نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    ایک غزل برائے اصلاح

    حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ برادر❤
  2. محمد فائق

    ایک غزل برائے اصلاح

    رہنمائی کے لیے شکریہ سر کیا جئیں گے ترے دیدار کی خواہش کے اسیر تیری فرقت کی گرفتاری- زنجیر کے ساتھ یوں کیا جا سکتا ہے؟ غَیبَت سے مراد میں نے یہاں نظروں سے دور لیا ہے ان کے دیدار کی فائق نہ ہوئی کوئی سبیل اب تو ناکام ہے تدبیر بھی تقدیر کے ساتھ
  3. محمد فائق

    ایک غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  4. محمد فائق

    ایک غزل برائے اصلاح

    ظلمتِ شب کو رکھوں صبح کی تنویر کے ساتھ؟ اپنی تصویر لگاؤں تری تصویر کے ساتھ؟ صرف کوتاہی نہیں پہنچی مری تیرے حضور ایک احساسِ ندامت بھی ہے تقصیر کے ساتھ تاکہ اخلاص کی گہرائی کا اندازہ ہو اپنا دل بھیج رہا ہوں تجھے تحریر کے ساتھ بخت کو اپنے برا کیسے کہوں تو ہی بتا میری تقدیر جڑی ہے تری تقدیر کے...
  5. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    پونے مہاراشٹر
  6. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر رہنمائی کے لیے
  7. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ
  8. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    جی میں انڈیا سے ہوں
  9. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    کس مرحوم کی یاد دلا رہا ہے میں کچھ سمجھا نہیں ٹائپو درست کر لیا ہے شکریہ
  10. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  11. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    #غزل کر چکا تو ضد بہت اب میرا کہنا مان لے دل مرے چھوڑ اس کی یادیں خود کو تنہا مان لے ہجر کی یہ رات کٹنے والی ہے لگتا نہیں کچھ چراغاں کرلے اور شب کو سویرا مان لے وہ تو کارِ بے وفائی چھوڑنے والے نہیں تھوڑا چین آجائے گا ان کو پرایا مان لے کاروبارِ عشق میں بھی منفعت کا دخل ہے؟ میں نہیں مانوں گا...
  12. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    شکریہ۔ جزاک اللہ
  13. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر، جزاک اللہ
  14. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    الف عین سر
  15. محمد فائق

    نعت برائے اصلاح

    بروزِ حشر بخشش کا وسیلہ چاہتا ہوں میں نعتِ سیدِ لولاک ص لکھنا چاہتا ہوں خوشی کا دن ہے، جشنِ عیدِ میلاد النبی ص ہے مئے عشقِ نبی ص پینا پلانا چاہتا ہوں سر اپنا ان ص کی چوکھٹ پر ہمیشہ خم رکھوں گا بڑھے کونین میں میرا بھی رتبہ، چاہتا ہوں مدینہ دیکھنے کی آرزو ہے اس لیے بھی زمیں پر خلد کا نظّارہ...
  16. محمد فائق

    الف عین سر محمد ریحان قریشی

    الف عین سر محمد ریحان قریشی
  17. محمد فائق

    طرحی محفل میں دیے گئے مصرعے پر گرہ لگانا لازمی ہوتا ہے؟ اگر کلام میں تضمین شامل نہ ہو تو یہ عیب...

    طرحی محفل میں دیے گئے مصرعے پر گرہ لگانا لازمی ہوتا ہے؟ اگر کلام میں تضمین شامل نہ ہو تو یہ عیب شمار ہوگا؟
  18. محمد فائق

    کا، پیاسا، تو کیا بعد والے اشعار میں ہ کا قافیہ استعمال کر سکتے ہیں مثلاً شہرہ، رتبہ، وغیرہ

    کا، پیاسا، تو کیا بعد والے اشعار میں ہ کا قافیہ استعمال کر سکتے ہیں مثلاً شہرہ، رتبہ، وغیرہ
  19. محمد فائق

    اگر مطلع کے دونوں مصرعوں میں الف کا قافیہ استعمال کیا جائے مثلاً

    اگر مطلع کے دونوں مصرعوں میں الف کا قافیہ استعمال کیا جائے مثلاً
  20. محمد فائق

    آج شبیر ع پہ کیا عالمِ تنہائی ہے #عاشور

    آج شبیر ع پہ کیا عالمِ تنہائی ہے #عاشور
Top