بہت ضروری ہیں۔ انہیں مائل کرکے آپ‌نے‌ بہت اچھا کام کیا جزاک اللہ خیر
  3. راسخ کشمیری

    اردو تھیمز

    السلام علیکم بہت سارے احباب ورڈ پریس کی تھیمز ترجمہ کرتے ہیں۔ لیکن میرے علم میں‌ نہیں کہ سب تھیمیں ایک جگہ پر ہیں۔ میں نے اپنے کسی پرانے بلاگ‌ کو ورڈ‌ پریس میں بدل دیا ہے۔ جس میں چند سیکشن رکھیں ہیں۔ انگلش عربی اور اردو تھیمز کی کولیکشن کا خانہ بھی ہے۔ نیز ایک خانہ ارٹسٹیر پروگرام کا بھی ہے جس...
  4. راسخ کشمیری

    مرقع زرین

    میں‌ یہ چاہ رہا ہوں‌ کہ اسے آپ‌ساری کی ساری زپ کرکے ساتھ اپنا نام نوٹ پیڈ فائل میں‌ لکھ کر ارسال کردیں۔ نستعلیق کے‌حوالے‌ سے ایک سائٹ تیار کر رہا ہوں‌وہاں‌ آپ کے نام کے ساتھ‌ رکھنا چاہتا ہوں
  5. راسخ کشمیری

    شگفتہ جدول ساز

    یہ ایک فائدہ مند شے ہے۔ کہ بلاگ‌وغیرہ پر بھی جدول کا ادراج کیا جاسکتا ہے۔ سو عربیوں کے لئے بھی مفید رہے‌ گی۔ ہوسکا تو انگلش میں‌ بھی کردیجئے گا۔
  6. راسخ کشمیری

    شگفتہ جدول ساز

    اس کا ترجمہ عربی بھی ہونا چاہئے۔ کیا آپ مجھے وہ تمام جملوں‌ کا سیٹ نوٹ پیڈ میں ارسال کر سکتے ہیں؟ ان شاء اللہ اسکا ترجمہ کرکے آپ کو ارسال کردوں گا۔ اس طرح عربی کا ورزن بھی تیار ہوجائے گا۔
  7. راسخ کشمیری

    مرقع زرین

    6 ماہ پہلے پاکستان لاہور اردو بازار سے مجھے یہ کتاب لکہ ایک لمبی ساری کتابی شکل میں ہے مگر مختصر؟ صحیح محمد بھائی؟ اسے جبکہ آپ نے سکین بھی کرلیا ہے تو آپ سے ایک درخواست ہے کہ مجھے اس کی فائل زپ کرکے اور اس فائل میں نوٹ پیڈ پر اپنا نام لکھ کر ارسال کردیں‌تو عنایت ہوگی۔ ایمیل پی ایم کردیتا ہوں۔...
  8. راسخ کشمیری

    اب گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی

    گوس گوگل کے پاس نہیں اور نہ ہی اورگ والا اس کے پاس ہے۔ http://who.is/whois/gooos.com/ جبکہ گوبنٹو بھی گوگل کا نہیں
  9. راسخ کشمیری

    شیعہ فونٹ

    مدنی فونٹ کے‌ لئے دعا کریں:grin:
  10. راسخ کشمیری

    ڈروپ ڈاؤن مینیو

    شکریہ نبیل ۔۔۔‌ :)
  11. راسخ کشمیری

    ڈروپ ڈاؤن مینیو

    السلام علیکم۔ کسی بھی ورڈ پریس تھیم میں ڈروپ ڈاؤن مینیو بنانے کے‌ لئے کس کوڈ کا سہارا لینا پڑتا ہے؟ طریقہ کار کیا ہے؟ شکریہ
  12. راسخ کشمیری

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    خط تو عثمانی ہی ہے۔ لیکن ظاہر ہے اس میں اپنے رسم الخط طا قرآن بھے لکھا جاسکتا ہے۔ البتہ شکل تو نسخ کی ہی ہوگی۔ جیسا ہی مجھے‌کچھ نمونہ مہیا ہوتا ہے‌ شئیر کرتا ہوں
  13. راسخ کشمیری

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    نسخ کا قرآنی فونٹ بھی آرہا ہے۔
  14. راسخ کشمیری

    امریکہ بہادر

    اندرونی نظام سے‌ مراد بظاہر جو عدل وانصاف نظر آتا ہے۔ ورنہ گوانتاناموبے تو ان کی انصاف پسندی کی بڑی اعلی دلیل ہے:rolleyes:
  15. راسخ کشمیری

    امریکہ بہادر

    فؤاد آپ‌ہمہ تن وقت امریکیوں اور امریکا کی پالیسیوں کا دفاع کرتے نظر آتے‌ ہیں۔ میرے پاس بحث کرنے وقت اور نہ ہی موڈ ہے اور اس میں فائدہ بھی نہیں۔ بات یہ ہے‌ کہ امریکہ کی عوام کے ساتھ ہماری کوئی دشمنی نہیں بلکہ وہ اقوام عالم میں ایک محترم قوم ہے۔ لیکن امریکہ کی پالیسیوں کی ہم عوام الناس شدید مخالفت...
  16. راسخ کشمیری

    میری طرف دیکھیں‘ حجاب فیشن

    ازواج مطہرات اور خطرناک دور؟؟ سیاق وسباق میں امہات المؤمنین کے علاوہ نساء المؤمنین کا لفظ بھی آیا ہے۔ ظفری بھائی اس سلسلے میں مخلصانہ مشورہ ہے کہ مزید مراجع ومصادر دیکھ لئے جائیں تو جو التباس آپ کو اس حکم کے بارے میں ہو رہا ہے‌ وہ زائل ہوجائے گا
  17. راسخ کشمیری

    عربی بول چال

    یہاں تو بڑے اسباق چل رہے ہیں ماشاء اللہ ۔۔۔ مکی کام‌ پورا کرو یار
  18. راسخ کشمیری

    لقمان شو

    اکثریت ایسے لوگوں کی ہی ہے جو ملک کے پردے کے‌ پیچھے ذاتی مفادوات میں‌ لگے ہوئے ہیں۔
  19. راسخ کشمیری

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    مہوش۔ ساجد عارف۔ آپ تمام کا شکریہ
  20. راسخ کشمیری

    جامعہ نعیمیہ میں واقع دفتر میں دھماکا،سرفراز نعیمی شہید

    مولانا سرفراز رحمة الله عليه اللہ ان کو غریق رحمت فرمائے۔ اور اعلی درجات سے نوازے۔ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے طالبان ایک بم ہے جس کے ذریعہ فتنہ فساد برپا کرنے کے لئے ہر جگہ استعمال کیا جا رہا ہے۔ ان کے پاس جدید اسلحہ کہاں‌ سے آتا ہے؟ فنڈ کون دیتا ہے؟ عوامی شکوک وشبہات پھر بجا ہیں کہ یہ سب وہی کروا...
Top