نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    ٹھیک ہے سر شکریہ
  2. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  3. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    اتنا دلکش بیان ہو اپنا نکتہ چیں ہم زبان ہو اپنا یا غیر بھی ہم زبان۔۔۔۔۔۔ دونوں تنہائیوں کے مرکز ہیں دشت ہو یا مکان ہو اپنا دل ہے اک ، وہ بھی ان کے قابو میں کوئی تو ترجمان ہو اپنا عشق کا ہر سوال مشکل ہے خیر سے امتحان ہو اپنا بے وفائی شعار ہے ان کا بس یہ وہم و گمان ہو اپنا دشمنی مول لوں...
  4. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  5. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    دھندلی دھندلی یادیں ہیں کچھ، گزرا ہوا زمانہ ہے اکثر ماضی میں گم رہنا شیوہ اپنا پرانا ہے ایک نگر ہے سچائی کا ایک نگر ہے خوابوں کا ایک نگر سے دور ہیں اب تک، ایک میں آنا جانا ہے کس کو حالِ درد سنائیں دلِ شکستہ کسے دکھائیں سب وحشت کے زیرِ اثر ہیں سب کا یہی فسانہ ہے اکثر درد چھپا لیتے ہیں لوگ...
  6. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر رہنمائی کے لیے ویراں تھا دل نمونہء گلزار ہوگیا آزاد ہوگیا غمِ دنیا کی قید سے تاریکیوں کو استعارہً استعمال کیا ہے جہالت بدی کے عنوان سے یا شعر تبدیل کر دوں؟ آئے رسول ص بن کے دو عالم کے پیشوا انسانیت کا راستہ ہموار ہوگیا کنکرا لفظ لغت میں تو موجود ہے ، اک سنگ ریزہ قابلِ...
  7. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    الف عین سر
  8. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    نعتِ رسول ص کہنے کو تیار ہوگیا ویران دل تھا لمحوں میں گلزار ہوگیا آزاد ہوگیا غمِ دنیا کے درد سے جو عشقِ مصطفی ص میں گرفتار ہوگیا روشن ہوئی ہے شمعِ رسالت ص جہان میں تاریکیوں کا راستہ دشوار ہوگیا دستِ رسولِ پاک ص پہ آنے کی دیر تھی اک کنکرا بھی قابلِ گفتار ہوگیا ہونے لگا ہے چاند دو حصوں میں...
  9. محمد فائق

    الف عین سر

    الف عین سر
  10. محمد فائق

    دو لفظوں کی ترکیب کے ساتھ واحد کا صیغہ استعمال ہوگا یا جمع کا مثلاً دل میں سرور و خوشی ہے یا ہیں

    دو لفظوں کی ترکیب کے ساتھ واحد کا صیغہ استعمال ہوگا یا جمع کا مثلاً دل میں سرور و خوشی ہے یا ہیں
  11. محمد فائق

    غزل

    الف عین سر
  12. محمد فائق

    غزل

    رہنمائی کے لیے شکریہ سر کہوں کیا حال ِدل کیا ہورہا ہے گلستاں تھا، خرابہ ہو رہا ہے یہ درست ہے؟
  13. محمد فائق

    غزل

    شکریہ
  14. محمد فائق

    غزل

    الف عین سر
  15. محمد فائق

    غزل

    کہوں کیا حالِ دل کیا ہو رہا ہے شکستہ تھا، شکستہ ہو رہا ہے محبت کی دکاں کھولی ہے ہم نے خسارے پر خسارہ ہو رہا ہے تیری یادیں مسیحا بن گئی ہیں مرے غم کا مداوا ہو رہا ہے بنے گا کیسے خوشیوں کا ٹھکانہ غموں کا بول بالا ہو رہا ہے بہت بڑھنے لگی ہے بے وفائی جو اپنا تھا پرایا ہو رہا ہے مرے دل نے بغاوت...
  16. محمد فائق

    #غزل

    رہنمائی کا شکریہ، الف عین سر کی اصلاح کا انتظار ہے انشاء اللہ ترمیم کی کوشش کرتا ہوں میری یادوں کا ترے آنسوؤں سے رشتہ ہے اس لیے پلکوں پہ میری یہ نمی رکھی ہے اس شعر کے پہلے مصرعے میں ردیف مقابل کہاں آرہی ہے؟ صرف ردیف کا آخری حصہ "ہے" کیا یہ بھی عیب ہے؟ اپنی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں
  17. محمد فائق

    غزل

    تو کتنا۔۔۔۔۔۔ یہ سچ چہرہ۔۔۔۔ یہاں آپ پہلے مصرعے میں تو سے مخاطب ہیں دوسرے میں تمہارا۔۔۔۔
  18. محمد فائق

    #غزل

    تیرے آنے کی ہر اک راہ سجی رکھی ہے دیکھ لے آکے اگر کوئی کمی رکھی ہے ہے چھپانے کے لیے غم کا خزانہ دل میں اور دکھانے کے لیے لب پہ ہنسی رکھی ہے تیری یادوں کا مرے آنسوؤں سے رشتہ ہے اس لیے پلکوں پہ میرے یہ نمی رکھی ہے تجھ سے لو کیسے لگاتا بھلا دنیا! تیری بے ثباتی کی خبر میں نے سنی رکھی ہے استوار...
  19. محمد فائق

    الف عین سر

    الف عین سر
  20. محمد فائق

    کیجیے، بسائیے، ڈھونڈ یے، دیکھیے، قافیے، چاہیے، یہ الفاظ ہم قافیہ ہیں؟

    کیجیے، بسائیے، ڈھونڈ یے، دیکھیے، قافیے، چاہیے، یہ الفاظ ہم قافیہ ہیں؟
Top