بہت شکریہ عینی مینی :)
اور جملہ احباب کی اپنایئت اور خلوص نے تو گویا نہال سا کر دیا ہے. سبھی دوستوں کا بےحد شکریہ . :)
آپ سب کی محبتوں کے زیر بار
سلامت و شاد رہیں آمین.
اسی خاکِ چمن سے ابر خونیں بن کے اُٹھوں گا
وہ میرے خون سے رنگیں قبائے گلستاں کرلیں
واہ واہ سبحان اللہ !
لاجواب کلام بے انتہا خوبصورت انتخاب ۔
پیشکش کا شکریہ کاشفی صاحب !
توبہ توبہ خدا خدا کیجئے !!!
شہادت کے رُتبے پر آپ فائز ہو رہے ہیں اور سرٹیفیکٹ ہم سے منگوا رہے ہیں :heehee:
کسی سرٹیفائڈ شہید سے رابطہ کیجئے نہ :battingeyelashes:
طفلِ شش ماہ، لبِ خشک، چلا دنیا سے
خونِ اصغر سے رخِ شاہ پہ مرطوب ہوا
واہ واہ !
بہت خوب غزل ہے بھئی واہ !
آپ بھی شاعر ہیں یہ معلوماتی ٹھہرا ہمارے لیے :)
غزل پر ڈھیروں داد قبول کیجے ۔
لگتا ہے محفل کے شاعروں کو ابھی تک آپ کی اس تحریر کی خبر نہیں ہوئی !:battingeyelashes:
ارے نہیں فکر کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے خاطر جمع رکھیئے بس آتے ہی ہوں گے :heehee:
تفنن برطرف !
مسکراہٹ بکھیرتی ایک عمدہ تحریر :)