نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    اف یہ سوالات.........................!!

    جی ہاں نہ صرف بنا لیتی ہیں بلکہ اچھی خاصی بنا لیتی ہیں اگر چائے میں میٹھے کی جگہ چائنیز نمک نہ ڈالیں تو :)
  2. مدیحہ گیلانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    السلام علیکم ! جی ہم یہاں ہیں :) یاد رکھنے کا بےحد شکریہ مصروفیت کے باعث آنا ہو نہیں سکا ۔:)
  3. مدیحہ گیلانی

    عاجزحبیب ملک :::: تلاشِ ذات میں صاحب یہ واقعہ بھی ہُوا -- Aajiz Malik Habib

    خو ب انتخاب ہے ! شیئر کرنے کا شکریہ شاہ صاحب ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    میر پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے

    واہ کیا خوب غزل ہے ! کو ہکن و مجنوں کی خاطر دشت و کوہ میں ہم نہ گئے عشق میں ہم کو میر نہایت پاس عزّت داراں ہے شریک مطالعہ کرنے کا شکریہ :)
  5. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم

    ارے واہ !! سُنا تو تھا کہ کچھ لوگوں کی واپسی ہو گئی ہے اور اس لڑی کو دیکھ کر یقین بھی آگیا :) گویا محفل کی رونقیں دوبارہ فعال ہونے کو ہیں :) محفل پر دوبارہ آنا بےحد مبارک ہو مقدس :) ڈھیر سا پیار اور دعائیں ۔جیتی رہیں :)
  6. مدیحہ گیلانی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    جی بالکل سچ ہے صائمہ اور شاید کڑوا بھی :)
  7. مدیحہ گیلانی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    جیتے رہیں بیٹا ۔انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہوں :)
  8. مدیحہ گیلانی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ کاشفی صاحب :)
  9. مدیحہ گیلانی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    ہائیں !! کون سے شاعر نے کس شاعر کو داد دے رکھی ہے بھئی :) ویسے یہ بھئی اپیا کی اصطلاح بھی خاصی پر مزاح ہے واہ !! خوب ہی حظ اُٹھایا ہم نے تو :) اچھا اچھا آپ اداس شکل نہ بنائیں ہم آئندہ بھی یہی کار خیر انجام دیتے رہیں گے :heehee: اب خوش !!!:battingeyelashes:
  10. مدیحہ گیلانی

    امجد اسلام امجد دِلوں کے دیپ جلتے ہیں چراغ شام سے پہلے ۔۔۔۔۔۔امجد اسلام امجد

    خوب صائمہ! ویسے تو مکمل غزل ہی خوب ہے مگر درج بالا اشعار واقعی خوبصورت ہیں اور ہمارے پسندیدہ بھی :) غزل کو نظر سے گزارنے کے لیے ممنون ہیں :)
  11. مدیحہ گیلانی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    آپ کے پسند فرمانے کا بھی شکریہ شوکت صاحب ۔:)
  12. مدیحہ گیلانی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    پُر مزاح لکھ کر کہتے ہیں کہ اب بندہ ہنسے بھی نہیں :) ویسے ریٹینگ پُرمزاح دینے پر شاعر بچارے کا کیا قصور ہے بھئی اُس نے کیا بگاڑا ہے آپ کا :) انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہیں ۔ :) سلامت رہیں ۔
  13. مدیحہ گیلانی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    شکریہ شاہ صاحب کہ انتخاب آپ کو پسند آیا :)
Top