نتائج تلاش

  1. ندیم مراد

    تازہ ترین

    واہ جناب اعجاز عبید صاحب کیا خوبصورت غزل تحریر فرمائی ہے واہ واہ
  2. ندیم مراد

    ایک تازہ غزل برائے اصلاح

    غزل میں سو رہا تھا نیند میں اور دیکھتا تھا خواب اور خواب میں بھی خواب تھا وہ جو تھا لا جواب اک شعر کہہ رہا تھا جو لکھا تھا شعر میں اور جس کتاب میں تھا ،تھی اس میں بھی اک کتاب قطرے میں ایک قطرہ تھا ، قطرہ تھا بے کنار اور وہ سمندروں کے سفر کا تھا کُل نصاب دیکھے ہیں ہم نے دریا جو بہتے ہیں دریا میں...
  3. ندیم مراد

    برائے اصلاح اور مشورہ ااپنی تازہ غزل پیش کر رہا ہوں

    سلام ایک بار پھر حاضر ہوں جلدی جلدی فرما دیں اور کس کس کو نکال نا ہے، تو پھر میں اسے تبصرے کے لیے پیش کر سکھوں آپ کی کرم نوازیوں کا شکریہ ادا نہیں کیا جا سکتا، ممنون ندیم مراد غزل رات یوں آئی گئی جیسے ہوا کا جھونکا بات بس اتنی بڑھی جیسے ہوا کا جھونکا کام کچھ اتنے تھے، لگتا تھا کہ صدیاں بھی...
  4. ندیم مراد

    برائے اصلاح اور مشورہ ااپنی تازہ غزل پیش کر رہا ہوں

    جواب دیر سے دینے پر معزرت شعر رنگین کرنے کا مطلب تھا کہ مجھے وہ شعر ہلکے نظر آرہے تھے، اور میرے لیے اپنے ہی شعر پر خط تنسیخ کھینچنا کافی بھاری ہو جاتا ہے، آپ کے کہنے پر اب انہیں نکالنا آسان ہو گیا، اگر ان اشعار کی بھی نشاندہی ہو جاتی جن میں ابلاغ کم محسوس ہو رہا ہے تو میرے لیے کام کافی آسان...
  5. ندیم مراد

    برائے اصلاح اور مشورہ ااپنی تازہ غزل پیش کر رہا ہوں

    بہت شکریہ جناب ڈاکٹر جمیل الرحمان صاحب آپ کو غزل پسند آئی بہت خوشی ہوئی ، آپ مری کسی بھی غلطی پر سرزنش کر سکتے ہیں ، یہ دھاگہ ہے ہی اسی کام کے لیے، املے کا ہمیشہ ہی میرے ساتھ مسئلہ رہا ہے کیوں کہ اردو نہ تو میری مادری زبان ہے نہ اس میں میری بنیادی تعلیم ہی ہوئی، ہاں دلبری زبان ہے، سو بس ذرا تک...
  6. ندیم مراد

    برائے اصلاح اور مشورہ ااپنی تازہ غزل پیش کر رہا ہوں

    ارے کوئی ہے:love-over::sleepy::sleepy::sleepy::sleepy:
  7. ندیم مراد

    خدا قسم لوگ کہہ رہے ہیں کہانی حیدر کی باطلی ہے

    بساط کیسی یہ بچھ گئ ہے،یہ دنیا جیسے نہیں مری ہے جگاؤ تم قوم اپنی احمد ہماری آنکھوں میں بس نمی ہے
  8. ندیم مراد

    برائے اصلاح اور مشورہ ااپنی تازہ غزل پیش کر رہا ہوں

    رات یوں آئی گئی جیسے ہوا کا جھونکا بات بس اتنی بڑھی جیسے ہوا کا جھونکا کام کچھ اتنے تھے، لگتا تھا کہ صدیاں بھی ہیں کم زندگی اتنی ملی جیسے ہوا کا جھونکا رہ گئے ہم تو فقط دیکھتے کے دیکھتے ہی مہ جبیں آئی گئی جیسے ہوا کا جھونکا اک نظر دیکھتے ہی ہو گئے مبہوت سے ہم اور وہ چنچل تو چلی جیسے ہوا کا...
  9. ندیم مراد

    ڈربن کے نارتھ بیج پر

    آؤ کے ملکے سمندر کی اچھلتی ہوئی لہروں میں کہیں گم ہوکر کچھ نئے اور جہاں ڈھونڈ نکالیں کے جہاں درد نہ ہوں ظلم و بربریت و ناانصافی قتل ، مقتول نہ قاتل نہ کوئی تختہ ءدار بیڑیاں اور نہ غلام قید و بند اور نہ قفس اور نہ نفرت بھری چبھتی نظریں کھال کے رنگ کی بنیاد پہ تقسیم کی بات مزہب و ڈھنگ کی بنیاد پہ...
  10. ندیم مراد

    صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام

    سلام بہت دیر سے داد دینے کی معزرت لیکن غزل اتنی خوبصورت ہے کہ داد دئے بغیر رہ نہ سکھا اتنی شاندار غزل میں نے پڑھی ہوگی؟۔ کم از مجھے یاد نہیں سادگی اور پرکاری روانی اور سلاست جزبہ اور منظر کشی احساسات اور بےبسی الغرض کیا کچھ نہیں ہے اس غزل میں ایک نادرِروزگار اور نایاب غزل مقطع کے متعلق احباب سے...
  11. ندیم مراد

    شعری المیہ

    ہاسٹل کے زمانے کا قصہ ہے، ہم کسی کام سے شہر آئے ہوئے تھے لڑکوں کے مزاج میں رومانی پن غالب آیا ہوا تھا بہت عرصہ کے بعد کوئی صنف نازک نظر آ رہیں تھیں، کہیں چلتے ہوئے ایک خاتون جو ہم سے ذرا آگے تھیں نظر آئیں جو اپنے بڑے بڑے بال لہرا لہرا کے چل رہیں تھیں، کسی نے فوراً فرمائیش کی کوئی شعر ہو جائے،...
  12. ندیم مراد

    غزل: قصیدہ لکھ رہا ہوں میں

    اچھی غزل ہے اور خوبی یہ ہےکہ روایت سے ہٹ کر ہے لکھتے رہیں
  13. ندیم مراد

    غزل- وصل کافی نہیں ہے ندیم ، اب

    جی لگانے کو جی چاہتا ہے غم بھلانے کو جی چاہتا ہے کچھ کمانے کو جی چاہتا ہے کچھ گنوانے کو جی چاہتا ہے نقش کاغز پہ کھینچے بہت سے اب مٹانے کو جی چاہتا ہے پھر سے لکھنا ہے خط ایک ان کو جی جلانے کو جی چاہتا ہے نا سمجھ تھے رلاڈالا ان کو اب ہنسانے کو جی چاہتا ہے نقرئی قہقہوں کی دُھنیں ہوں ایسے گانے کو جی...
  14. ندیم مراد

    تازہ غزل! کافی عرصہ بعد کچھ کہا ہے ، اساتذہء فن سے درخواست ہےکہ ایک نظر طائرانہ فرمادیں۔ندیم مراد

    بہت بہت شکریہ جناب الف عین صاحب آپ نے تو جیسے مہر تصدیق سبت کردی اتنی خوشی ہوئی کہ کوئی غلطی نہیں جس شعر کے بارے میں آپ نے ارشاد فرمایا اسے نکال دیا گیا ہے، میں نے اس میں کہنا چاہا تھا مگر وہ شعر ہی کیا جس کا مطلب بتا نا پڑے، ایک مرتبہ پھر شکریہ امید ہے مستقبل میں بھی ایسی کرم فرمائی کرتے رہا...
  15. ندیم مراد

    تازہ غزل! کافی عرصہ بعد کچھ کہا ہے ، اساتذہء فن سے درخواست ہےکہ ایک نظر طائرانہ فرمادیں۔ندیم مراد

    جی لگانے کو جی چاہتا ہے غم بھلانے کو جی چاہتا ہے کچھ کمانے کو جی چاہتا ہے کچھ گنوانے کو جی چاہتا ہے نقش کاغز پہ کھینچے بہت سے اب مٹانے کو جی چاہتا ہے پھر سے لکھنا ہے خط ایک ان کو جی جلانے کو جی چاہتا ہے نا سمجھ تھے رلاڈالا ان کو اب ہنسانے کو جی چاہتا ہے نقرئی قہقہوں کی دُھنیں ہوں ایسے گانے...
  16. ندیم مراد

    تعمیرِ وطن کا خواب

    آپ کے احساسات کی قدر کرتے ہوئے آپ کی نظم کی پسندیدگی کے ساتھ ذرا شوخ سے کمنٹس کر دئے تھے، لیکن اقبال ایسے صاحب بصیرت شاعر بھی تضادات کا شکار تھے، خواب دیکھنے سے پہلے ان ہی کے چند مصرعے لکھ رہا ہوں ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پہرہن اس کا ہے وہ مزہب کا کفن ہے پھر فرماتے ہیں، کیا خوب...
  17. ندیم مراد

    تعمیرِ وطن کا خواب

    میں آپ سے 100 فیصد متفق ہوں جو ہوا اس کی معافی چاہتا ہوں، موضوع کے اعتبار سے ایک شوخ سا کمنٹس کیا تھا، کسی کی دل آزاری مقصود نہیں،
Top