، معذرت چاہتی ہوں، تعارف کے آداب بھی نہیں جانتی۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں، میری شناخت بنت حوا ہی ہے
، اور میں یونیورسٹی میں ماحولیاتی علوم کی طالبہ ہوں
دلچسپیوں میں پڑھنا لکھنا شامل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس فورم میں شامل ہونا چاہتی ہوں لیکن سمجھ نہیں پا رہی شروع کہاں سے کروں کیوں کہ یہ قدرے مختلف ہے۔