نتائج تلاش

  1. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    نبیل بھائی کورل ڈرا میں‌نسخ فونٹس کی چلنے کی سپورٹ موجود ہے لیکن کورل ڈرا Mark, Curs, Kern ٹیبلز کو ٹھیک طرح سے سپورٹ نہیں‌کرسکتا اسلئے نستعلیق فونٹ کو استعمال کرنے کیلئے انپیج میں‌متن لکھا جاتا ہے اور اسکو کاپی کرکے کورل میں‌لے جایا جاتا ہےجبکہ جو حضرات کورل ڈرا استعمال کرتے ہیں وہ ہر طرح کے...
  2. ع

    میرے چند سوالات

    بھائی صاحب Ntldr ونڈوز کو بوٹ کرنے میں‌مدد گار ہوتا ہے اگر یہ فائل مس ہوجائے تو سمجھ لینا چاہئے کہ ونڈوز خراب ہوگئی ہے اس مسلئے کا حل پھر سسٹم ریسٹور بھی نہیں‌ہوسکتا سوائے ونڈوز ریفرش کرنے کی یا اگر آپنے کسی ایمرجنسی ڈسکٹ والے پروگرام کے ذریعے امیج بنائی ہو تب بات بنے گی
  3. ع

    نستعلیق خطوط اور ای او ٹی eot

    الف عین صاحب مجھے یہ بات معلوم نہیں تھی کہ وہ ایکسٹیشن فائر فوکس کے ورژن 3 کیلئے بیکار ہے ۔ ای او ٹی کے سلسلے میں نقش قدم صاحب نے دھاگہ شروع کردیا تھا شاید وہی بہتر بتاسکیں کہ وہ ای او ٹی کو کس سلسلے میں مفید پاتے ہیں ۔ ویسے میں خود آپسے بلکل متفق ہوں کہ اب اس ایکسٹینشن کی ضرورت نہیں‌ہے
  4. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    کورل ڈرا کے آئندہ ورژن میں اوپن ٹائپ فانٹس کی سپورٹ کو شامل کرنے کیلئے میرے خیال میں ہر ایک کا درخواست قابل قبول نہیں‌ہوگا جب تک درخواست کرنے والا کورل ڈرا کا رجسٹر استعمال کنندہ نہ ہو آپکو معلوم ہوگا ہی کہ ادھر کون رجسٹر ورژن خریدنے کی فکر میں‌پڑتا ہے جبکہ اگر ایسا کوئی درخواست قبول ہوجائے تب...
  5. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    بھائی صاحب اگر م س ورڈ کے ساتھ ہو تو اچھا ہوگا بلکہ میرے خیال میں م س ورڈ کے ساتھ ہو تو پراگرامر حضرت کو بھی یہ ٹول بنانے میں آسانی ہوگی اسٹینڈ الون ایپلی کیشن سے میرے خیال میں مسئلہ حل نہیں‌ہوگا
  6. ع

