عمل میں ریاکاری کے نقصانات
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف
ریاکاری ایک ایسا عمل ہے جس کا تعلق دل اور نیت سے ہے اس لئے اس کا ادراک وشعور دوسرے کو کم ہوتا ہے مگر ریاکار اس سے بخوبی واقف ہوتا ہےکہ اس کے دل میں کیا چل رہا ہے اور کس نیت سے عمل کررہا ہے ؟ اس لئے دوسرے کو اس بات کی اجازت بھی...