نتائج تلاش

  1. ندیم مراد

    غزل : یونہی بے ساختہ دیکھو کہ شعوری صاحب

    ﷽ کیا غزل خوب کہی آپ نے پوری صاحب شاعر اچھے ہیں بہت آپ بھی نقوی صاحب :congrats:
  2. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    اور اپنے کمپیوٹر سے کوئی تصویر لگانی ہو تو کیا کریں، وہاں براؤز کرنے کا کوئی آپشن نہیں
  3. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    آپ بہت کام کئے ہیں ، جی میں سمجھ گیا ٖفوتو شاپ میں سارے اسناپ شارٹ مرج کرنے سے لمبی فائل بنتی چلی جائے گی، زبردست اس طرف آپ نے توجھ دلائی فی الوقت مسئلہ حل ہو گیا مگر فیس بک اس قسم کے ٹیکس سے بھرا پڑا ہے کیا سب یہ ہی جگاڑ کرتے ہیں ، کبھی تو لاہور آئے گا اور پرزہ ملے گا،
  4. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    اب تصویر کی ضرورت نہیں سمجھ گیا بہت شکریہ مگر اس میں ذرا چھوٹی چھوٹی نظم یا غزل آ سکتی ہے یہی کام فوٹو شاپ میں بھی ہو سکتا ہے بہت بہت شکریہ
  5. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    میں نے بھی یہ کام کبھی نہیں کیا تصویر کے بٹن میں تصویر براؤز کرنے کا کوئی آپشن ہی نہیں
  6. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    حضرت ارشاد فرمائیں بیچینی نہ بڑھائیں، بہت عرصہ پہلے کی بات ہے جب پاکستان میں گورے باآسانی صفر وغیرہ کر لیا کرتے تھے، ایک گورا کراچی سے لاہور کرائے کی گاڑی میں صفر کر رہا تھا کہ راستے میں گاڑی خراب ہو گئی، ایک مکینک ملا اس نے کہا ایک پرزہ خراب ہو گیا ہے جو یہاں دستیاب نہیں مگر میں جگاڑ کر دیتا...
  7. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    بہت شکریہ لیکن جہاں تصویر میں رنگ ہلکا یا بلکل سفید ہے تو سفید ورڈ نظر نہیں آئیں گے یہی خیال تا حال ہے، اور اگر بیک گراؤنڈ کالا وغیرہ کریں اس سے کیا فرق پڑتا ہے کیوں کہ بیکگراؤنڈ میں تو تصویر ہے
  8. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    بہت شکریہ آپ کو بہت زہمت دے رہا ہوں آپ کے کہنے پر میں ایکرہبیٹ پی ڈی ایف ریڈر ڈاؤن لوڈ کر لیا کام بھی بن گیا کہ پی دی ایف فائل بن گئی۔ اب جے پی جے کا مسئلہ ہے، میں نے جو ریڈر لوڈ کیا ہے وہ ہے اڈوبے ایکس آئی (گیارا) اس میں ایسپورٹ کا آپشن تو ہے مگر صرف ورڈ اور ایکسل کےلئے، آپ بہت مدد کرنے والے...
  9. ندیم مراد

    اَول الله عَلِيمُ، اعليٰ، عالَمَ جو ڌَڻِي

    ز زبردست مگر ایک مصرعہ پڑھنے میں آ رہا ہے، عاشق عبدلطیف چئی، اس کا ترجمہ کہاں ہے شیخ ایاز صاحب سے پوچھنا پڑے گا، اب کون پوچھے،اللہ ان کی مفرت کرے، بہت بڑے شاعر تھے،
  10. ندیم مراد

    اَول الله عَلِيمُ، اعليٰ، عالَمَ جو ڌَڻِي

    ادا فاتح اوہاں جیکو کچھ سندھی میں لکھیو سو پڑھن میں نتھو اچی، چھا ھن جی لاءِ کو فونڈ ڈاؤن لوڈ کرنو پوندو، مدد کجو، باقی اوہاں کم وڈو کیو آھیی
  11. ندیم مراد

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    میرا کمپیوٹر ورڈ میں نوری لکھتا ہے تصویر بھی لگ جاتی ہے، مگر اسے کس فارمٹ میں محفوظ کیا جائے کہ فیس بک میں اپلود ہو جائے، عارف کریم صاحب نے مدد کی اب میرا ورڈ پی ڈی ایف فائل محفوظ کر رہا ہے مگر مسئلہ حل نہیں ہوا، دوسرا فونڈ وائٹ آؤٹ لائن ہوں، کہ بلیک یا ڈارک بیک گراؤنڈ میں بھی عبارت پڑھی جا...
  12. ندیم مراد

    ارے واہ عارف کریم صاحب آپ نے تو بڑے کام کا لنک دیا ،میرے ورڈ نے پی دی ایف فائل بنانا شروع کردی ،...

    ارے واہ عارف کریم صاحب آپ نے تو بڑے کام کا لنک دیا ،میرے ورڈ نے پی دی ایف فائل بنانا شروع کردی ، لیکن اب پتا چلا فیس بک تو صرف جے پی جے یا ٹف فائل وغیرہ لیتا ہے، مذید رہنمائی درکار ہے۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  13. ندیم مراد

    ابن سعید صاحب السلام علیکم میں اپنی شاعری فیس بک پر تصویری بیک گراؤنڈ کے ساتھ نوری نستعلیق میں...

    ابن سعید صاحب السلام علیکم میں اپنی شاعری فیس بک پر تصویری بیک گراؤنڈ کے ساتھ نوری نستعلیق میں پیش کرنا چاہتا ہوں بہ طور فوٹو میرے کمپیوٹر میں ورڈ نوری میں لکھتا ہے اورتصویر بھی مشکل سے سہی مگر آجاتی ہے مگر پی ڈی ا یف فائل کیسے بناؤں۔ اس کے لئے کوئی آسان سا سوفٹ وئر بتا دیں، مہربانی ہوگی۔ لنک...
  14. ندیم مراد

    ایک تازہ غزل برائے اصلاح

    ارے کوئی کچھ بولو تعریف نہ سہی کوئی تنقید ہی سہی پیغام نہ سہی کوئی دشنام ہی سہی اب تو گھبرا کے تغافل سے تمنا ہے ستم کی حالت کوئی دیکھے میرے مظلوم الم کی
  15. ندیم مراد

    برائے اصلاح اور مشورہ ااپنی تازہ غزل پیش کر رہا ہوں

    بہت بہت شکریہ دیکھتا ہوں کیا کر سکتا ہوں ممنون ندیم مراد
Top