نتائج تلاش

  1. ندیم مراد

    تعمیرِ وطن کا خواب

    بہت شکریہ آپ نے وہی جواب دیا جس کی مجھے امید تھی کہ کچھ نصاب ذدہ لوگ ایک دم حقیقت سے آنکھیں چرا نے کے لئے بھڑک اٹھیں گے، بہرحال تاریخ کچھ بھی رہی ہو اب یہ وطن ہمارا ہے اسے ہم نے ہی سنوارنا ہے اس کا اک اک ذرہ ہمیں جان سے پیارا ہے، پہلی بات تو ہم ھندوستان میں کم نہیں تھے، ھندوؤں کی معمولی اکثریت...
  2. ندیم مراد

    تعمیرِ وطن کا خواب

    ایک بار تحریک آزادی پر بات ہو رہی تھی، سب اپنی اپنی رائے دے رہے تھے کہ ایک خاتون جو میری رشتہ دار بھی ہیں ، کہنے لگیں " مجھے تو آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ علامہ اقبال نے خواب دیکھا اور جناح صاحب نکل کھڑے ہوئے چھینی ہتھوڑا لیکر تعمیر وطن کے لئے،" سب کی اپنی اپنی رائے ہوتی ہے ، میری رائے یہ ہے...
  3. ندیم مراد

    غزل: جلیں گے کتنے چراغ تم سے ، چراغ اک تم جلا کے دیکھو

    اسلام ُ علیکم بہت خوب صرف لفظ خلیفہ سماعت پر اچھا تاثر نہیں چھوڑ رہا خلافت کو ملوکیت میں تبدیل ہوئے صدیاں گرریں، اور اب تو جمہوریت کے نام پر لٹیروں کا راج ہے، خوش رہیں ہنستے کھیلتے رہیں وسلام
  4. ندیم مراد

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    آداب امجد بھائی بہت شکریہ آپ کو میری ادنیٰ کاوش پسند آئی ذرہ نوازی ہے ایک بات کی خوشی ہوئی آپ نے اناللہ والے شعر کی ترمیم شدہ شکل کو پسند کیا ، حالانکہ ابھی تو صرف ایک آپشن تھا مگر آپ کی پسندیدگی کے بعد شاید اسی شکل کو فائنل سمجھا جائے، القط کا مشورہ ابھی زیرِ غور ہے، آپ کے تبصرے سے کافی تقویت...
  5. ندیم مراد

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    آداب امجد بھائی بہت شکریہ آپ کو میری ادنیٰ کاوش پسند آئی ذرہ نوازی ہے ایک بات کی خوشی ہوئی آپ نے اناللہ والے شعر کی ترمیم شدہ شکل کو پسند کیا ، حالانکہ ابھی تو صرف ایک آپشن تھا مگر آپ کی پسندیدگی کے بعد شاید اسی شکل کو فائنل سمجھا جائے، القط کا مشورہ ابھی زیرِ غور ہے، آپ کے تبصرے سے کافی تقویت...
  6. ندیم مراد

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ میری ادنیٰ سے کاوش پڑھنے کا پسند کرنے کا تبصرہ کرنے کا سمجھانے کا استاد محترم کے اعتراض کے خلاصہ کرنے کا اگر رہ گئی تو ایک بات کہ استاد محترم کے مشورے کا خلاصہ نہیں ہوا کیا یہ شعر ناقابلِ اصلاح ہے ، جو اسے القط کر دیا جائے، اور اگر اس کے علاوہ جو کچھ آپ کی بارک بین...
  7. ندیم مراد

    تم نہ رویا کرو!

    حجاز صاحب میں نے آپ کی یہ پہلی نظم پڑھی ہے آپ نے اس نظم میں اختر شیرانی کی یاد تازہ کردی اپنی محبوبہ کا نام لینا میں نے ان کے یہاں ہی دیکھا ہے، امید ہے آپ نے یہ نظم افزا صاحبہ کو بھی سنائی ہوگی اب یہ نہیں پتا انہوں نے اسے پسند کیا یا چنگیزیت کا مظاہرہ کیا، نظم بہت لطیف تھی اس لئے لطف بھی بہت...
  8. ندیم مراد

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    بہت شکریہ حسان خا ن صاحب آپ نے داد دی نظم آپ کو پسند آئی بڑی خوشی ہوئی عنایت
  9. ندیم مراد

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    بہت شکریہ جناب محمد اسامہ سرسری صاحب آپ نے میری کاوش کو سراہا داد دی، عزت افزائی کی ممنون اور مشکور ہوں خوش رہیں داد دیتے رہیں
  10. ندیم مراد

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    بہت بہت شکریہ جی آپ کی داد کا انداز پسند آیا، مہدی صاحب با ت دراصل یہ ہے کہ کام کے سلسلے میں مصروفیت اسقدر زیادہ ہوتی ہے کہ اگر کچھ شعر وں کی آمد ہو بھی گئی تو ڈائری میں محفوظ کرتے چلے جاتے ہیں، نیٹ کبھی استعمال نہیں کیا اور کیا تو صرف کام کی حد تک اردو ویب کا پتا بھی نہیں تھا ۔کوئی پچھلے سال...
  11. ندیم مراد

