السلام علیکم۔
چیمہ صاحب کیا حال ہیں۔
لگتا ہے آپ کافی خوش خوراک ہیں اور آپ کا وزن بھی بڑھا ہوا ہے۔اور جگر بھی مسائل کا شکار ہے۔
جناب کولیسٹرول کا دوسرا نام لائپوپروٹین بھی ہے اس لیے اس کے ٹیسٹ کو لپڈ پروفائل بھی کہتے ہیں۔
یہ لائپوپروٹین پروٹین تین درجوں کے حامل ہوتے ہیں۔کم کثیف ،درمیانہ کثیف...