اچھا سلسلہ ہے ۔تاہم اگر آپ یہ بتا دیتے کہ آپ کی ذاتی کُتب خانے میں کون کون سی کتابیں موجود ہیں تو شاید آسان ہوجاتا یہ سلسلہ :)
مختار مسعود کی تصانیف ۔۔آواز دوست ،سفر نصیب اور لوح ایام لائق مطالعہ ہیں ۔مذکورہ کُتب بلاشہ اردو ادب میں قیمتی اضافہ ہیں ۔اگر یہ کتب آپکو دستیاب ہوں تو ان سے ضرور...