نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    عمران خان جب دھرنا دے رہے تھے تو تمام جمہوری پارٹیاں اس وقت بھی مخالف تھیں صرف اسٹیبلشمنٹ اس کی پشت پر تھی۔ اور آج بھی عمران خان اکیلا اور تمام جمہوری پارٹیاں اس کے خلاف ہیں۔
  2. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ان تین جماعتوں کا اس وقت حکومت پر کوئی پریشر نہیں ۔ بقول شیخ رشید کہ مولانا کےبغیر پی ڈی ایم کی کوئی اہمیت نہیں۔
  3. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    آپکو وزیر اعظم کے کتنے بیان بطور ثبوت چاہئے کہ انہوں نے تردید کی اور وہ کام کیا۔ قرضہ نہیں لوں گا ۔ لیا۔۔۔۔۔۔۔ پروٹوکول نہیں لونگا۔ پھر بھی لیا ان کی زندگی ایسے ہی یوٹرنز سے بھری ہوئی ہے۔ آپ کو معلوم نہیں؟
  4. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ہارے نہیں ہروائے گئے اب یہ نہ کہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اس کے بھی ثبوت لے آؤں۔ ویسے فارم 45 نہ دینا ہی سب سے بڑا ثبوت ہے۔
  5. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اسی لیئے تو الیکشن کمیشن ہی کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔ اور ہم نے بھی ایسا کوئی دعوہ نہیں کیا کہ فارن فنڈنگ کیس نیب میں پھنسا ہے۔
  6. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    اسمبلی سے باہر رہ کر بھی پوری پاکستان کی سیاست کا محور مولانا ہیں یہ آپ بھی دیکھ رہے ہیں اور ہم بھی۔ اور وزیر داخلہ اپنے بیان میں باقاعدہ اقرار بھی کر چکے ہیں۔ اور آپ سے کس نے کہہ دیا کہ ایم ایم اے کے ممبران نے ایکسٹیشن کے حق میں ووٹنگ کی ہے۔
  7. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    ہر چیز ثابت نہیں کی جاتی وقت آنے پر واضح ہوجاتی ہیں۔ جیسے آج سے چار سال پہلے عمران خان کی نااہلی کو صرف مولانا بیان کرتے تھے آج پورا پاکستان عمران خان سے نالاں ہے۔
  8. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    تحریک انصاف کی سینیٹر عاصمہ حدید اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے قصیدے اسمبلی فلور پرپڑھ چکی ہیں۔ اس سے بڑا ثبوت آپ کو کیا چاہیئے۔ رہی بات اجمل قادری کی تو اگر اجمل قادری نے اپنی تصاویر شیئر کر کے نواز شریف کا نام لیا ہے تو ثابت تو اجمل قادری صاحب نے کرنا ہے ۔
  9. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    لیکن یہاں تو کمزور پی ٹی آئی کا ورکر ہوتے ہوئے بھی 22 گولیوں کا نشانہ بنتا ہے اور ایک کرنل کے بیٹے کی جیکٹ پھٹنے پر کرنل موصوف خود پہنچ کر نتائج کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ برابری کہاں؟ کرنل کی بیوی کرنل سے کم نہیں اور قانون کی دھجیاں اڑاتی ہوئی اور روکنے والے کو معطل کروا دیتی ہے برابری کہاں ؟ عمران...
  10. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    تسلی رکھیں اس دفعہ این آر او دینے والوں کو آرٹیکل 244 کے تحت اپنے دائرہ کار کے اندر رہنے سے کم پر راضی ہونے والے نہیں اور مولانا کا باجوہ سے استعفیٰ کا مطالبہ باجوہ صاحب تک پہنچا دیا گیا ہے۔ اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرے کا اشارہ بھی اسی کی ایک کڑی ہے۔
  11. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    جی ہاں جن علماء نے یہ نیک کام کئے ہیں وہ ببانگ دہل مولانا پر اعتماد کرتے ہیں۔ ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟ مولانا کے خلاف اسلام کام ذرا ہمیں بھی تو بتایئے؟ تاکہ ہم بھی ان کے خلاف مورچہ زن ہوجائیں! (یہ بتانا آپ پر ادھار ہے) کون سے خواتین کا جھرمٹ؟ اس کی وضاحت درکار ہے۔؟ اگر تو آپ پی ڈی ایم کے...
