نتائج تلاش

  1. دائم جی

    رشحات

    سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو یدِ بیضا کہنا، دمِ عیسیٰ کہنا کیسا ہے؟ (از پروفیسر بابر حسین بابر صاحب) جواب: دمِ عیسی، یدِ بیضا چونکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے متعلق علاماتی فضائل ہیں، اور اس میں کوئی شک نہیں کہ سید الانبیا صلی اللہ علیہ وسلم درجۂ نبوت و کمالاتِ معجزیہ میں اُن پر فوقیت رکھتے...
  2. دائم جی

    رشحات

    سوال: علامہ محمد اقبال کے درج ذیل شعر کا معنی کیا ہے؟ خود بخود زنجیر کی جانب کھنچا جاتا ہے دل تھی اسی فولاد سے شاید مری شمشیر بھی جواب: شعر کا مرکزی کردار ایک ایک قیدی ہے جو جیل میں ہے اور ہزاروں جنگوں کے بعد آخر قید ہوا۔ لیکن قید ہونے کی وجہ اس کی سستی اور پرانی اقدار سے روگردانی ہے۔ اور پھر...
  3. دائم جی

    رشحات

    سوال: ”ہماری روایت اور معاشرہ ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔“ اس موضوع پر تائیدی اور تردیدی حوالوں سے تمھاری کیا رائے ہے؟“ [فوزیہ باجی] جواب: ہماری روایت اور معاشرہ ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے بھی اور نہیں بھی ہے۔ (الف) اس کے حق میں دلائل ہماری روایت جدید دنیا کے ہم قدم ہے اور زندگی کے ہر...
  4. دائم جی

    رشحات

    سوال (از: نامعلوم) کچھ دنوں قبل اسی بزم (سخن دان واٹس ایپ گروپ) پر لفظ ”پیالہ“ کے عروضی وزن کے متعلق گفتگو ہوئی تھی، جس کا آغاز محترم احمد صفی صاحب کے ایک فی البدیہ شعر کی وجہ سے ہوا تھا، اس شعر میں انھوں نے لفظ ”پیالہ“ کو فعلن کے وزن پر باندھا تھا، جس پر فرحت سعیدی صاحب نے اعتراض کیا تو راقم...
  5. دائم جی

    رشحات

    سوال: شاعری سیکھنے کے لیے چند باتیں جاننا ضروری ہیں، وہ چند باتیں کیا ہیں؟ [علی عامر] جواب: شاعری سیکھنا اور فنّ شاعری سیکھنا دو جدا چیزیں ہیں۔ بعض مبتدی ان میں خلط ملط کر جاتے ہیں۔ شاعری من حیث الکل کوئی سیکھنے کی چیز تو نہیں ہے لیکن طبیعت کا میلان شعروں کی جانب ہو تو اولاً فنّ شاعری کا سیکھنا...
  6. دائم جی

    رشحات

    سوال: تاریخ ہند میں شاعری کا جنازہ کب اور کیوں نکلا؟ جواب: بین السطور شاید بنیادی سوال یہ ہے کہ برصغیر میں شاعری کی ایک روشن اور تابناک روایت رہی ہے۔ لیکن فکری سطح پر وہ "بڑا پن" مفقود ہے جس کی بنیاد پر ہم کسی بھی شاعری یا شاعر کو بڑا کہتے ہیں۔ لیکن اس سوال سے قبل یہ دو قضیے حل طلب ہیں کہ (۱)...
  7. دائم جی

    رشحات

    سوال: عاجز کمال رانا کے ان دو شعروں کی تشریح درکار ہے: [سائل: صفدر محمود عباسی] اسلام کی تبلیغ کرو کھل کے جہاں میں اللہ نے کہا یا مرے فاروق نے آ کر ورنہ تو ادا ہوتی تھیں چھپ چھپ کے نمازیں ماحول بنایا مرے فاروق نے آ کر جواب:مولانا صفدر محمود عباسی صاحب! آپ نے تشریح طلب کی تو حاضر ہے چند جملوں میں...
  8. دائم جی

    رشحات

    ”انسان کو تھوڑا بہت مایوس ہونا چاہیے۔ تاکہ اس کا انسان ہونا اس پر ظاہر ہو۔ خدا کی بڑائی تبھی کھلتی ہے جب انسان کی بے اختیاری ظاہر ہوتی ہے۔ اور ہاں! یہ جو مایوسی کو گناہ کہا جاتا ہے ، تو وہ اُس صورت میں ہے کہ جب اس مایوسی سے قلب اور عقیدے میں خدا کی رحمت کی نفی ہو رہی ہو۔ لیکن جو مایوسی خدا کی...
  9. دائم جی

    رشحات

    سوال: میرؔ کے اس شعر کا مفہوم واضح کر دیں۔ [ہاشم بلال] ہیں مستحیلِ خاک سے اجزائے نو خطاں کیا سہل ہے زمیں سے نکلنا نبات کا جواب: اس شعر میں مرکزی لفظ ”مستحیل“ ہے۔ عربی میں مصدر ”استحالہ“ آتا ہے۔ اس سے فعل ”استحال الشئ“ نکلتا ہے۔ اس سے مراد ہے: ”تحول من حال إلى حال“ یعنی ایک حالت سے دوسری حالت میں...
  10. دائم جی

