نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    وبا کی حالت میں پڑھنے والی بہترین حفاظتی دعائیں 1) بِسْمِ اللهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَائِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ 2) أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ 3) اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ اَللّٰهُمَّ...
  2. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    یقین کیجیے ! ۔۔۔ بعض باتیں جب تک خود پر وارد نہ ہوں تب تک ان کی چوٹ اور زخم کی گہرائی کا علم نہیں ہوتا۔ جیسے جب تک آپ خود نہیں ٹُوٹیں گے ... آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے۔ بعض رشتے ایسے ہوتے ہیں ۔ جنہیں جوڑتے جوڑتے انسان خود ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ بعض انسانوں کو سمجھنا بہت ہی مشکل...
  3. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    انا پرستی، بغض، کینہ عداوت اور حسد ذہنی بیماریاں ہیں جنکا شکار ہر وہ شخص ہو جاتا ہے جو محدود ذہنیت رکھتا ہے یا کم ظرف ہے، کوئی بھی بڑا آدمی ان بیماریوں میں مبتلا نہیں ہوتا اور جو ہو جائے وہ بڑا نہیں چھوٹا آدمی ہے، ایک بات کہوں...! فی الوقت آپکو، آپکے گھر والوں کو آپکے خاندان کو اس سے بھی آگے ملک...
  4. سید لبید غزنوی

    شبلی نعمانی مولانا عبدالجبار غزنوی کے بارے میں فرماتے تھے کہ : "یہ شخص جب "اللہ" کہتا ہے دل...

    شبلی نعمانی مولانا عبدالجبار غزنوی کے بارے میں فرماتے تھے کہ : "یہ شخص جب "اللہ" کہتا ہے دل چاہتا تھا کہ سر اسکے قدموں پر رکھ دوں۔"
  5. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    سید عبداللہ غزنوی کے ایک صاحبزادے مولانا عبدالجبار الملقب بہ امام صاحب ہیں۔جو اپنے والد کے مرحلہ دعوت وعزیمت میں شریک کار بھی ہیں علامہ شبلی نعمانی امرتسر میں مولانا عبدالجبار کی مجلس وعظ میں شریک ہوے۔فرماتے تھے کہ : "یہ شخص جب "اللہ" کہتا تھا دل چاہتا تھا کہ سر اسکے قدموں پر رکھ دوں۔" حوالہ...
  6. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ▪مرد صرف برےنہیں ہوتے ۔سائبان بھی ہوتے ہیں- ▪اگر عورت کے صبر سے آب زم زم کے چشمے پھوٹتے ہیں تو مرد کے صبر اور حوصلے کی بھی کربلا کی مٹی گواہ ہے - ▪مرد جھوٹا اور بے وفا ہے ۔تو میں نے عورت کو بھی منافقت کے اس درجے پر دیکھا ہے جہاں وہ مرد سے زیادہ جہنم کی حقدار ٹھہری ہے ▪اگر مرد کو اللہ پاک نے کچھ...
  7. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ہمارے لا شعور میں اتنی صلاحیتیں ہے کہ اگر ہم ان کا استعمال سیکھ جائیں تو Super Humans بن جائیں۔ ہمارا لا شعور ہمارے لیے بہت سے کام کر سکتا ہے، اللہ پاک نے ہمارے لا شعور کو Absolute پیدا کیا ہے، اور Universally connected پیدا کیا ہے۔ اس میں قائنات کی سب انفارمیشن موجود ہے، اس کے پاس ہمارے سب...
  8. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    عربی کی ایک کہاوت ہے۔۔! البشر صنفان: منھم من اراد هجرك وجد فی ثقب الباب مخرجا، ومنھم من اراد ودك ثقب فی الصخرۃ مدخلا ترجمہ: لوگ دو طرح کے ہیں، ایک وہ جو آپ کو چھوڑنا چاہتے ہیں تو وہ دروازے کے چھوٹے سے سوراخ میں بھی راہ پا لیں گے اور جو آپ کی محبت چاہیں گے وہ آپ تک پہنچنے کے لیے چٹانوں میں بھی...
  9. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    کبھی ایسا بھی ہو گا کہ آپ کے حالات بد سے بدتر ہوتے دکھائی دیں، بس سمجھ جائیں یہاں سے ان شاءاللہ خیر نکلنے والی ہے، بظاہر آپ کو سب اپنے خلاف ہوتا دکھائی دے گا، گبھرائیے گا نہیں! اسی میں سے آپ کے لیے خیر نکلنے والی ہے، کرنا کیا ہے؟ اللّٰه پر "توکل" Complete trust، جیسے حضرت ابراھیم علیہ السلام نے...
