نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    :)عارف میں‌ نے سٹائل والی فائل دونوں‌ کی بنائی ہے‌ ایک علوی اور ایک جمیل کی۔
  2. راسخ کشمیری

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    جمیل میں الفاظ صحیح ہیں۔ لیکن ایک اور خرابی پیدا ہوجاتی ہے۔ جمیل کل آخری ورزن کا لنک؟
  3. راسخ کشمیری

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    میں نے نستعلیق فونٹ‌ نصب کردی ہے۔ دو مسئلے پیش آر ہے‌ ہیں ۔ میں نے اپنی ہر پوسٹ چیسٹیفائی کی ہوئی ہے۔ علوی نستعلیق میں الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ جبکہ جمیل نوری میں ٹھیک رہتے‌ ہیں۔ لیکن جمیل نستعلیق میں ایک جگہ اوپر جہاں متحرک تصویریں‌ ہیں وہاں سے عنوان اگر دو سطر ہوجاتا ہے۔ تو معلومات کٹ جاتی ہیں۔...
  4. راسخ کشمیری

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    بلکہ نستعلیق کا بلاگ اور میرا ایک ادبی بلاگ بننے جا رہا ہے۔ مجھے ان کی بھی فکر لاحق ہو رہی ہے۔ ان شاء اللہ حل نکالتے‌ ہیں۔
  5. راسخ کشمیری

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    میں‌ نے اس تھیم کے ساتھ دونوں نستعلیق فانٹ استعمال کرکے دیکھا تو تھیم میں‌ خرابی سی پیدا ہوجاتی ہے۔‌ ان شاء اللہ ضرور کروں گا۔
  6. راسخ کشمیری

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    السلام علیکم پاکستان مسلم لیگ ن کی اردو ویب سائٹ یہاں سے ملاحظہ کیجئے
  7. راسخ کشمیری

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    میں نے دوست احباب کے تبصرے پڑھے کچھ دوست بغیر سوچے سمجھے بات کردیتے ہیں حالانکہ انہیں حقائق کا علم ہی نہیں ہوتا۔ بات امانت ہوتی ہے۔ حقیقی بات کا علم ہو تو کرنی چاہئے ورنہ خاموش رہنا چاہئے۔ اور میں جان بوجھ کر ایسے اختلافات میں‌نہیں پڑنا چاہتا کہ سوائے ضیاعِ‌ وقت کے کچھ ہاتھ نہیں آتا۔ اتنے وقت...
  8. راسخ کشمیری

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    ساجد میں آپ کو دکھلاتا ہوں اردو مکمل کرکے۔ از راہِ کرم انتظار کیجئے گا۔ اردو دیکھنی ہو تو یہاں کلک کرنا۔ لیکن اسے‌ میں نے ابھی بند کیا ہوا ہے۔‌اور جہاں‌ سے خریدی ہے وہاں سے بھی دیکھ‌ سکتے ہو ۔۔ کلک یہاں پر
  9. راسخ کشمیری

    علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ

    یہ صاحب کہہ رہے‌ ہیں کہ اس فائل میں بسم اللہ الرحمن الرحیم مختلف طریقوں‌ سے لکھی موجود ہے۔ اسی طرح علامات صلی اللہ علیہ وسلم بھی۔ یہ میری طرف سے‌ پوسٹ‌ ہے۔ اور کہتے‌ ہیں‌ میں سعودی عرب سے‌ ہوں اور اس فورم کو دیکھتا رہتا ہوں۔‌اور یہاں‌ جو عربی اردو اور فارسی خطوط ہیں‌ انہیں بھی۔ آپ‌سب کا...
  10. راسخ کشمیری

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    میں نے ایک تھیم جو میگزین کے لئے بہترین ہے اور نیوز کے لئے خریدی۔ اور پھر مجھے آپ کی اس تھیم کا بھی علم ہوا۔ مجھے یہ تھیم بے حد پسند آئی ہے۔ اس شکل میں مجھے پہلے‌ مل جاتی تو شاید وہ تھیم میں نہ خریدتا۔ بہر کیف مجھے اس تھیم کی مستقبل میں‌ ضرورت پڑی تو میں ضرور استعمال کروں گا۔ یہاں‌آپکا شکریہ اور...
  11. راسخ کشمیری

    انگلش کا پلگ‌ ان درکار ہے

    نبيل بہت بہت شکریہ
  12. راسخ کشمیری

    انگلش کا پلگ‌ ان درکار ہے

    السلام علیکم بلاگ‌ میں اگر دو زبانیں بروقت استعمال کرنے کی نوبت آئے تو اردو تو رائٹ ٹو لیفٹ لکھی جاتی ہے جبکہ انگلش برعکس مجھے اردو بلاگ‌ پر انگلش صحیح طور پر استعمال کرنی ہے ۔۔۔ کوئی پلگ ان ہو تو بتائیں شکریہ
  13. راسخ کشمیری

    مائکروسافٹ آفس ۲۰۱۰ میں ایڈوانسڈ ٹائپوگرافی فیچرز!

