نتائج تلاش

  1. ع

    ابو غریب جیل کے مناظر ظلم

    جس نے بھی یہ ویڈیو دیکھنی ہے جلد از جلد اتار لیں‌نہیں‌تو بعد میں‌یہ ویڈیو ڈیلیٹ کردی جائے گی
  2. ع

    یونیکوڈ کیا ہے؟

    What is Unicode یونیکوڈ ہر حرف کے لیے ایک مخصوص عدد یا نمبر فراہم کرتا ہے۔ چاہے کوئی بھی آپریٹنگ سسٹم ہو، کوئی بھی پروگرام ہو، کوئی بھی زبان ہو۔ بنیادی طور پر کمپیوٹر ٹیکنالوجی نمبرز کا کھیل ہے۔ کمپیوٹر ہر حرف یا ہندسے کو محفوظ کرنے کے لیے اس کو ایک مخصوص نمبر دیتا ہے۔ اس عمل کو...
  3. ع

    نستعلیق خطوط اور ای او ٹی eot

    جناب یہاں‌دیکھ لیں
  4. ع

    اڈوب فوٹو شاپ کا اہم سئلہ

    جی ہاں‌مڈل ایسٹرن ورژن انسٹال کیئے بغیر آپ فوٹو شاپ میں اردو نہیں‌لکھ سکیں‌گے اسکیلئے مڈل ایسٹرن ورژن انسٹال کرنے کی شرط موجود ہے
  5. ع

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    خوش آمدید جناب ناصر عاقل صاحب
  6. ع

    اتنی بڑی خوشخبری اور ہم سے چھپی رہی ۔ اردو ڈکشنری

    ماشاءاللہ اپنی محفل کا کمال ہے یہ بھی بہت شکریہ عمران حسینی بھائی
  7. ع

    نستعلیق خطوط اور ای او ٹی eot

    نقش قدم صاحب ای او ٹی کسی بھی خط کا صرف اس وقت بنایا جاسکتا ہے جب سائٹ کا منتظم یہ سپورٹ ڈالنا چاہے سائٹ میں یہ کام فونٹ‌ڈویلپر کے اختیار میں‌نہیں ہے کہ وہ فونٹ‌کو ای او ٹی بنائے ای او ٹی تب ہی بن جاتا ہے جب سائٹ پر فونٹ‌کو ایمبڈ کیا جاتا ہے
  8. ع

    نیا قرآنی خط

    عویدص بھائی فی الحال تو کریکٹر بیس بنوانے کا ہی پروگرام ویسے بھی کسی لگیچربیس فونٹ‌کیلئے کریکٹر بیس کی تو ضرورت پڑھتی ہی ہے ارادہ تو ہے کہ کریکٹر بیس مکمل کرنے کے بعد اسمیں‌لگیچرز بھی شامل کیا جائے
  9. ع

    نیا قرآنی خط

    بھائی کسی بھی لگیچر لسٹ میں‌آپ جتنی بھی زیادتی کرنا چاہتے ہیں کرسکتے ہیں‌۔ جبکہ قرآن کے لگیچرز لکھنے کا کوئی طریقہ ڈھونڈنا کی کوشش کرتے ہیں
  10. ع

    ونذوز میں ٹورنٹ کے ذریعے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا۔۔۔۔

    نعمان بھائی آپ چیک کیجئے گا شاید ایکسٹرکٹ شدہ فائلز سی ڈی امیج کی شکل میں‌ہو آپ UltraISOنام کے پروگرام میں‌ایکسٹرکٹ شدہ فائلز کو کھولنے کی کوشش کریں
  11. ع

    نیا قرآنی خط

    باسم بھائی ابھی تک قرآن پاک کے لگیچرز کی کوئی فہرست دستیاب نہیں‌ہے
  12. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    خلیل بہٹو بھائی اس ربط پر آپ دیکھ سکتے ہیں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19128
  13. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    خلیل بھائی جب آپ اوپرا کے ذریعے اپنے فائل ڈن کے اکاونٹ میں‌لاگ ان ہوجائیں‌تو پھر آپ فائلز کے سیکشن میں‌جائیں وہاں‌پر موجود کسی بھی مطلوبہ فائل پر رائٹ کلک کرلیں ایک لسٹ کھل جائے گی اس لسٹ میں آپ مطلوبہ آپشن کو سلیکٹ کرسکتے ہیں
  14. ع

    گرافکس کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا

    الف نظامی صاحب اگر آپکے پاس اس تصویر میں‌دیا گیا پرنٹر ہو تو آپ چیک کرسکتے ہیں‌کہ اس پرنٹر کے ذریعے بنایا جانے والا پی آر این فائل کو کوئی بھی ویکٹر گرافک کا پروگرام کھول نہیں‌سکتا اسلئے اس مخصوص پرنٹر کو انسٹال کرنے کی ضرورت پڑھے گی اور بھی بہت سے پرنٹرز ہے اس سلسلے میں‌لیکن ہر پرنٹر میں‌کچھ...
  15. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    خلیل بھائی اس لنک سے آپ اوپرا براوزر کو اتارسکتے ہیںhttp://www.opera.com ساتھ میں‌یہ بھی بتاتے جائیں‌کہ آپنے فونٹ‌کو یونیکوڈ میں‌ڈھال دیا ہے یا آپ اسکو ورڈ میں انسرٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہیں
  16. ع

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    یہ تو میں‌چیک نہیں‌کرسکا ہوں‌کیونکہ عماد نستعلیق کے انسٹال کرتے ہیں‌کسی بھی سسٹم پر السٹریٹر چلنا بند ہوجاتا ہے البتہ پی آر این والا طریقہ ہر ویکٹر پروگرام کیلئے کار آماد ہوتا ہے
  17. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کام کیا ہے آپنے خلیل بھائی آپ یہ بتائیں‌کہ آپنے کیا ان اشکال کو فونٹ‌کی شکل دی ہوئی ہے یا یہ آپنے کورل ڈرا یا السٹریٹر میں ٹریس کیا ہوا ہے
  18. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    خلیل بھائی آپ کبھی بھی پبلک فورم پر اپنی خفیہ معلومات یوں‌کھلے عام شیئر نہ کیجئے گا میں آپکو فائل ڈن سے لنک دینے کا طریقہ بتادیتا ہوں طریقہ مندرجہ ذیل ہے (نوٹ: لنک آسانی سے معلوم کرنے کیلئے آپکو اوپرا براوزر انسٹال کرنا ہوگا) اپنے اکاونٹ میں‌لاگ ان ہوجائیں اور فائلز سیکشن میں‌جائیں‌وہاں‌پر...
  19. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    خلیل بھائی آپنے مکمل سائٹ کا لنک ہی دیا ہے اسمیں‌آپکا اپلوڈ کردہ فائل کا ربط شامل نہیں‌ہے براہ کرم توجہ دیں
Top