نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    رہنمائی کا شکریہ سر کیا اب غزل درست ہے؟ پھول کا بالکل نہ بن کانٹوں کا بن میرا گر بنتا نہیں غیروں کا بن کار گر پھر ہوگی یہ چارہ گری پہلے تو ہمدرد بیماروں کا بن زندگی خود ہی سمجھ آجائے گی بس شناسا گرتی دیواروں کا بن خاکساری کا بھی تھوڑا لطف لے ہم نشیں ہم خانہ بربادوں کا بن جا یہاں سے...
  2. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر
  3. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر محمد وارث صاحب
  4. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    پھول کا گرچہ نہ بن، کانٹوں کا بن میرا گر بنتا نہیں غیروں کا بن جگنوؤں میں کم چمک ہے، ٹھیک ہے اے مری جاں کم سے کم تاروں کا بن پیروی ہوتی نہیں یاں عقل کی راہی تو ہرگز نہ ان راہوں کا بن کار گر پھر ہوگی یہ چارہ گری پہلے تو ہمدرد بیماروں کا بن زندگی خود ہی سمجھ آجائے گی بس شناسا گرتی دیواروں...
  5. محمد فائق

    ایک سوال

    شکریہ سر وضاحت کے ساتھ سمجھانے کے لیے❤
  6. محمد فائق

    ایک سوال

    @ بھائی نہ دو حرفی باندھا گیا ہے یا ایک حرفی کیسے پتہ چلتا ہے؟
  7. محمد فائق

    ایک سوال

    کیا نہ کو دو حرفی باندھنا عیب ہے یا باندھ سکتے ہیں؟ اگر نہ کو دو حرفی باندھنا عیب نہ ہو تو دو حرفی نہ کس طرح لکھا جائے گا اس طرح (نا) یا پھر (نہ) اسی طرح؟ نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا زندگی گزری ، مگر درد نہ جانا دل کا پیر نصیر بقدرِ پیمانۂ تخیّل سرور ہر دل میں ہے خودی کا اگر نہ ہو یہ...
  8. محمد فائق

    برائے اصلاح

    رہنمائی کے لیے شکریہ سر اے امیرِ شہر بڑھتے جارہے ہیں فاقہ کش وائے ہو تجھ پر تجھے شرمندگی کچھ بھی نہیں کیا اب درست ہے شعر؟
  9. محمد فائق

    برائے اصلاح

    ہو نہ گمراہی اگر تو آگہی کچھ بھی نہیں آبلہ پائی نہ ہو تو رہبری کچھ بھی نہیں موت سے بچنے کی اک ناکام کوشش ہی تو ہے واقعاً اس کے علاوہ زندگی کچھ بھی نہیں اور کیا ہے بس انا کے حکم کی تعمیل ہے ورنہ دیکھا جائے تو یہ بے رخی کچھ بھی نہیں زور چلتا ہے کسی کا کیا بھلا تقدیر پر چل ہٹا یہ زائچے اور...
  10. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ سر
  11. محمد فائق

    شکریہ

    شکریہ
  12. محمد فائق

    کیا معاف لفظ کو ماف کے وزن پر باندھ سکتے ہیں؟

    کیا معاف لفظ کو ماف کے وزن پر باندھ سکتے ہیں؟
  13. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ
  14. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    عمر گزرے گی میری تیرے بغیر فاعلاتن مفاعلن فعلات اس مصرع کا وزن یہ ہے باقی تمام مصرعوں کا وزن فعلاتن مفاعلن فعلن یہ ہے کیا یہ رائج ہے یا مصرع تبدیل کرنا پڑے گا محمد ریحان قریشی صاحب محمد وارث صاحب الف عین سر
  15. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    رہنمائی کا شکریہ سر ہوں تو میں بوریا نشیں فائق ویسے مسند بھی مجھ پہ بھاتی ہے کیا یہ شعر درست ہے
  16. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر محمد ریحان قریشی صاحب
  17. محمد فائق

    ﻭﻗﺖ ﺷﺎﮨﺪ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺑﯿﻌﺖِ ﻓﺎﺳﻖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ⭕ ﺧﻂِ ﺗﻨﺴﯿﺦ ﺟﻮ ﮐﮭﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮨﻢ ﮐﮭﯿﻨﭽﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻓﺘﺨﺎﺭ ﻋﺎﺭﻑ

    ﻭﻗﺖ ﺷﺎﮨﺪ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺑﯿﻌﺖِ ﻓﺎﺳﻖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ⭕ ﺧﻂِ ﺗﻨﺴﯿﺦ ﺟﻮ ﮐﮭﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮨﻢ ﮐﮭﯿﻨﭽﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻓﺘﺨﺎﺭ ﻋﺎﺭﻑ
  18. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ جناب
  19. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    بات جب دوستی کی آتی ہے یاد تیری بہت ستاتی ہے عمر گزرے گی میری تیرے بغیر فکر یہ مجھ کو کھائے جاتی ہے ہجر ہے تو وصال بھی ہوگا بات یہ کب یقیں دلاتی ہے مرضِ عشق کی دوا ہی نہیں عارضہ یہ تو نفسیاتی ہے کوئی آساں نہیں سفر میرا زندگی روز یہ جتاتی ہے اور کچھ بھی نہیں ہے دنیا میں بے ثباتی ہی بے ثباتی...
  20. محمد فائق

    برائے اصلاح

    حوصلہ افزائی کا شکریہ انشاء اللہ کوشش کروں گا اس زمین پر اور اشعار لکھنے کی
Top