نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    بیٹیاں

    بے شک ، بہت داد اس خوبصورت انتخاب پر۔
  2. ایم اے راجا

    ارضِ وطَن کو پھر سے لہُو کا خراج دو ۔ فاتح الدین بشیر

    بعد میں دیکھا کہ 2009 میں بھی واہ واہ کہہ چکا ہوں، لیکن چلیں ایسے خوبصورت کلام پر دوبارہ سہی
  3. ایم اے راجا

    دوسرا قطعہ: علامہ اقبال ہی سے معذرت کے ساتھ

    بہت خوب خلیل صاحب بہت داد
  4. ایم اے راجا

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    اچھا موضوع چھیڑا ہے۔ ویسے انگریزی شاعری کے کچھ اصول جنہیں اوزان کہا جا سکتا ہے، میرے ایک دوست انگریزی شاعری کرتے تھے جو کہ اسی کرہ ارض پر نہ جانے کس جگہ ہوتے ہیں معلوم نہیں حالانکہ جان تھے وہ ہماری، 12 سال ہوئے بچھڑے بحرحال ان سے سنتے تھے پیرامیٹرز آف پوئٹری مگر اوپر سے گذر جاتے تھے ہمارے۔
  5. ایم اے راجا

    تاسف کاشف زبیر کی وفات

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ افسوسناک خبر ہے۔ اللہ مرحوم پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔ آمین
  6. ایم اے راجا

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون میں چونکہ کافی عرصہ محفل سے غیر حاضر تھا اس لیئے یہ اندوہناک خبر آج ہی دیکھی۔ اللہ مرحوم تلمیذ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
  7. ایم اے راجا

    پردیسی انڈا فرائی

    کسی دن ٹرائی کروں گا آپ کی ترکیب انڈہ سازی و فرائی کاری کو ۔۔۔۔۔۔۔
  8. ایم اے راجا

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چلیں میں بھی کوشش کروں گا مگر آپ تک پہنچنے کی شاید زمین کا یہ راز مجھ پر کھل جائے ☺
  9. ایم اے راجا

    میں بھی کبھی محفلین تھا۔

    اللہ تلمیذ کے درجات بلند فرمائے۔ امھیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ہماری دعائوں کو ان کے حق میں قبول و مقبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  10. ایم اے راجا

    تعارف محمد عزیر ندیم

    خوش آمدید امید ہیکہ مجھے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  11. ایم اے راجا

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ بہت داد بہت دعائیں اس عمدہ غزل پر، یون تو پوری غزل ہی نہایت عمدہ ہے مگر ذیل کے اشعار۔۔۔۔۔۔ واہ واہ بہت ہی عمدہ فاتح بھائی۔ جا اس کے در پہ عرقِ ندامت لیے ہوئے جامِ انا کو بیچ کے کاسہ خرید لا ارزانیوں پہ اپنی پشیماں ہے کس قدر اے میرے خواب! اس کا سراپا خرید لا یوسف کو بیچ مصر کی بازار گہ...
  12. ایم اے راجا

    اے پیاری ماں! (نظم)

    بہت خوب، بہت عمدہ ، ماں تجھے سلام
  13. ایم اے راجا

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بھائی مجھے تو آج تک زمین کا گول ہو یا بیضوی ہونا اور اس کا گھومنا ہی سمجھ نہیں آیا، مجھے تو خطرہ لگا رہتا ہے کہ کہیں کوئی زمین کے آخری کونے یاسرے پر جا کر کہیں زمین سے باہر ہی نہ چلا جائے یا گر جائےاور پھرکسی اور ہی دنیا میں نہ چلا جائے
  14. ایم اے راجا

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرا خیال ہے میرپورخاص سندھ بھی ان شہروں میں شامل ہے جس کے گرد بہت عرصہ پہلے سے مکمل رنگ روڈ ہے۔
  15. ایم اے راجا

    تبریز کا تاریخی سرپوشیدہ بازار

    بہت خوب اور معلوماتی
  16. ایم اے راجا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  17. ایم اے راجا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
Top