نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    جگن جی کے ترانے کے بارے مجھے پہلے ہی معلوم تھا مگر اسکے بول آج پہلی بار پڑھے ہیں اسکے علاوہ کافی معلوماتی لڑی ہے، شکریہ فخر نوید کا کہ انہوں نے یہ لڑی بنائی
  2. ایم اے راجا

    واٹس ایپ میں اب دستاویزات شیئر کرنا بھی ممکن

    ٹیلی گرام میرے سیل میں نہیں اور نہ یوز کیا ہے اب آپ نے بتایا ہے تو استعمال کروں گا، یہ بھی واٹس ایپ ہی کی طرح استعمال ہوتا ہے سیدھے سادے طریقے سے ؟
  3. ایم اے راجا

    واٹس ایپ میں اب دستاویزات شیئر کرنا بھی ممکن

    یہ اچھی کاوش ہے، واٹس ایپ کی ویسے بھی بڑی سہولت ہے
  4. ایم اے راجا

    لوگ یہ چند جو آزاد ہوئے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔

    استاد محترم الف عین صاحب اسے بھی ذرا دیکھیئے گا۔ شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    دونوں کوششیں کی جانی چاہیئں ، کوششیں کرنے سے حالات بدل جاتے ہیں
  6. ایم اے راجا

    استادِ محترم الف عین صاحب۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    سر میرا یہ مطلب نہیں تھا کہ آپ کی اصلاح ہے میں تو آپ سے مشورہ لے رہا تھا ☺ بہت شکریہ کہ آپ کو میری تجاویز پسند آئیں ☺
  7. ایم اے راجا

    استادِ محترم الف عین صاحب۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    زخم ہی زخم تھے پھر ترا زخم "اب" زخم۔ دل نہ رہا زخم کھانے کے بعد استاد محترم الف عین صاحب میری کم علم رائے کے مطابق اب تو محض بھرتی کا لگ رہا ہے اب اور مصرع ثانی میں بعد عجیب تاثر نہیں دے رہے زمانہ کے حساب سے ؟ بحرحال ایک بہتر صورت یوں ہو سکتی ہے۔۔ زخم ہی زخم تھے ، پھر ترا زخم یہ زخم ہی کب رہا...
  8. ایم اے راجا

    لوگ یہ چند جو آزاد ہوئے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔

    استاد محترم الف عین صاحب حاضر ہے ایک تازہ ترین کوشش۔۔ لوگ یہ چند جو آزاد ہوئے پھرتے ہیں شہر میں وہ ہیں جو صیاد ہوئے پھرتے ہیں جس طرف جائوں مرے ساتھ چلے آتے ہیں درد گویا مرے ہمزاد ہوئے پھرتے ہیں ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئی ہم سیا بخت ہیں، برباد ہوئے پھرتے ہیں جو کبھی شاد نہ رکھ پائے پدر...
  9. ایم اے راجا

    بڑے بھائی کی وفات پر۔۔۔۔

    آمین۔ بہت شکریہ محترمہ جاسمین صاحبہ۔ اللہ خوش رکھے
  10. ایم اے راجا

    کیا آپ کی تحریروں کی مکتوب میگزین میں اشاعت کی اجازت ہے

    عبدالمغیث بھائی ہم رائیٹر تو نہیں پھر بھی اجازت دیتے ہیں ☺
  11. ایم اے راجا

    پاکستان میں 'دیوارِ مہربانی'

    ضرورت مندوں کی مدد کا عمدہ طریقہ ہے
  12. ایم اے راجا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  13. ایم اے راجا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  14. ایم اے راجا

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اللہ ہی جانے کون بشر ہے
  15. ایم اے راجا

    یونہی لہجے میں عزادری نہیں آجاتی

    بھائی یہ غزل مسلسل نہیں اسلیئے ہر شعر کا مضمون او مفہوم الگ ہے ، ضروری نہیں کہ مطلع سے دوسرے شعر کا معنوی ربط ہو، مطلع میں بات کچھ اور کی طئی ہے جبکہ دوسرے شعر کا مفہوم کچھ اور ہے اور اسی طرح سے ہر شعر ایک الگ مفہوم لیئے ہوئے ہیں اور یہی غزل کا حسن ہے ورنہ غزل مسلسل چونکہ ایک ہی مفہوم کے مختلف...
  16. ایم اے راجا

    یونہی لہجے میں عزادری نہیں آجاتی

    یونہی لہجے میں عزاداری نہیں آجاتی دل نہ گر چاہے تو غمخواری نہیں آجاتی یہ کسی ایک کی فطرت میں رچی ہوتی ہے ورنہ ہر ایک کو فنکاری نہیں آجاتی ! تیرے اجداد میں موجود اگر ہوتی کچھ تجھ میں بھی آج وہ خوداری نہیں آجاتی ؟ ہم نے سوچا ہی نہیں ہم نے یہ چاہا بھی نہیں ورنہ کیا ہم کو جہاں داری نہیں آ جاتی ؟...
  17. ایم اے راجا

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    عمدہ تحریر ق لڑی ہے
  18. ایم اے راجا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  19. ایم اے راجا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
Top