نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    نے غیر سے ہم خوش ہیں نہ اپنے سے خفا ہیں - سید افتخار علی شاہ چشتی قادری وطنؔ (صوفیانہ کلام)

    اوراق کے الٹانے کو سمجھے ہیں شریعت معلوم نہیں روح کو بھی اُن کی طریقت نے معرفت ان کو ہے میسر نہ بصارت اربابِ ظواہر سے نہ کچھ پوچھ حقیقت یہ لوگ ہیں خوش لفظ سے معنی سے خفا ہیں بےشک ! کیا ہی خوبصورت مگر تلخ حقیقت عیاں کی ہے ! جیتے رہیں بیٹا حسان
  2. مدیحہ گیلانی

    فراز نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو

    یہ اداس اداس سے بام و در، یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو بہت خوب !!
  3. مدیحہ گیلانی

    بہزاد لکھنوی بے پردہ جو وہ روئے پُرنور نظر آیا - بہزاد لکھنوی

    واہ بہت خوبصورت انتخاب ہے ! اللہ ری رنگینی اس جلوہء کامل کی ہر شے میں وہی جلوہ مستور نظر آیا واہ!
  4. مدیحہ گیلانی

    بہزاد لکھنوی محبت کی دنیا میں آؤ تو جانیں - بہزاد لکھنوی

    واہ واہ لاجواب انتخاب !! مقطع کا تو جواب نہیں خوبصورت شراکت پر داد قبول کیجئے کاشفی صاحب !
  5. مدیحہ گیلانی

    بہزاد لکھنوی میں جو مدہوش ہوا ہوں جو مجھے ہوش نہیں - بہزاد لکھنوی

    تو نہیں ہے نہ سہی، کیف نہیں غم ہی سہی واہ واہ کیا بات ہے ! خوب غزل ہے ۔ شراکت کا شکریہ ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    بہزاد لکھنوی تم کیفیت نہ ڈھونڈو میرے دل و جگر میں - بہزاد لکھنوی

    ان کا کرم تو دیکھو ان کی عطا تودیکھو مجھ میں سما گئے ہیں آکر مری نظر میں واہ بہت خوب انتخاب ہے ۔ شراکت کا شکریہ
  7. مدیحہ گیلانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بیٹا ! جیتی رہیں ہم الحمد اللہ بالکل بخیر ہیں ۔ آپ سنایئے :) عینی کے تو کان کھینچنے ہیں ہم نے :)
  8. مدیحہ گیلانی

    غالب :::: تسکِیں کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر مِلے

    واہ عمدہ انتخاب ہے ۔ نگہت اکبر نے یہ غزل گائی بھی بہت خوبصورت ہے ۔ انتخاب شریک محفل کرنے کا شکریہ ۔
  9. مدیحہ گیلانی

    محفل کی بارہ دری

    جی بیٹا :) کیا کر دیا عینی نے یقیناََ کوئی شرارت ہے نا !
  10. مدیحہ گیلانی

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    کوئی بات نہیں بیٹا آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گی بس کوشش جاری رکھیے :)
  11. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    قبریں ہی جانتی ہیں کہ اس شہرِ جبر میں مرکر ہوئے ہیں دفن کہ زندہ گڑے ہیں لوگ
  12. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    جی بالکل بلکہ اچھے خاصے کہا کرتی ہیں :)
  13. مدیحہ گیلانی

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    اچھا یہ تو نئی خبر ہوئی بیٹا :) یہ اُس وقت سے ہو رہا ہے جب سے عینی نے محفل میں آنا شروع کیا ہے :)
  14. مدیحہ گیلانی

    داغ :::: کیا کہوں تیرے تغافل نے، حیا نے کیا کِیا -- Daagh Dehlvi

    واہ بہت ہی عمدہ کلام ہے۔ شکریہ شاہ صاحب :)
  15. مدیحہ گیلانی

    مصطفیٰ زیدی نگر نگر میلے کو گئے کون سُنے گا تیری پُکار

    واہ بہت خوب انتخاب ! شکریہ غزل :)
  16. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    آؤ چپ کا روزہ توڑیں خاموشی سے کر کے باتیں صائمہ شاہ
  17. مدیحہ گیلانی

    منیر نیازی آئینہ بن کر کبھی ان کو بھی حیراں دیکھئے

    اس دیارِ چشم و لب میں دل کی یہ تنہائیاں ان بھرے شہروں میں بھی شامِ غریباں دیکھئے واہ بہت خوب انتخاب ہے ماہی بیٹا ۔جیتی رہیں :)
  18. مدیحہ گیلانی

    ابن انشا یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں! - ابن انشا

    بہت خوب انتخاب ہے ۔ شکریہ ماہی بیٹا شریک محفل کرنے کے لیے ۔ جیتی رہیں :)
  19. مدیحہ گیلانی

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    نیرنگ خیال ماشاءاللہ بہت خوبصورت لکھنے لگے ہیں آپ ہمیشہ کی طرح لاجواب لکھا ہے بھئی جیتے رہیں اور اِسی طرح زور شور سے قلم آزمائی کرتے رہیں ۔:)
  20. مدیحہ گیلانی

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    جی خواتین حاضر ہیں ماہی بیٹا اچھا تو مشکل اردو سیکھنے کی مُہم ہے ۔۔۔ضرور کوشش کریں گے کہ آپ کا ساتھ دے سکیں ۔:) ہماری طرف سے ایک نالائق شاگرد کو اپنی اس مُہم میں اول درجے پر رکھیئے گا ۔ تاکہ کچھ بھلا ہو سکے اُن کے ساتھ ساتھ ہم سبھی کا بھی :) خاصی کمزور ہیں محترمہ اردو بولنے اور لکھنے میں :)
Top