نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    دعا درخواست برائے دعا.

    السلام علیکم احباب. آج کافی عرصے بعد آپ سے دوبارہ ملاقات کا شرف حاصل ہو رہا ہے. احباب جیسا کہ گزشتہ سال 20 جولائی کو اچانک دل میں درد ہوا تھا اور پھر 23 ستمبر کو پتہ چلا کہ دل کی 2 شریانیں کریٹیکل جبکہ 1 شریان ماڈریٹ ڈفیوز ہے اسلیئے ضروری ہیکہ بائی پاس کر کے ہارٹ اٹیک کے خطرے کو ٹالا جائے، اب 25...
  2. ایم اے راجا

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    السلام علیکم. بہت عرصے بعد محفل میں حاضری ہوئی ہے. 20 جولائی 2017 کو رات سوتے میں سینے میں درد ہوا RIC گیا کچھ دن بعد ETT پازیٹو آیا کل انجیوگرافی ہوئی مگر انجیو پلاسٹی ممکن نہیں کیونکہ 3 شریانیں مختلف جگہ سے تنگ ہیں اور اتنی جگہ سٹنٹ نہیں ڈل سکتے سو سرجری تجویز کی گئی ہے. آپ احباب سے دعائوں کی...
  3. ایم اے راجا

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    واہ واہ بہت عمدہ ظہیر بھائی
  4. ایم اے راجا

    خاکی اور سرمئی وردی کا تصادم!!!

    فی الحال نہیں دے سکتا، ریٹائر ہوں گا تو انشااللہ ایک کتاب لکھوں گا، جس میں بہت سوں کے بہت سے پول کھولوں گا
  5. ایم اے راجا

    مریخ سے زمین اور زمین سے مریخ

    یا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍO (الرحمن، 55 : 33) اے گروہِ جن و اِنسان! اگر تم سماوِی کائنات کی قطاروں اور زمین (کی حدود) سے باہر نکلنے کی اِستطاعت رکھتے ہو تو (ضرور) نکل...
  6. ایم اے راجا

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    میں نے بہت سے برانڈز کے سستے اور مہنگے فون استعمال کیئے ہیں مگر تقریبا سوا دوسال پہلے سامسنگ گلیکسی نوٹ تھری خریدا تھا آج تک بہترین چل رہا یے حالانکہ کافی رف یوز کرتا ہوں، بیٹری، کیمرا اور اسپیڈ بہترین ہے۔ اللہ نظر بد سے بتائے، کیونکہ آجکل ایک قلیگ کی نظر میرے فون پر ہے
  7. ایم اے راجا

    کیسر/زعفران کی دریافت

    بہت خوب اور معلوماتی
  8. ایم اے راجا

    خاکی اور سرمئی وردی کا تصادم!!!

    کارروائی ہو سکتی ہے اگر سرمئی والے ڈٹ جائیں، میں ایسے ایک دو واقعات سے نمٹ چکا ہوں اور قانون کی بالا دستی بھی قائم کروا چکا ہوں مگر ایک انتہائی کٹھن مرحلہ تھا گھر سے 300 کلومیٹر دور صحرا نوردی بھی کرنی پڑی مگر ڈٹا رہا اور آخر کامیابی مقدر بن گئی، جن معاشروں میں قانون کو نظر انداز کیا جاتا ہو...
  9. ایم اے راجا

    پاؤں کے وہ 7مقامات جنہیں دبانے سے جسم میں جادوئی تبدیلیاں ہوتی ہیں

    قیصرانی ، عثمان ، مجھے زیادہ تو پتہ نہیں مگر ایک چیز آزمائی ہے، میری اماں جان مرحومہ و مغفورہ کا وزن تو اتنا زیادہ نہ تھا مگر انکا پیٹ بڑھنے لگا یعنی موٹاپے کا شکا ہونے لگیں اسوقت انکی عمر 45 برس یا کچھ زائد ہو گی، ہم سندھ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں رہتے تھے جہاں سے بڑا شیر بس کے ذریعے اڑھائی سے...
  10. ایم اے راجا