    نیا قرآنی خط

    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت خطاطی ہے اور اسپر کام کرنا بھی ممکن ہے اگر آپ ممکنہ صفحات کو مہیاں‌کریں‌تو انشاءاللہ یہ کام ناممکن نہیں‌ہوگا
  7. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    نبیل بھائی آپکو شاید معلوم نہ ہو یہاں‌پاکستان میں ہم لوگ ڈیسکٹاپ پبلشنگ کیلئے کورل ڈرا استعمال کرتے ہیں اور آپکو تو معلوم ہی ہے کہ کورل ڈرا میں نستعلیق فونٹس نہیں‌چلتے اسلئے کورل ڈرا میں نستعلیق متن ڈالنے کیلئے ہمیں‌انپیج سے ہی مدد لینی ہوتی ہے اب اگر کوئی ایسا ٹول بن جائے جوکہ م س ورڈ سے متن کو...
  8. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    انپیج کا کاپی شدہ متن کلپ بورڈ‌پر EMF Enhanced Metafile فارمیٹ میں کاپی ہوجاتا ہےسکرین ملاحظہ کیجئے
  9. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    الف نظامی صاحب یہ تو معلوم نہیں‌ہے میں‌کوشش کرتا ہوں‌کہ کسی طرح سے یہ معلوم کرسکوں ویسے اگر آپ کورل ڈرا استعمال کرتے ہیں‌تو وہاں‌پر آپ کسی متن کو کرس کرتے وقت مائکرو کے ذریعے ریکارڈ کرلیں اور پھر اس مائکرو کا کھول کر آپ Vba کا کوڈ دیکھ سکتے ہیں
  10. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    شارق مستقیم صاحب میرا مطلب یہ ہے کہ جب ہم م س ورڈ سے متن کو کاپی کرلیں‌تو وہ متن ونڈوز کلپ بورڈ پر کروس(Curves) یعنی ویکٹر فارمیٹ میں کاپی ہوجائے جسکو کہیں‌پر بھی آسانی سے پیسٹ کیا جاسکے جبکہ مشہور ویکٹر فارمیٹس یہ ہے۔ wmf, emf, cmx, pcx وغیرہ
  11. ع

    نستعلیق خطوط اور ای او ٹی eot

    ساجد قبال صاحب فائر فوکس پر ایک مخصوص ایکسٹینشن انسٹال کرنے سے Embbeding Open Type یعنی OET کام کرتا ہے
  12. ع

    القاعدہ اور عماد نستعلیق

    ساجد اقبال صاحب تصویر نظر نہیں‌آرہی اصلاح کیجئے
  13. ع

    نستعلیق خطوط اور ای او ٹی eot

    بھائی آپ اپنے بات کو ذرا واضع کریں‌کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
  14. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    پروگرامر حضرات متوجہ ہوں اگر آپ دوستوں نے میر عماد نامی خطاطی کے پروگرام کو چیک کیا ہو تو آپکو معلوم ہوگا کہ میر عماد (م س ورڈ)سے کورل ڈرا یا اڈوبی تک رسائی حاصل کرنے کیلئے بھی ایک فیچر رکھا گیا ہے یعنی alt+c دبانے سے آپکاسیلیکٹ شدہ متن کروس(Curves) یا ویکٹر فارمیٹ میں کاپی ہوجاتا ہے ۔ جیسا...
  15. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    مائکروسافٹ ورڈ سے کورل ڈرا یا ایسے ہی کسی دوسرے ڈسکٹاپ پبلشنگ پروگرام میں رسائی حاصل کرنے کیلئے میرے ذہن میں‌کچھ آئیڈیاز ہے جنکو میں آپ دوستوں سے شیئر کرنے کی کوشش کرتا ہوں‌خصوصا نبیل بھائی اور محفل پر موجود پروگرامر حضرات سے
  16. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    نبیل بھائی ایڈوبی کے پراڈکٹس میں کرس اٹیچمنٹ کی سپورٹ موجود ہے لیکن انکے اپنے رینڈرنگ انجن میں‌کچھ مسائل ہے جسکی وہ سے انکے پراڈکٹس خصوصا انڈیزائن میں بعض نستعلیق فونٹ‌نہیں‌چل سکتے ایک ایسے نستعلیق کریکٹر فونٹ (جسمیں مستقبل میں لگیچرز ڈالے جائیں‌گے)بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جوکہ اڈوبی سیمت کسی...
  17. ع

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ انکے پسماندہ گان کو صبر عطا فرمائے
  18. ع

    یسرنا القرآن ۔ قرآن فہمی کے لیے ایک عمدہ سافٹ ویر

    الف عین صاحب یہ پروگرام میرے پاس بخوبی چل رہا ہے میرے پاس البتہ میرے پاس آپرینٹنگ سسٹم ونڈوز وسٹا ہے
  19. ع

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    شکریہ نظامی صاحب اب چل پڑی ہے
  20. ع

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    نظامی صاحب میرے پاس اطلاقیہ نہیں‌چل رہا۔ اطلاقیہ چلاتے ہی کریش ہوجاتا ہے
Top