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    بہت شکریہ آپ نے تبصرہ کیا عنایت تنقید کرنے کا بھی شکریہ لیکن سچ پوچھیں اپنی کم علمی کی وجھ سے تنقید سمجھ نہیں آئی ورنہ آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر میرے لئے آپ جیسے جید عالم اور ادیب کا مشورہ حکم کا درجہ رکھتا ہے، آپ نے فرمایا ۔( لیکن محض انا للہ سے بات مکمل نہیں ہوتی)۔ کیا آپ کہنا چاہ رہے ہیں...
  12. ندیم مراد

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    بہت شکریہ آپ نے تبصرہ کیا عنایت تنقید کرنے کا بھی شکریہ لیکن سچ پوچھیں اپنی کم علمی کی وجھ سے تنقید سمجھ نہیں آئی ورنہ آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر میرے لئے آپ جیسے جید عالم اور ادیب کا مشورہ حکم کا درجہ رکھتا ہے، آپ نے فرمایا ۔( لیکن محض انا للہ سے بات مکمل نہیں ہوتی)۔ کیا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ...
  13. ندیم مراد

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ اللہ دونوں کو صحت مند اور تندست وتوانا رکھے ہنستا کھیلتا رکھے، خوش رکھے، آسودہ رکھے اور ہدایت یافتہ بنائے۔ ماں باپ کی آنکھوں کا نور بنائے، آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا قرار بنائے اور آپ کو اللہ ان کی خوشیاں خوب خوب دکھائے،
  14. ندیم مراد

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    شہر کو گھیر لے تاریکی سرِشام اب کے شہر کا نام تو بس رہ گیا ہے نام اب کے اپنے ہی گھر میں سکوں ملنا ہے دشوار بہت جنگلوں میں ہی چلو کرنے کو آرام اب کے میں نے جنگل جو کہا شہر کو ، جگنو بولا تھا فقط میرا ہی گھر ، کرنے کو بدنام اب کے ایک کیاری پہ بھٹکتی ہوئی تتلی دیکھی کہتی تھی شہر کے گل تو ہیں ،...
  15. ندیم مراد

    دل دھڑکتا ہے تو ہوتا ہے گماں عید کے دن.... (عید کے حوالے سے نظم نما غزل)

    کاش کوئی نہ کہے دکھ بھرے شاہد اشعار حال دل کا ہو مسرت سے بیاں عید کے دن معزرت کے ساتھ یہ کوئی اصلاح نہیں محض سجیشن ہے غزل بہت اچھی ہے خوش رہیں لکھتے رہیں
  16. ندیم مراد

    علامہ اقبال اور ملالہ

    بہت بہت شکریہ جناب الف عین صاحب آپ نے مدد اور رہنمائی فرمائی اور میرا مسئلہ سمجھا بلکل ایسا ہی ہوا تھا دراصل میں نے اپنی رائے کا اظہار تو پہلے صفحے پر ہی کیا تھا ۔اور وہ کلام تو پرانا تھا اس لئے یقیناََ میرا تبصرہ سب سے آخری تھا ، اور آخر میں ہی ہونا چاہیئے تھا، میں جب سے محفل میں داخل ہوا ہوں...
  17. ندیم مراد

    علامہ اقبال اور ملالہ

    واہ واہ واہ کیا بات ہے خوش رہیں میں نے ابھی حال ہی میں محفل جوئن کی ہے کچھ باتیں سمجھ نہیں آرہیں چوں کہ آپ کا عہدہ مدیر کا ہےاس لئے دریافت کرنے کی جسارت کر رہا ہوں اگر آپ جواب دینا چاہیں تو نحایت مہربانی ہوگی 1- پچھلے ایک ہفتے سے وہی کلام پہلی سطروں میں نظر آتا ہے جب میں (آپ کی پابند شاعری )...
  18. ندیم مراد

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    مطلع پڑھ کر سکندر کا وہ قصہ یاد آگیا جب اسنے کہا تھا میرے دونوں ہاتھ جنازے سے باہر رکھنا، لوگوں نے کہا کیوں تو اس نے کہا تعکہ سب کو پتا چلے کہ سکندر اعظم ایک دنیا کو تح تیغ کرنے والہ دنیا سے خالی ہاتھ رخصت ہو رہا ہے، چونکہ یہ قصہ معلوم تھا ، اس لئے شعر کا لطف دوبالہ بلکہ کئی بالا ہو گیا ، اور...
  19. ندیم مراد

    نظم: میں کن ویرانوں میں گم ہوں؟

    خوب بہت خوب اچھی نظم ہے دل کو چھوتی ہوئی لکھتے رہیں
  20. ندیم مراد

    دشت کی صدیوں پرانی آنکھ میں ۔منصور آفاق کی تازہ غزل

    ماشاءاللہ بڑی محنت اور لگن سے تحریر فرمائی آپ کی یہ سہ غزلہ ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ جتنی طویل آپ کی ٹحریر ہے اتنی ہی طویل مدہ ہونی چاہیئے اب اتنا طویل تبصرہ اگر نہیں کرسکھا اس کی معزرت ڈھیروں داد قبول کیجئے خوش رہیں لکھتے رہیں،
Top