    پاؤں کے وہ 7مقامات جنہیں دبانے سے جسم میں جادوئی تبدیلیاں ہوتی ہیں

    ایسے جوتوں یا جوتوں میں رکھنے والے پتاووں کا کیا نام ہے اور کہاں سے دستیاب ہو سکتے ہیں، میں انکے بارے پہلے بھی سنا ہے مگر تفصیل پتہ نہیں ہے۔
  11. ایم اے راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کامیاب اور انتہائی بہترین مشاعرہ منعقد کرنے پر منتظمین مشاعرہ کو بہت مبارک۔ بہت افسوس کہ شریک حیات کی بیماری کی وجہ سے اس عظیم الشان مشاعرے کے لیئے وقت نہ نکال سکا جسکا ہمیشہ افسوس رہے گا۔
  12. ایم اے راجا

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    مجھے تو چھوٹے کمرے میں، اے سی کوچ کی چند اگلی سیٹیں چھوڑ کر پچھلی سیٹوں پر وین وغیرہ میں پیچھے کی سیٹوں پر ٹرین کی برتھ پر رات کو جب درمیانی سیٹ کھلے اور جہاز میں چند سال سے سخت گھٹن ہوتی ہے میرے لیئے تو گرین لائن کا سفر موت ہے پھر تو
  13. ایم اے راجا

    نظر لکھنوی رخصتی

    واہ واہ بہت خوب۔ اللہ دونوں مرحومین کے درجات بلند فرمائے
  14. ایم اے راجا

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    السلام علیکم۔ مبارک اور حاضری قبول ہو
  15. ایم اے راجا

    ماہ رمضان، حکومتی دعوے اور یوٹیلٹی اسٹورز۔

    ملک بیچارے کا کیا قصور بھائی، اگر کسی اناڑی یا بدمست ڈرائیور کو مرسیڈیز کار دے دی جائے اور وہ حادثہ کر بیٹھے تو اس میں کار یا مرسیڈیز کمپنی کا تو دوش نہیں ہے نہ، یہی حال ہمارے ملک کا اور اس کو چلانے والوں کا ہے۔
  16. ایم اے راجا

    ماہ رمضان، حکومتی دعوے اور یوٹیلٹی اسٹورز۔

    مدینہ کیش اینڈ کیری کے ریٹس کافی بہتر ہیں اور معیار بھی کافی اچھا ہے ہم بھی اسی سے سودا سلف خریدتے ہیں
  17. ایم اے راجا

    دعا لیلتہ القدر۔

    یا اللہ تیرا بے انتہا شکر کے تونے اپنے اس گناہ گار بندے کو اپنے حضور شرف باریابی بخشا اور شب بھر اپنی رحمتوں سے نوازا اور اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہوئے معافی کا طلبگار ہونے کی توفیق عطا کی اور آنکھوں کو یہ اجازت بخشی کہ وہ تیرے حضور میں اشک بار ہو کر اس گنہگار بندے کی پستی اور تیری بڑائی کو...
  18. ایم اے راجا

    ابھی ہم زندہ ہیں۔

    ایسے واقعات ہمیں یہ احساس دلاتے ہیں بحیثیت قوم واقعی ابھی ہم زندہ ہیں۔۔۔۔۔
  19. ایم اے راجا

    ماہ رمضان، حکومتی دعوے اور یوٹیلٹی اسٹورز۔

    میرے خیال سے یوٹیلٹی اسٹورز پر سب سے کم قیمت جس چیز کی ہے وہ جنس نایاب سفید چنا ہے. رمضان میں سفید چنا سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے اور حکومت کے دعوئوں کے مطابق ایک بڑی سبسڈی دیکر چنا وغیرہ یوٹیلٹی اسٹورز پر مہیا کیا گیا ہے مگر حیرت ہیکہ یکم رمضان سے آج تک میں ایک بار بھی چنا لینا تو دور کی بات...
Top