    عارف شکریہ شئیر کرنے کا۔ ان ڈیزائن میں یونیکوڈ نستعلیق کی سپورٹ ہوجائے تو بڑا زبردست کام ہوگا۔
  14. راسخ کشمیری

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    جتنی دیر بندہ ان بیکار باتوں کو پڑھے پھر ان پر مدلل جواب دے‌ اتنی دیر کوئی رفاہِ عامہ کا کام یا علمی کام کردے‌ تو بہتر ہے۔ ان ڈاکووں لٹیروں‌ کے‌ پیچھے اوقات برباد کرنا زندگی برباد کرنا ہے۔ ہاں حق کی بات ظاہر کرنا ہمارا فرض ہے۔ بہر کیف ہم دعا گو ہیں‌ کہ خدا سب کو ہدایت دے۔ اور الطاف بھائی بھی...
  15. راسخ کشمیری

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    مصطفی کمال تب کمال ہوگا جب وہ اپنے قائد کو کراچی آنے‌پر رضا مند کرلے‌ گا۔ بہت ہی شرمناک ویڈیو ہیں۔۔ کیا اپنے رعایا سے‌یوں گفتگو کرتے ہیں‌؟‌ لوگوں کے ساتھ یوں پیش آتے‌ ہیں؟ پہلی ویڈیو میں تو اللہ ہی معاف کرے۔ ایم کیو ایم والے عورتوں کا بڑا خیال رکھتے‌ ہیں ۔۔۔‌ اس ویڈیو میں‌ اصل چہرہ ظاہر ہوگیا۔...
  16. راسخ کشمیری

    علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ کو خط میں‌ ڈھالنا۔۔۔

    منجو السلام عليكم یہ کوئی غلط نہیں۔ پیارے بھائی صلی اللہ علیہ وسلم اور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صل علی محمد النبی الامی اور اس طرح کے‌ بے شمار صیغے موجود ہیں۔ بہتر تو وہی ہے‌ کہ وآلہ کا بھی اضافہ کیا جائے‌ لیکن بغیر اس کے‌ بھی کوئی حرج نہیں۔ بہر کیف میں ادھر عارف کو یہ کہنے‌ آیا تھا...
  17. راسخ کشمیری

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    نبیل ورڈ‌پریس کے‌ لیے جو آپ‌ بنا رہے‌ ہیں پلگ ان کیا وہ عربی کے لیے‌ بھی کار آمد ہوگا؟
  18. راسخ کشمیری

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    استاد محترم کے کہنے کے بعد کوئی بات کہنے کو نہیں۔ ہاں طلاطم کو تلاطم نہیں لکھتے؟ یہ عربی لفظ ہے۔ اور عربی اردو میں آیا ہے‌ اور عربی میں تلاطم ہے۔
  19. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    میرے ہاتھ‌ میں چند ضروری کام ہیں۔ اور تھیم بھی خریدنی ہے‌ اور پھر اسکا ترجمہ کرکے قابلِ‌ عمل بھی بنانا ہے۔ تھوڑا سا وقت لگے گا۔ کچھ اپنے نوٹس کل تحریر کیے تھے۔ کچھ احباب نے‌ آراء پیش کی تھیں جس میں‌ شاکر القادری صاحب سرفہرست ہیں۔ یہاں‌ دیکھیے۔ ان سب باتوں کو مد نظر رکھ‌ کر ہی کام شروع کرنا ہے۔...
  20. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    نیکی اور پوچھ‌ پوچھ :) میں نے عارف سے بات کی تھی کہ جو مواد آپ کے‌پاس ہے اسکی وورڈ فائل بناؤ ہر موضوع کی۔ اور مجھے فولڈر ایمیل کردو۔ اس سے میں اچھی طرح مینیج کرسکوں گا اور جس جس نے مجھے مواد بھیجا ہے اس کا نام شامل کرسکوں گا۔ آپ‌بھیجیے‌ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔ یقینا یہ نوٹس نستعلیق کے...
Top