    رشحات

    السلام علیکم۔ صاحبانِ علم و ادراک! شاہین عباس کے اس شعر کا مفہوم کیا ہو گا۔ میں اسے جہاں تک سمجھا ہوں کہ یہاں انسان خدا سے مخاطب ہے۔ بہرحال برائے تسکین آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔ (ہاشم بلال) میں کہ تیرا تیسرا غم ہوں سو یہ غم بھی تو کر تُو کہ بس ہونے نا ہونے پر مَرا جاتا ہے کیا! جواب: جناب ہاشم...
  11. دائم جی

    رشحات

    سوال: آپ اکثر احمد جاوید صاحب کا حوالہ دیتے ہیں۔ انھوں نے چند دن قبل ایک لیکچر میں کہا کہ نقش بندی صوفیا کے ہاں خرافات میں ابتلا کا مزاج 99 فیصد رچ بس گیا ہے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ مبالغہ آمیزی تو نہیں؟ حالانکہ سنجیدہ اہلِ علم کی جانب سے ان کے اس بیانیے پر شدید ردعمل آ رہا ہے۔ [سید اضرار حسین...
  12. دائم جی

    رشحات

    سوال: ”بے پیندی کا لوٹا “ اس محاورے کے بارے میں تفصیل مطلوب ہے۔ (نادرؔ بھوپالی) جواب: پیندا لوٹے کی اصل ہوتا ہے جس پر پورا لوٹا اپنا وجود کھڑا کرتا ہے۔ محاورے میں کسی شخص کو اگر یہ کہا جائے تو اس کے متعدد معانی ہوں گے جن کا مرکزی معنی ایک رہے گا۔ ١: وہ آدمی جو روایت سے کُلی اختلاف کرے لیکن اس...
  13. دائم جی

    رشحات

    سوال: شاعری میں خدا کا استعارہ آغاز تا حال استعمال ہوتا آرہا ہے۔ کہیں پر مجازی معنوں میں محبوب کو خدا کے درجے تک پہنچا دیا جاتا ہے۔ جیسا کہ نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے یاسین انسانی روپ دے وچ او شک نئیں آپ خدا ہا، لاپرواہ ہا وغیرہ۔۔۔ اس نکتے پر اساتذہ کی رائے درکار ہے۔ کیا اس نازک موضوع کو چھیڑنا...
  14. دائم جی

    رشحات

    سوال از نادرؔ بھوپالی: شعر کی وضاحت مطلوب ہے: صبح پیری شام ہونے آئی میرؔ تو نہ چیتا یاں بہت دن کم رہا جواب: سادہ شعر ہے لیکن اصل لطف اس محاورے ”یاں دن کم رہا“ میں ہے۔ ”یاں بہت دن کن رہا“ کی چند جدید شکلیں دیکھیے: (۱) ادھر وقت ختم ہوا جا رہا ہے (۲) وقت ختم ہو چکا (۳) کام تمام ہونے کو ہے (۴) آخری...
  15. دائم جی

    رشحات

    سوال: دائم بھائی! یہ فرمائیں پلیز کہ شترگربہ عیب کی کیا تفصیل ہے؟ اور شعر میں اسکی اساتذہ کے ہاں کتنی گنجائش ہے؟ [احمد حجازی] جواب: شتر گربہ (اونٹ+بلی) اصل میں دو چیزوں (اشخاص/ضمیریں) کے مابین حفظِ مراتب نہ کرنے کو کہتے ہیں۔ مثلاً اونٹ اور بلی کو ایک سا سمجھنا۔ مزید یہ کہ ایک ہی سطر میں کسی کو...
  16. دائم جی

    رشحات

    سوال از احمد حجازی: اس شعر کی وضاحت کریں: میں اتنا عرش سے اونچا گیا زورِ محبت میں کہ اوپر سے بہت نیچے خدا معلوم ہوتا ہے جواب: یعنی محبت کے نام پر میں نے اپنے داعیے کو وہ مفہوم پہنایا ہے جس میں خدا کی کوئی گنجائش نہیں۔ آزاد منش محبت، بے لگام محبت، اور پر اسرار اور خیالی قسم کی محبت۔ کیوں کہ خدا...
  17. دائم جی

    رشحات

    یہ وہ تحاریر ہیں جو مختلف فورمز پر مجھ سے کیے گئے سوالات کے جوابات ہیں۔ متفرق موضوعات کی حامل تحریروں کی وجہ سے مجموعی طور پر رشحات نام اچھا، سو یہی عنوان دے رہا ہوں۔
  18. دائم جی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ککڑی دی ماں بولے ککڑی دی ماں بولے کُڑی منہ توں مکر گئی - اَکھیاں وچ ہاں بولے
  19. دائم جی

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ساڈے بُوہے اُتے کِل مایا ساڈے بُوہے اُتے کِل مایا اَسی عاشق ہاں اُس دے - جيدی ٹُھڈی اُتے تِل مایا
Top