نتائج تلاش

  1. ندیم مراد

    غزل : اپنے گھر کو میں اگر بھول گیا از: نویدظفرکیانی

    جانے کیا چاہ رہا تھا کہنا اور میں داد ہنر بھول گیا واہ کہنا تھا کہ کرنی تھی آہ داد کی رسم مگر بھول گیا مجھے بھی بادام کھانے پڑیں گے اب داد کیا دوں آپ سمجھ ہی گﺉے ہوں گے غزل کتنی پسند آﺉ
  2. ندیم مراد

    ایک نظم "خلائی اڑان"

    بہت خوب بہت اچھی نظم ہے:great: مگر پلوٹو کا تذکرہ کہیں نہیں آیا :love-over::brokenheart2::great:
  3. ندیم مراد

    راہیں تھیں سنگ لاخ،شناسائی بھی نہ تھی (غزل)۔،۔،۔،،،

    بہت خوب بہت شاندار غزل ہے بچپن پر اترانا قرین قیاس محسوس نہیں ہو رہا، ہاں جوبن پر اترایا جاتا ہے، وسلام
  4. ندیم مراد

    مجھے ہے فخر ، جنت کی بشارت ایک عورت ہے

    واہ جی واہ کیا خوبصورت غزل ہے مگر ایک پہلو اجاگر نہیں ہوایہ جنت سے نکلوایا کس نے تھا(ہی ہی ہی)
  5. ندیم مراد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    اسلام و علیکم بہت عرصہ بعد نیٹ کھولا تو غزلیات میں آپ کا نام نظر آیا ٹائم کم ہونے کے باوجود کلک کیا اور حسب توقع ایک شاندار غزل ملی ، کیا بات ہے جتنی بھی داد دیں کم ہے ہر ایک شعر ایک سے بڑھ کر ہے، لاکھوں داد پیش خدمت ہیں، کونسا شعبہ ہے جزبات اور احساسات کا جسے نظر انداز کیا گیا ہو، دل کی گہرائی...
  6. ندیم مراد

    اٹھ چلے ہاتھ لگاتے ہوئے سب کانوں کو

    کیا غزل خوب کہی آپ نے راحیل میاں اک نئی طرز سکھائی ہے غزل خوانوں کو
  7. ندیم مراد

    اشتہار

    واہ کیا شاعرانہ اشتہار ہے
  8. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    https://www.facebook.com/NADEEMMURADSHAERY/photos/a.826626817431022.1073741827.821021274658243/827884157305288/?type=1&theater
  9. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    واہ آپ کا اشتہار بہت پسند آیا ، لیکن جو طریقہ آپ نے بنایا ہے اس کے متعلق عرض ہے پینٹ میں فونڈ ایڈٹ کرنے کے اتنے آپشن نہیں اور وہ بہت ہی بنیادی پروگرام ہے، لیکن اگر آپ کے ہاتھ پر بیٹھ گیا ہے تو تھیک ہے اصل میں اس قسم کی فائل بنانے کے بہت سے طریقے ہیں مگر میں نے جو سوال اٹھایا تھا کہ ذرا کام آسانی...
  10. ندیم مراد

    غزل : جنگل میں بس ایک ہی رستہ جس پر بیٹھا کالا ناگ : از : محمد حفیظ الرحمٰن

    واہ صاحب بہت خوب بہت اچھی غزل فرمائی آپ نے داد قبول کیجئے اس شعر پر غالب کا یہ شعر یاد آگیا وقت کے سر پٹ گھوڑے پر ہم بیٹھے کتنے بےبس ہیں نہ ہی گھوڑا اپنے بس میں، نہ ہی ہاتھ میں اُس کی باگ غالب کا شعر ہے رو میں ہے رخت عمر کہاں دیکھئے تھمے نے ہاتھ باگ پہ ہیں نا پا ہیں رکاب میں خوش رہیں لکھتے رہیں...
  11. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    سلام کیا خوبصورت پروگرام دیا آپ نے، کیا بات ہے، واہ واہ لیکن ایک مسئلہ ہو رہا ہے کہ ٹیکسٹ الگ الگ ٹائپ ہو رہا ہے جیسے کہ اگر میں لکھوں عارف کریم، تو لکھتا ہے م ی ر ک ف ر ا ع ایک تو الٹا اور وہ بھی الگ الگ اب اسے اردو کا کونسا قاعدہ پڑھاؤں میں نے خود نہیں پڑھا ایک اور عارفانہ کرم کی درخواست ہے،...
  12. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    اب نیٹ پر رات کو آؤں گا انشاءاللہ پھر اور کامیابی کی اطلاع دوں گا انشاءاللہ
  13. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    ارے واہ لگتا ہے لاہور قریب ہے، اب اس نیو ورژن کالنک اور نام بھی بتا دیجئے آپ نے پہلے بھی بہت سے عارفانہ کرم کئے ہیں ایک اور کر دیں،
  14. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    فی الحال تو ایک ہی اسپئر پارٹ کی دکان ہاتھ لگی ہے، بظاہر یہ تسخہ یا جگاڑ کافی آسان اور تیز رفتار ہے مگر میرے کمپیوٹر میں نہیں چل رہی شاید کسی سیٹنگ وغیرہ کا معاملہ ہوگا، آپ ٹرائی کریں، فاروق احمد بھٹی صاحب نے لکھا جناب میں تو ورڈ میں لکھ کے تصویر بنا کے فوٹو شاپ میں تصویر کے اوپر پیسٹ کرتا ہوں...
  15. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    واہ بظاہر بہت ہی آسان تسخہ ہے، مگر میرے کمپیوٹر پہ نہیں چلا ایک تو فونڈ ٹوٹ رہے ہیں ؟؟؟ کئی الفاظ سوالیہ نشان بن جاتے ہیں ، دوسرا ورڈ سے جو کاپی کیا وہ تو تصویر کے ایک کونے میں آجاتا ہے بہت کوشش کی کہ اسکا سائز ایڈجیسٹ ہو سکھے مگر نہ ہو سکھا، تیسرا میجک وونڈ کچھ الفاظ بھی کھاجاتی ہے، جس سے عبارت...
  16. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1583209728619248&set=a.1497361880537367.1073741827.100007907075473&type=1 ہاں اور فونڈ ایسے امبوز ہونے چاہیئں کہ بیک گراؤنڈ کے شیڈز سے الفاظ پڑھنے میں تقلیف نہ ہو شکریہ
  17. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    ارے واہ یہاں تو بہت جگاڑو موجود ہیں لگتا ہے مستقبل قریب میں ہی ہم بھی جگاڑو ہو جائیں گے، کہ استاد بہت مل گئے، جب استاد جگاڑو تو شاگرد لامحالہ جگاڑو ہی ہوگا، بہت بہت شکریہ
  18. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    :clap: ارے واہ :clap::clap::clap::clap::clap: ورژن 5 پوائنٹ زیرو ہے اب ھمیں بھی جگاڑ سکھا دیں چھوٹے بھائی
Top