  12. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    صرف مریم کا بھائی بیٹا نہیں بلکہ پاپا جونز ، آسٹریلیا جزیروں والے، دبئی کے مریض تمام کے تمام اس میں شامل ہیں
  13. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    نیب کی کاروائی فارن فنڈنگ کیس میں 2013 سے رکی ہوئی ہے۔ اگر اس کیس کا فیصلہ ہوجائے تو تحریک انصاف کی پوری جماعت نااہل ہوجاتی ہے۔مالم جبہ کیس، بلین ٹری ، بی آر ٹی ان تمام کیسز پر سٹے چہ معنی دار؟ آپ کا سوال درست ہے اور نیب کو نہ ماننے والا نعرہ دہائی پرانا ہے جو کہ سچائی پر مبنی ہے۔
  14. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    شمشاد بھائی اسلام آباد پر حق لبرلز سے زیادہ مذہبی طبقے کا ہے۔ صرف لبرلز کا ٹھیکہ نہیں۔ علاوہ ازیں جب اسلام مخالف قانون سازی ہوتی ہے تو یہی طبقہ ہے جو آڑے آجاتا ہے وگرنہ اب تک نہ جانے کون کون سے قوانین لاگو ہوچکے ہوتے۔ فیس بک پر ایک مشہور ڈائیلاگ ہے۔ مولوی اسلام آباد کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں...
  15. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    کیا بات کی ہے تھوڑی وضاحت کریں تاکہ میں بھی سمجھوں اور آپ کو جواب دے سکوں۔
  16. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    تو ریاست مدینہ کے نعرے کا کیا مطلب تھا؟ کیا اُس وقت ریاست مدینہ میں شریعت نہیں تھی تو کیا تھی؟ اور موجودہ وقت میں ریاست مدینہ کا اگر شریعت مقصد نہیں تو ان نعروں کا کیا مطلب تھا؟
  17. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    جو ملک لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر بنا۔ جس کے 1956 کے قرار داد مقاصد میں حاکمیت کا سرچشمہ اللہ تعالیٰ کی ذات اور قانون سازی قرآن و سنت کی روشنی میں درج ہو وہاں مذہبی کارڈ کا نہیں بلکہ بھرپور مذہبی استحقاق کا استعمال ان کا حق ہے۔ ریاست مدینہ مذہبی کارڈ نہیں تھا؟ ریاست مدینہ میں شراب نوشی کے خلاف...
  18. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    آپ سے سوال ہے کہ اگر کوئی گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے ، صحابہ کرام ؓ کے بارے میں ایسی بات کرے جس سے امت مسلمہ کو تکلیف پہنچے، حتیٰ کہ نبی کریم ﷺ کے بارے میں بھی زبان درازی کرے ان کے لئے آپ کا کیا تاثر ہوگا۔ نیز گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کے لئے ووٹنگ کرنے...
  19. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    شمشاد بھائی اسلامی قانون سازی کے حوالے سے جے یو آئی کا کردار سینٹ اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں دیکھا جائے تو دیگر پارٹیوں کی نسبت تسلی بخش ہے۔
  20. dxbgraphics

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    میرے خیال میں ایک لیڈر کو نیم کالنگ کیساتھ لکھنا محفل کی پالیسی کے خلاف ہے ویسے ہی جیسے میں نے کچھ مراسلوں میں قادیانیوں کو ملعون لکھا تھا جس پر مجھے محفل کی پالیسیوں کو مدنظر رکھ کر اپنے مراسلوں میں ملعون لفظ کو لکھنا ترک کرنا پڑا۔
Top