نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    جناب میں اپریل سے نہیں آ پا رہا ۔
  2. ڈاکٹر عباس

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    شمشاد بھائی جیہ کو میرا سلام اور عبداللہ کو پیار پہنچا دیجیے گا۔ میرا شائد جلدی آنا نہ ہو ۔
  3. ڈاکٹر عباس

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    اللہ کا کرم ہے زین صاحب۔ نیٹ کا مسئلا ابھی تک پوری طرح حل نہیں ہوا
  4. ڈاکٹر عباس

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں آپ سب کو کئی مہینوں سے شدئت سے مس کر رہا ہوں
  5. ڈاکٹر عباس

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    السلام علیکم شمشاد بھائی۔ کیسے مزاج ہیں جناب کے۔
  6. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب ۔شاہ جی۔شمشاد بھائی اور فاطمہ ۔
  7. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    شکریہ ۔ کیسی ہیں آپ ۔
  8. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم۔ اس وقت تو سب کی بتیاں گل ہیں کسے آواز دوں۔
  9. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    و علیکم السلام۔ کیسے ہیں سب لوگ۔
  10. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    بالکل ۔بلکہ یونین کونسل کا ناظم بھی اکثر پشتون ہی منتخب ہوتا ہے۔
  11. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اس اسکول میں50 فیصد پشتون ، 40 فیصد پنجابی اور 10 فیصد دوسری کمیونٹیز کے بچے پڑہتے ہیں۔
  12. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    آپ کی بھتجی غزل خٹک ایجوکیشنل اکیڈمی میں پڑتی ہے اوراچھی خاصی پشتو بول لیتی ہے۔اس کی اکثر سہیلیاں پشتون ہیں۔
  13. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    پنجابی میری مادری زبان ہے۔
  14. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    وعلیکم السلام۔لوکاں دا حال تے تھیک اے۔تہاڈا کی حال اے۔
  15. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    یہ پنجابی زبان کا لفظ ہے ۔بہن
  16. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم۔ اس کا مطلب ہوتا ہے ذرہ سی ،چھوٹی سی۔
  17. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    مزاج بخیر ہیں۔ اہل خانہ کراچی گئے ہوئے ہیں۔ان کے کزن کا انتقال ہو گیا ہے۔ بچے بھی ساتھ ہیں۔ یہ کل بارش ہوئی ہے ۔موسم خوشگوار ہے۔
  18. ڈاکٹر عباس

    بہادر شاہ ظفر ہم نے دُنیا میں آ کے کیا دیکھا - بہادر شاہ ظفر

    ایک دَم پر ہوا نہ باندھ حباب دَم کو دَم بھر یاں ہَوا دیکھا غزل بہت اچھی ہے۔لیکن مجھے پہلے مصرے کی سمجھ نہیں آئی ۔کوئی بہن یا بھائی میری مشکل آسان کرے گا کیا۔
  19. ڈاکٹر عباس

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم۔ کیسے مزاج ہیں آپ سب کے۔
Top