  10. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    سوموار کے دن لکھا گئے چند الفاظ یہ کیسا سوموار ہے؟ یہ کیسا سوموار ہے؟ نہ بچوں کی بھاگ دوڈ ہے نہ رکشے کا انتظار ہے فضا میں ہے کیسی خامشی، دلوں میں کیسا انتشار ہے۔ یہ کیسا سوموار ہے؟ سکول ویران ہیں؟ خالی ہیں جماعتیں نہ دعا کی صدا ہے، نہ طلبہ کی قطار ہے۔ یہ کیسا سوموار ہے؟ مانا کہ غافل ہے آج کا...
  11. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    کیا وہ وقت تھا کہ کسی گھر میں مہمان آتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اْس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ ’’مہمانوں‘‘ کو ہمارے گھر بھی لے کر آئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے فینائل کی خوشبو ملے بستر نکالے جاتے۔ خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکیے رکھے...
  12. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    یاد رکھیئے۔ کرونا وائرس کے بغیر مرنے والوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں۔ موت ہر حالت آنی ہے اس میں کوئ شک نہیں۔ افرا تفری نہ پھیلایئں کرونا ائے نہ ائے بھوک اور افلاس آ جائے گا۔ مہنگائ نے پہلے ہی غریب کا جینا مشکل کر رکھا ہے ۔ اپ کو احساس ہے ان افواہوں سے ملکی معیشت کو کتنا نقصان ہو گا ۔ڈرنا ہے تو موت...
  13. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب: ٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔ اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔ ٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا...
  14. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ھوتے .. اللّٰہ کے حق میں کمی کرنے سے .. نمازیں چھوڑنے سے .. جھوٹ بولنے سے .. قرآن کو نہ پڑھنے سے .. والدین کی نافرمانی کرنے سے .. خیانت کرنے سے بھی دل کا سکون رخصت ھو جاتا ھے ...!!
  15. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ہمیں نصیب نہیں بدلنا ... ہمیں اپنے یقین کو ام الیقین کرنا ہے ... یقین سے بڑھ کر یقین رکھنا ... نفرت کی سب نشانیاں ملنے کے باوجود اللہ رب العزت کی محبتوں پر یقین رکھنا ... نفرت کی ساری علامتیں ملنے کے باوجود اللہ رب العزت کی محبت پر یقین رکھنا ... قہر کی ساری علامتیں دکھائی دینے کے باوجود اللہ...
  16. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    مضبوط دل ہونے میں اور سخت دل ہونے میں فرق ہے...!!!! ہم لوگ سخت دل ہوگئے ہیں .... تبھی تو مشکلات پیدا کرتے ہیں اور بدلے میں ہمیں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے....!!!!! پھر مضبوط دل نہ ہونے کی وجہ سے ہم لوگ اپنی ہی پیدا کی مشکلات سے پریشان ہو جاتے ہیں۔۔۔!!!! اس لیے آسانیاں پیدا کریں تاکہ آپ...
  17. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    ابھی ہیں کچھ امتحان باقی، فلاکتوں کے نشان باقی۔ قدم نہ پیچھے ہٹیں کہ قسمت، ابھی ہمیں آزما رہی ہے۔ سیاھیوں سے حزیں نہ ہونا، غموں سے اندوہ گیں نہ ہونا۔ انہی کے پردوں میں زندگی کی، نئی سحر جگمگا رہی ہے۔ رئيس اہل نظر سے کہہ دو، کہ آزمائش سے جی نہ ہاریں۔جسے سمجھتے ہو آزمائش، وہی تو بگڑی بنا رہی ہے۔
  18. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    میرا آکھا مَن لے پترا‘ھر گل پَلے بنھ لے پترا‘موڑاں والی راہ نئیں چنگی‘نِت بیگانی چاہ نئیں چنگی‘اَصلوں ھولا دل نئیں چنگا‘بہتا وڈا تِل نئیں چنگا ‘بوھتی کِھلری وَل نئیں چنگی‘کنڈوں اوھلے گل نئیں چنگی‘تِڑھ کے ماری چھال نئیں چنگی‘بوہتی لَمی کال نئیں چنگی‘رُکھاں تَھلے مَچ نئیں چنگا‘ڈھیر فسادی سَچ نئیں...
  19. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    کِسی کی اَصلی شخصیت!دیکھنی ہو تَو، اُس سے "اِختِلاف" کر کے دیکھ لیجئے، کیونکہ! اِختِلاف، شخصیت کا ایکسرے ہوتا ہے•••••
  20. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    یاد رکھنا تمہارے اندر سے ہرانے والی ابھرتی آواز تمہاری نہیں یہ شیطانی وسوسہ ہے .. اس سے اللہ کی پناہ طلب کرو .. تمہارا تمہارے رب سے قصہ محبت کا قصہ ہے اور محبت یقین مانگتی ہے .. اور یہ شیطانی آواز اسی یقین کو ڈگمگانے آتی یے .. تمہیں اس مضبوط حصار سے تڑوانے آتی ہے جو تمہاری روح کی بالیدگی کی اصل...
Top