نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    اب بھی دماغِ رفتہ ہمارا ہے عرش پر گو آسماں نے خاک میں ہم کو ملا دیا
  2. مدیحہ گیلانی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    مجھے زعفران سے زرد تر غمِ ہجرِ یار نے کر دیا نہیں ایساکوئی زمانہ میں مرے حال پر جو ہنسا نہیں
  3. مدیحہ گیلانی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں سحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
  4. مدیحہ گیلانی

    دُور تک کوئی سِتارہ ہے، نہ کوئی جگنو..! مرگِ اُمّید کے آثار نظر آتے ہیں...!

    دُور تک کوئی سِتارہ ہے، نہ کوئی جگنو..! مرگِ اُمّید کے آثار نظر آتے ہیں...!
  5. مدیحہ گیلانی

    کون ؟

    عینی آپکی اس بے پایاں محبت و اپنائیت کا بے حد شکریہ :) ارے بھئی کوئی ہم سے ملنے کا اس قدر شائق ہے تو ہم کیوں نہیں ملنا چاہیں گے.... اور ویسے بھی کسی نے کہا ہے کہ اگر آپکا دل کسی سے ملنے کو کرے تو اس میں دیر نہیں کرنی چاہیے :)ورنہ پھر وہ والی "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں " والی دیر ہو جاتی ہے:)تو...
  6. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    میں عکس کیسے اتاروں کہ تیرے چہرے پر حیا کے رنگ ہیں ، تصویر میں نہیں آتے .. ! مجید اختر
  7. مدیحہ گیلانی

    یوں تو کوئی دوش نہیں تھا کشتی کا ، پتواروں کا (محمد احمد)

    کاش سروں کی بھی قیمت ہو دستاروں کے میلے میں کاش وفا بھی جنسِ گراں ہو طور تِرے بازاروں کا واہ واہ بہت اعلی لاجواب غزل ہے احمد میاں کی . جیتے رہیں :)
  8. مدیحہ گیلانی

    عزیز حامد مدنی عزیز حامد مدنی::::: سنبھل نہ پائے تو تقصیرِ واقعی بھی نہیں ::::: Aziz Hamid Madni

    واہ !! کرم کی وجہ نہ تھی ، بے سبب خفا بھی ہے وہ مزاجِ حُسن سے، یہ بات دُور تھی بھی نہیں
  9. مدیحہ گیلانی

    پیرزادہ قاسم مہک

    خوبصورت انتخاب ہے عینی بیٹا :)
  10. مدیحہ گیلانی

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    اپنی نظروں سے گر گیا ہوں میں اور کتنا مجھے گرانا ہے کیا بات ہے ..خوبصورت غزل ہے . اپنی شعر گوئی کی تحریک میں پڑنے والے وقفوں میں ذرا کمی لایئے دورانیہ ذرا مختصر رکھا کیجئے . :)
  11. مدیحہ گیلانی

    دل ضربتِ نگاہ کا خوگر بھی چاہیے۔ حاصل مرادآبادی

    کربِ نگاہ و دل ہی مقام طلب نہیں اک اضطراب روح کے اندر بھی چاہیے واہ واہ خوبصورت انتخاب ہے .
  12. مدیحہ گیلانی

    کہیں سنیں گے تو بھیدی بھی گھر کے نکلیں گے!

    غبارِ خاطر و گردِ سفر کو بیٹھنے دو ہم انتظار کریں گے، ٹھہر کے نکلیں گے واہ بہت خوب غزل ہے لاجواب !
  13. مدیحہ گیلانی

    بہادر شاہ ظفر ::::: عجب روِش سے اُنھیں ہم گلے لگا کے ہنسے ::::: Bahadur Shah Zafar

    غم والم مِرا اُن کی خوشی کا باعث ہے کہ جب ہنسے وہ، مجھے خُوب سا رُلا کے ہنسے واہ کیا ہنسنے ہنسانے والی غزل ہے :)
  14. مدیحہ گیلانی

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    وعلیکم السلام. الحمداللہ خیریت سے ہیں . آپ کیسی ہیں ؟:)
  15. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی وجود

    واہ واہ ! درد ہے تو جہاں بھی ہے ...بےشک ! عمدہ انتخاب عینی
  16. مدیحہ گیلانی

    متاعِ آبرو رکھی ہوئی ہے ۔ مجید اختر

    سرہانے خامشی کے آج بھی تو تمہاری گفتگو رکھی ہوئی ہے خوبصورت انتخاب لطف آ گیا پڑھ کر !
  17. مدیحہ گیلانی

    مت پوچھ دل کی باتیں وہ دل کہاں ہے ہم میں - بیدل دہلوی

    سوزِ نہاں میں کب کا وہ خاک ہو چکا ہے اب دل کو ڈھونڈتے ہو وہ دل کہاں ہے ہم میں واہ واہ لاجواب انتخاب ہے ! لطف آ گیا پڑھ کر
Top