شکریہ دانش بھائی، اصل میں بنے پھرتے ہیں کی ردیف اکثر اشعار میں فٹ نہیں ہوتی۔
2۔ مطلع کا معنی پر ذرا غور کریں۔ آپ کی تجویز سے معنی تبدیل ہو جاتے ہیں۔ ہاں ایسے کیا جا سکتا ہے۔
چند یہ لوگ جو آزاد ہوئے پھرتے ہیں
وہ ہیں جو شہر میں صیاد ہوئے پھرتے ہیں
اس سے بھی مصرع ثانی کے معنی میں تھوڑا فرق پیدا ہو...