خیبر پختون خوا اسمبلی میں پی ٹی آئی نے ایک بل جس کا نام society registration & amendment bill پیش کیا جس میں مدرسے میں پڑھنے والی بچیوں کی تصویر، موبائل، پتہ و دیگر کوائف مقامی تھانے میں جمع کرانے پڑیں گے۔ اب یہ بل بھی مفتی فضل غفور نے اپوز کیا۔
پھر اسی اسمبلی سے ایک اور بل پیش ہوا security of...