بہن غزل اور واثق بالکل ٹھیک ہیں۔
غزل تو یہ رہی میرے ساتھ کلینک پر اور عبد اللہ بھائی کی تصویر دیکھ کر خوش ہو رہی ہے۔
آپ اور عبداللہ اور ڈاکٹر بھائی کیسے ہیں۔
آنکھوں میں نہ زلفوں میں نہ رخسار میں دیکھیں
مجھ کو میری دانش افکار میں دیکھیں
ملبوس بدن دیکھے ہیں رنگیں قباہ میں
اب پیرہن زات کو اظہار میں دیکھیں
سو رنگ مضامیں ہیں جب لکھنے پہ آو
گل دستہء معنی، میرے اشعار میں دیکھیں
پوری،نہ ادھوری ہوں ،نہ کمتر ہوں نہ برتر
انسان ہوں انسان کے معیار میں...
شمشاد بھائی آپ کا کیا ارادہ ہے کہ پھر چلی جاے۔کرماں والی ابھی تو آئی ہے
یہ لیں نیٹ کا ناک کٹ گیا۔
بھائی مطب تو مریضوں سے چلتا ہے ۔بجلی سے نہیں۔
دن کو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ،خاص کر سردیوں میں ۔البتہ رات کو کچھ مشکل ہو تی ہے۔اس کے لئے کچھ ہیں مشکل کشا۔