نتائج تلاش

  1. ندیم مراد

    غالب اور روزہ

    غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئی ہے جسے اچھا کہیں سبھی
  2. ندیم مراد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اک روز میری آنکھ نے دلبر پہ کی نظر اس دن سے دو جہاں مری نظروں میں کچھ نہں
  3. ندیم مراد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وارث بھائی اختلاف کا مطلب ڈنڈا لےکر سرپھوڑنا تھوڑا ہی ہوتا ہے، اسی لئے شریعت میں درست اجتہاد کرنے والے کو دگنا اور غلط اجتہاد کرنے پر ایک ثواب ملتا ہے، جیسے شعر میں شاعر اپنی محبوبہ کی تعریف کرتا ہے اور سب داد دیتے ہیں سب کواس کی محبوبہ سے کیا لینا دینا، اور وہ سامنے بھی آجائے تو ہم یہی کہیں گے...
  4. ندیم مراد

    ڈاکٹر صاحب کی غزل اور ان پر تبصرے

    اردو کے ایک بہت اچھے گیت نگار جناب ڈاکٹر زاہد شیخ صاحب مرحوم اللہ انہیں جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے صرف "ہماری ویب" کےلئے لکھتے تھے، ایک گیت انہوں نے بھیجا جس پر کافی پرمزاح تبصرے آئے، چند یہاں پیش کر رہا ہوں، تجھے میں پیار کروں گا تجھے ستاؤں گا (گیت) Poet: Dr.Zahid Sheikh By: Dr.Zahid Sheikh...
  5. ندیم مراد

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    واہ صاحب واہ سب ہی نے اچھا کنٹریبیوٹ کیا مزا آیا
  6. ندیم مراد

    پاجامے کا ڈورا

    ہا ہا ہا ہ ہوہ ہو ہو ہی ہی ہی کھی کھی کھی اف میرا پیٹ
  7. ندیم مراد

    مزار پر جلتے چراغ کی کرامت۔۔۔

    محترمہ حمیرا عدنان، جناب یوسف سلطان اور محمد بلال اعظم صاحب ، پسندیدگی کا شکریہ
  8. ندیم مراد

    مزار پر جلتے چراغ کی کرامت۔۔۔

    شکر ہے کسی کو تو میری بات پر ہنسی آئی ورنہ سب تو بس مسکرا دیتے ہیں، اصل میں بات کیفیت کی ہوتی ہے کوئی بات نہیں ، کبھی معمولی بات پر بڑی ہنسی آجاتی ہے اور کبھی بہت پُرمزاح بات پر بلکل نہیں، اسی طرح کبھی آدمی بڑے بڑے صدمے برداشت کر لیتا ہے اور کبھی چھوٹی سے بات پر دل پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے، خوش رہیں،
  9. ندیم مراد

    مزار پر جلتے چراغ کی کرامت۔۔۔

    ہنس ہنس کے آنسو آگئے، بہت خوب
  10. ندیم مراد

    اردو کے پروفیسر

    ویسے کسی نے غور نہیں کیا یہ پروفیسر صاحب کسی شیخ چلی سے کم نہیں تھے، خاک سے گوشت پکا لیا فرق صرف اتنا ہے شیخ چلی کا پلاؤ مشہور ہو گیا پروفیسر کا گوشت ابھی مشہور ہونا باقی ہے
  11. ندیم مراد

    اردو کے پروفیسر

    ویسے کسی نے غور نہیں کیا یہ پروفیسر صاحب کسی شیخ چلی سے کم نہیں تھے، خاک سے گوشت پکا لیا فرق صرف اتنا ہے شیخ چلی کا پلاؤ مشہور ہو گیا پروفیسر کا گوشت ابھی مشہور ہونا باقی ہے
  12. ندیم مراد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سے اختلاف کیا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ ہر درخت جو کرتا ہے درست کرتا ہے۔ جیسا کہ زکات وغیرہ بھی اپنے عزیز رشتہ داروں میں پہلے دینے کا حکم ہے، وہ اہل نہ ہوں تو پڑوسیوں پھر اہل شہر پھر ملک وغیرہ وغیرہ،اللہ بہتر جانتا ہے، لیکن شعر میں دل چھو لینے والی خوبی موجود ہے، وہ اپنی بات دلیل کے ساتھ کر رہے ہیں،...
  13. ندیم مراد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حساں خان صاحب اگر میرے ترجمہ کا ترجمہ آپ کو گراں گزرے تو بندش کا حکم ارسال کر دیجئے گا، بندہ صرف داد دے دیا کرے گا، ویسے میں ترجمہ کا ترجمہ بطور داد ہی کرتا ہوں، آہنی تیغوں نے سر مارا بہت پتھر پر پر تری پلکوں سی خوں ریزی کی تیزی نہ ملی
  14. ندیم مراد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واہ کیا خوب شعر ہے بس ذرا طبیعت پھڑکی اور منظوم کر دیا مگر پتا نہیں ترجمہ کا حق ادا ہوا کہ نہیں۔ آہ و فغاں ہی گوشہء غم میں ہیں میرے ساتھ کوئی غم گسار ہے نہ کوئی ہم زباں مرا
  15. ندیم مراد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکریہ جناب کبھی 20 سال پہلے دیوان حافظ پڑھا تھا یہ شعر یاد رہ گیا، کل جب آپ کا یہ دھاگا کھولا تو یونہی یاد پر یہ شعر لکھ دیا، اصلاح کا شکریہ، اور ویسے بھی اردو میں میرا املا کافی کمزور ہے، ایسا کوئی سوفٹ وئر ہونا چاہئے جو املا صحیح کر سکھے، کتابت کی یا ٹئپنگ کی غلطیاں بھی درست ہاجائیں گی، ایک...
  16. ندیم مراد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کاش یہ چاندار نظم منظوم مل سکھے
  17. ندیم مراد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حافظ شیرازی فرماتے ہیں اگر آں ترک شیرازی بگرد آرد دل مارا بخال ہندوش بخشم ثمر کند و بخارا را ترجمہ اگر وہ ترک شیرازی جو تھامے دل ہمارا تو بس اک تل کے عوض بخشوں ٹمرکند و بخارا تو
  18. ندیم مراد

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجھ کو معلوم ہے تو خط نہیں لکھتا پہ گماں دیکھ مرے بام سے تیرے کبوتر جو اُڑے ہوش اڑا دیتا ہے،
  19. ندیم مراد

    شعری المیہ

    شکریہ محمد بلال اعظم صاحب
Top